آئی پی ایل :ممبئی کا آج راجستھان سے مقابلہ
احمد آباد 18 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) آئی پی ایل میں مسلسل شکستوں سے دو چار دفاعی چمپئن ممبئی کا کل راجستھان رائلس یس مقابلہ ہوگا ۔ ممبئی کی ٹیم عملا اس ٹورنمنٹ سے باہر ہوچکی ہے جبکہ راجستھان کی ٹیم ٹاپ چار ٹیموں میں جگہ بنانے کی کوشش کریگی ۔ ممبئی کی ٹیم سب سے نیچے سے دوسرے نمبر پر ہے اور اس نے دس میں صرف تین میچس جیتے ہیں۔ راجستھان اپنے 11