راجستھان رائلز آج چوتھی کامیابی کیلئے پُر عزم

احمد آباد 4 مئی (سیاست ڈاٹ کام )آئی پی ایل کے ساتویں سیزن میں کامیابی کی ہٹرک لگا چکی راجستھان رائلس ٹیم پیر کو جب موتیرا واقع سردار پٹیل اسٹیڈیم میں اپنے مہم کو آگے بڑھاتے ہوئے کولکتہ نائیٹ رائیڈرس کے خلاف اترے گی تو اس کا مقصد کامیابی کا چوکا لگانا ہوگا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ابوظہبی میں کھیلے گئے پچھلے میاچ کو راجستھان رائلس نے س

چینائی سوپر کنگس کاآج چھٹویں کامیابی کیلئے کوشاں ،دہلی کی کامیابی آسان نہیں

نئی دہلی 4 مئی (سیاست ڈاٹ کام )آئی پی ایل سیزن 7 کی درجہ بندی میں 7 ویں مقام پر پہنچ چکی دہلی ڈیر ڈیولس کی ٹیم پیر کو جب یہاں اپنے گھریلو میدان فیروز شاہ کوٹلہ پر دو بار کی چیمپئن چینائی سوپر کنگس کے خلاف اترے گی تو اس کا ہدف کامیابی کی ڈگر پر واپس لوٹنا ہوگا ۔ ٹورنمنٹ کے پچھلے مرحلے میں ناقص مظاہرہ پیش کرنے والی دہلی کی ٹیم چار نشانات کے

باکسر عامر خاں کا ویلٹر ویٹ کیرئیر کا شاندار جیت سے آغاز

لاس ویگاس 4 مئی ( سیاست ڈاٹ کام) دو بار عالمی چیمپئن رہنے والے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ویلٹر ویٹ میچ میں لاس ویگاس میںلوئی کولاز کو واضح انداز میں شکست دے دی۔ اس طرح عامر خان نے کولاز کے خلاف فتح کے ساتھ اپنے ویلٹر ویٹ کریئر کا آغاز کیا ہے۔ اس سے قبل انہوں نے لائٹ ویلٹر ویٹ ( کم وزن والے(درجہ میں عالمی خطاب حاصل کیا تھا ۔

نوارو نے پہلا ڈبلیو ٹی اے خطاب اپنے نام کیا

اوئیراس 4 مئی (سیاست ڈاٹ کام )اسپین کی کارلہ سواروز نوارو نے روس کی سویتلانا کو ہفتہ کے دن پرتگال اوپن کے فائنل میں 6-4،3-6،6-4 سے شکست دیکر اپنا پہلا ڈبلیو ٹی اے خطاب جیت لیا ۔ دو بار کی گرانڈ سلام چیمپئن سویتلانہ کے خلاف مقابلہ میں اپنی سبقت کھونے کے باوجود 2 گھنٹے 10 منٹ میںیہ کامیابی حاصل کرلی

ڈوپنگ کیس :امریکی اتھیلٹس کو ایک سال کی سزا

کولاراڈو اسپرنگس (امریکہ) 4 مئی (سیاست ڈاٹ کام )امریکی ایتھیلٹ ٹائسن گے کو ممنوعہ ادویات کے استعمال کرنے کے جرم میں ایک سال کی معطلی کی سزا سنائی گئی ہے ۔ ٹائسن گے کی معطلی اسی دن سے تصور کی جائے گی جس دن وہ ممنوعہ ادویات استعمال کر کے مقابلے میں حصہ لے رہے ہیں۔ اسی بارے میں 2005 کے پانچ چیمپئنز ڈوپنگ میں پکڑے گئے ڈوپنگ سکینڈل، سپن میں عد

6 تا 16 سال کی عمر تک کے لڑکے ، لڑکیوں کیلئے GHMC کاسمر کیمپ

حیدرآباد 4 مئی (سیاست ڈاٹ کام) GHMC گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے تحت حیدرآباد سکندرآباد کے بلدی حدود میں مختلف پلے گراونڈس اور انڈور اسٹیڈیم اور کھلے میدان میں اسپورٹس کوچنگ کیمپ کا آغاز ہوچکا ہے۔ انڈور گیمس میں کیرم ،ٹینس ، بیاڈ منٹین اور شطرنج کیلئے کوچس کے خدمات حاصل کرتے ہوئے ٹریننگ دی جارہی ہے۔ کمشنر عظیم تر بلدیہ حیدرآب

کھیل، کود میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی تلقین : اے کے خان کی تقریر

حیدرآباد 4 مئی (سیاست ڈاٹ کام) طالب علم چاہے اسکول کا ہو یا کالج میں اپنی تعلیم کے ساتھ کھیل کود میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے وہ اسپورٹ میں اچھے مظاہرہ کے ذریعہ ریاستی قومی اور بین الاقوامی سطح پر مقام بنا سکتا ہے اور شہرت حاصل کرسکتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار جناب اے کے خان آئی پی ایس نے یہاں سروجنی کرکٹ اینڈ فٹنس اکیڈیمی کی تقریب میں ت

تلنگانہ کے قیام کے بعد اسپورٹس زمرہ میں ریاستی ٹیموں کو مواقع

حیدرآباد 4 مئی (سیاست ڈاٹ کام) آندھرا پردیش میں اس وقت 23 اضلاع ہیں اور اب تلنگانہ کے نئے ریاست میں وجود میں آنے کے بعد تلنگانہ دس اضلاع والی ریاست ہوجائے گی اور گیمس اسپورٹس میں ریاستی سطح کی ٹیموں میں نئی ریاست کی ٹیموں کا انتخاب ہوگا ۔ انڈور گیمس ، ایتھیلٹکس اور اوٹ ڈور گیمس میں حیدرآباد اور تلنگانہ اضلاع کے کھلاڑیوں کے ریاستی ٹیم

ممبئی نے کھاتہ کھولا، پنجاب کو پہلی شکست

ممبئی ، 3 مئی (سیاست ڈاٹ کام) جاریہ انڈین پریمیر لیگ میں ڈیفنڈنگ چمپینس ممبئی انڈینس نے پوائنٹس ٹیبل میں آج یہاں آخرکار اپنا کھاتہ کھولا جب انھیں کنگس الیون پنجاب کے خلاف 5 وکٹس سے کامیابی ملی۔ روہت شرما زیر قیادت ٹیم کو اس فتح کیلئے آئی پی ایل 7 کی یو اے ای سے وطن واپسی تک انتظار کرنا پڑا۔ وانکھیڈے اسٹیڈیم میں جارج بیلی نے ٹاس جیتا او

بنگلور کو آج ہوم گراؤنڈ کا فائدہ ، حیدرآباد سے مقابلہ

بنگلور ، 3 مئی (سیاست ڈاٹ کام) اپنے گزشتہ تین مقابلوں میں لگاتار حوصلہ شکن ناکامی کے بعد رائل چیلنجرز بنگلور بلاشبہ جیت کی راہوں پر واپسی چاہیں گے جب وہ آئی پی ایل 7 کے اپنے اولین ہوم میچ میں سن رائزرز حیدرآباد کا کل یہاں سامنا کریں گے۔ ویراٹ کوہلی اور ان کے ساتھیوں کو متحدہ عرب امارات میں اپنے غیراطمینان بخش مظاہرے کو جلد فراموش کرتے

لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم کے والد کا انتقال

لاہور ، 3 مئی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے مایہ ناز کرکٹ لیجنڈ وسیم اکرم کے والد چودھری محمد اکرم طویل عرصہ علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ وہ لاہور کے خانگی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ 85 سالہ چودھری اکرم چہارشنبہ کی صبح زندگی اور موت کی کشمکش میں ہار گئے۔ اس وقت وسیم اکرم ابوظہبی میں منعقدہ انڈین پریمئر لیگ میں کولکاتا نائٹ رائڈرز کے بولنگ کو

کاؤنٹی کرکٹ: اجمل آتے ہی چھاگئے، 8 وکٹیں لئے

لندن ، 3 مئی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی آف اسپنر سعید اجمل کائونٹی کرکٹ میں آتے ہی چھاگئے۔ انھوں نے ڈربی شائر کے خلاف میچ میں 8 وکٹیں لے کر ووسٹرشائر کو اننگز اور 64 رنز سے کامیابی دلادی۔ اجمل نے دوسری اننگز میں بھی 40 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو آٰؤٹ کیا، یہاں تک کہ ڈربی شائر ٹیم 149 رنز پر آئوٹ ہو گئی۔ اس سے قبل پہلی اننگز میں بھی پاکستانی جادوگ

باکسر عامر خان اور لوئیس کولازو کا آمنا سامنا

لاس ویگاس، 3 مئی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور امریکی باکسر لوئیس کولازو ہفتہ کو مدمقابل آرہے ہیں۔ عامر خان ایک سال کے بعد رِنگ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ عامر خان اب تک 31 بار رِنگ میں اترے ہیں اور 28 کامیابیاں حاصل کرچکے ہیں، جس میں سے انہوں نے 19 بار مخالفین کو ناک آؤٹ کیا۔ اُن کے مدمقابل امریکی باکسر لو

وقار یونس پاکستان کے ہیڈ کوچ ہوں گے : ذرائع

لاہور ، 3 مئی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اعلان 6 مئی کو کیا جائے گا جبکہ سابق کپتان وقار یونس عین ممکن ہے ہیڈ کوچ کا عہدہ سنبھالیں گے۔پاکستا ن کرکٹ بورڈ ان دنوں ٹیم کیلئے کوچنگ اسٹاف کی تلاش میں ہے جس کیلئے 5مئی تک ہیڈ کوچ سمیت کئی عہدوں کیلئے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک موصولہ درخواستوں کے مطا

برائن لار کی 45 ویں سالگرہ

سانتا کروز، 3 مئی (سیاست ڈاٹ کام) دنیائے کرکٹ کے عظیم بلے باز برائن لارا نے جمعہ کو اپنی 45 ویں سالگرہ منائی۔ اسٹائلش بیٹسمن کے کیریئر پر کئی اہم کامیابیاں آئیں۔ ویسٹ انڈیز کے جارحانہ بلے باز نے کئی ریکارڈ اپنے نام کئے۔ لارا نے انگلینڈ کے خلاف 2004ء میں 400 رنز (ناٹ آؤٹ) بنا کر آسٹریلیا کے میتھیوہیڈن کا 380 رنز کا ریکارڈ توڑا۔ لارا نے 131 ٹ

ممبئی کا آج پنجاب اور دہلی کا راجستھان سے مقابلہ

ممبئی ؍ نئی دہلی ۔ 2 مئی (سیاست ڈاٹ کام) متحدہ عرب امارات میں مسلسل پانچ مقابلوں میں ناکامی کے سلسلہ کو دفاعی چمپیئن ممبئی انڈینس کل یہاں کھیلے جانے والے ملک میں اپنے پہلے مقابلے میں کامیابی کے ساتھ ختم کرنے کیلئے کوشاں ہیں لیکن ممبئی کے تاریخی میدان وانکھیڈے اسٹیڈیم میں مقامی ٹیم ممبئی کیلئے حالات آسان نہیں ہوں گے کیونکہ اس کی حریف

سنگاکارا نے ورلڈ کپ کے بعد کرکٹ سے سبکدوشی کا اشارہ دیدیا

کولمبو ۔ 2 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سری لنکائی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹسمین کمارا سنگاکارا نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ آئندہ برس منعقد شدنی ونڈے ورلڈ کپ میرے کیریئر کا آخری ٹورنمنٹ ہو لیکن میں ٹسٹ کرکٹ کو طول دینے کیلئے منصوبہ بندی کر رہا ہوں۔ پال فربریس کا مستعفی ہونا سری لنکائی کرکٹ کیلئے بڑا نقصان ہے۔ سنگا کارا اس سے قبل ٹوئنٹی 20 کرکٹ سے ب