سرینواسن کیخلاف بی سی سی آئی کو تحقیقات کی ہدایت
نئی دہلی۔ 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے آج کہا ہے کہ این سرینواسن اور دیگر 12 افراد جوکہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث ہیں ، ان کے خلاف بی سی سی آئی کو خود تحقیقات کرنی چاہئے ۔ سپریم کورٹ نے آج سندر رمن کو انڈین پریمیر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کیلئے چیف آپریٹنگ آفیسر کے عہدہ پر ذمہ داریوں کو انجام دینے کی اجازت دی ہے۔ جسٹس اے کے پٹنا