پرویز کی شمولیت، سن رائزس، حیدرآباد میں کامیاب
حیدرآباد ۔ 20 مئی (سیاست نیوز) کشمیر سے تعلق رکھنے والے آل راونڈر پرویز رسول کو آج رائل چیلنجرس بنگلور کے خلاف بالآخر سن رائزس حیدرآباد کی آئی پی ایل میں نمائندگی کا موقع ملا جنہوں نے 4 اوورس میں 26 رنز کے عوض خطرناک حریف بیٹسمین یوراج سنگھ کو ڈیل اسٹین کے ہاتھوں کیچ آوٹ کروایا جبکہ ڈیرن سمی کے قیادت سنبھالنے کے ساتھ ہی شکھردھون کی فام