کھیل کی خبریں
راجستھان کا آج سرفہرست 4 ٹیموں میں بقاء کیلئے اہم مقابلہ
دہلی ڈیر ڈیولس وقار کی کامیابی کیلئے کوشاں
سنگلز میں میرا بہتر مظاہرہ ٹیم کے حوصلوں کو بلند کرے گا : سائنا
نئی دہلی۔ 14 مئی (سیاست ڈاٹ کام) مکمل صحتیاب اور بہتر مظاہرہ کے لئے پُرعزم ہندوستان کی نمبر ایک بیاڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال نے آج کہا ہے کہ وہ عنقریب منعقد شدنی تھامس اینڈ اوبیر کپ فائنلس میں بہتر مظاہرہ کیلئے پُرامید ہیں۔ اس ٹورنمنٹ میں 3 سنگلز اور 2 ڈبلز مقابلے کھیلے جائیں گے جبکہ سائنا نہوال پہلے سنگلز مقابلے میں ہندوستان کی نمائن
میزورم کو جرمنی کیخلاف دوستانہ مقابلے میں شکست
آئزول ۔14 مئی (سیاست ڈاٹ کام) جرمنی کی ٹیم ٹی ایس جی نے جوکہ جرمن لیگ میں عالمی درجہ بندی کی مناسبت سے نویں مقام پر فائز ہے، اس نے یہاں منعقدہ ایک دوستانہ مقابلے میں میزبان ٹیم میزورم الیون کو 3-0 سے شکست دی۔ سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والے اسپورٹس انتظامیہ اے جی کی جانب سے کئے جانے والے ایک ہفتہ طویل دورہ پر جرمنی کی ٹیم گزشتہ شام ہی یہاں
حیدرآباد کی مایوس کن قیادت کا آج پنجاب کیخلاف سخت امتحان
حیدرآباد ۔ 13 مئی (سیاست نیوز) سن رائزس حیدرآباد کا کل یہاں اپل کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے مقابلہ میں ٹورنمنٹ کی طاقتور ٹیم کنگس الیون پنجاب کے خلاف ایک سخت امتحان متوقع ہے۔ حیدرآباد جسے آئی پی ایل کے ساتویں ایڈیشن کے گھریلو میدان میں گذشتہ روز ممبئی انڈینس کے خلاف ناکامی برداشت کرنی پڑی ہے جبکہ ممبئی کی ب
کولکتہ کا آج ممبئی کے خلاف دلچسپ مقابلہ متوقع
کٹک ۔ 13 مئی (سیاست ڈاٹ کام) آئی پی ایل 7 کی سرفہرست ٹیم کنگس الیون پنجاب کو اپنے گذشتہ مقابلہ میں شکست دینے کے بعد کولکتہ نائیٹ رائیڈرس ٹیم کے حوصلے کافی بلند ہیں اور وہ کل ممبئی انڈینس کے خلاف یہاں کھیلے جانے والے مقابلہ میں کامیابی کے سلسلہ کو برقرار رکھنے کی خواہاں ہوگی۔ گذشتہ مقابلہ میں دونوں ٹیموں کا سامنا متحدہ عرب امارات میں ک
عامرخان پاکستان میں اکیڈیمی قائم کرنے کے خواہاں
کراچی ۔ 13 مئی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی نژاد انگلینڈ کے باکسر عامر خان پاکستان میں باکسنگ اکیڈیمی قائم کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔ ان کی خواہش ہے کہ جلد از جلد پاکستان میں باکسرس کی ٹریننگ کا سلسلہ شروع کیا جائے تاکہ باصلاحیت اور ذہین کھلاڑیوں کو آگے لایا جاسکے۔ اس بات کا اظہار پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اقبال حسین نے کیا۔ انہ
ایشلے کول نے دلبرداشتہ ہوکرسبکدوشی کا اعلان کردیا
لندن۔ 13 مئی (سیاست ڈاٹ کام) انگلش فٹبالرایشلے کول نے دلبرداشتہ ہوکر سبکدوشی کا اعلان کردیا۔ 33سالہ ایشلے کول کوانگلینڈ ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔ انہوں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا کہ ٹیم منیجر روئے ہگسن نے انہیں ٹیلیفون پر ٹیم سے خارج کرنے اور ورلڈ کپ کیلئے نوجوانوں پر مشتمل ٹیم تشکیل دینے کے بارے میں مطلع کیا۔ میر
فیفا فلسطینی کھلاڑیوں کی حمایت پر آمادہ: شہزادہ نواف
زیورخ ۔ 13 مئی (سیاست ڈاٹ کام) دنیا میں سب سے زیادہ کھیلے جانے والے کھیل فٹبال کی بین الاقوامی تنظیم فیفا نے اسرائیل کی طرف سے فلسطینی کھلاڑیوں کے ساتھ بھی ناروا سلوک کا نوٹس لینے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ فیفا نے اس بات سے اتفاق عرب فٹبال فیڈریشن کے سربراہ شہزادہ نواف بن فیصل کی شکایت پر کیا ہے۔ یہ بات نوجوانوں کی بہبود کے شعبے کے صدر ا
فٹبال ورلڈ کپ ،برازیلی سرحدوں پر حفاظتی اقدامات کا آغاز
ریو ڈی جنیرو۔ 12 مئی (سیاست ڈاٹ کام) دنیا میں کھیلوں کے سب بڑے ٹورنمنٹ فیفا ورلڈ کپ کے آغاز کو ایک ماہ رہ گیا ہے۔ 12جون کو برازیلی شہر سائوپالو میں شروع ہونے والے میگا ایونٹ میں دنیا کی 32 بہترین ٹیمیں حصہ لیں گی جنہیں 8 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ٹھیک ایک ماہ بعد رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے بعد میزبان ٹیم برازیل کا سامنا کروشیا سے ہوگا۔ ا
چینائی کا آج راجستھان اور بنگلور کا دہلی سے مقابلہ
رانچی ؍ بنگلور ۔ 12 مئی (سیاست ڈاٹ کام) چینائی سوپرکنگس کل کھیلے جانے والے یہاں اپنے مقابلہ میں راجستھان رائلس کے خلاف کامیابی حاصل کرتے ہوئے ٹیموں کے جدول میں پہلا مقام حاصل کرنے کیلئے کوشاں ہوگی۔ ٹیموں کے جدول میں فی الحال کنگس الیون پنجاب کے ساتھ مساوی نشانات کے باوجود چینائی سوپرکنگس دوسرے مقام پر موجود ہے جس کی اصل وجہ دونوں ٹی