رکی پانٹنگ ‘ ممبئی انڈینس ٹیم کیلئے مشیر کے رول میں
دوبئی 27 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) آسٹریلیا کے دو مرتبہ عالمی کپ جیتنے والے کپتان رکی پانٹنگ آئی پی ایل کے ساتویں ایڈیشن کیلئے ممبئی انڈینس کی ٹیم کے مشیر بن گئے ہیں۔ عصر حاضر کے بہترین بلے بازوں میں شمار کئے جانے والے پانٹنگ گذشتہ سال ممبئی انڈینس کی ٹیم کا حصہ تھا جب اس نے خطاب جیتا تھا ۔ انہوں نے ابتدائی کچھ میچس میں ٹیم کی قیادت بھی ک