آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ‘ بی سی سی آئی کا آج اہم اجلاس
ممبئی ۔19اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) سپریم کورٹ میں آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ کی تحقیقات اور مقدمہ کی سنوائی میں بہتر حکمت عملی کے ضمن میں کل یہاں بی سی سی آئی کی بورڈ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہورہا ہے جس میں ہر طاقتور عہدیدار کی شرکت متوقع ہے۔ آئی پی ایل بدعنوانی تنازعات کے ضمن میں جسٹس مڈگل رپورٹ میں این سرینواسن کے علاوہ دیگر 12افراد کے خلاف ا