بنگلور اور راجستھان آج کامیابی کی سمت واپسی کیلئے کوشاں
بنگلور۔10مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) گذشتہ مقابلے میں شکست برداشت کرنے والی ٹیمیں رائل چیالنجرس بنگلور اور راجستھان رائلز کے درمیان کل یہاں کھیلے جانے والے مقابلے میں دونوں ہی ٹیمیں واپسی کی سمت گامزن ہونے کیلئے کوشاں ہوں گی ۔ بنگلور کو گذشتہ مقابلہ میں کنگس الیون پنجاب کے خلاف شکست برداشت کرنی پڑی اور اسے ڈیوڈ ملر کی اننگز کی وجہ سے کافی