کھیل کی خبریں
نڈال بحران کا شکار ، جوکووچ مضبوط دعویدار
پیرس ۔ 22 مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار رافیل نڈال جو رواں ہفتہ اپنے ریکارڈ نویں فرنچ اوپن خطاب پر نظریں مرکوز کرچکے ہیں ، لیکن کلے کورٹ پر انھیں اس مرتبہ دہے کے سب سے بڑے بحران کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے ۔ اسپینی ٹینس اسٹار جنھیں کلے کورٹ کا سب سے بہترین کھلاڑی مانا جاتا ہے ، وہ زخموں کی وجہ سے 2013 ء سیزن میں سات ماہ ٹینس
عمر اکمل سے سٹہ بازوں کے رابطہ کا انکشاف
کراچی۔ 22 مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی بیٹسمین عمر اکمل کو 2 سال قبل ہندوستانی سٹہ بازوں کی جانب سے بدعنوانی میں الجھانے کی ناکام کوشش کا انکشاف ہوا ہے۔ یو اے ای میں انگلینڈ سے سیریز کے دوران مشتبہ کالز آنے پر انھوں نے فوراً آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کو اطلاع کر دی تھی۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن اینڈ سکیورٹی یونٹ کی انتہائی خ
راجیو گاندھی کی برسی کے موقع پر صدر تلنگانہ پی سی سی کی تائید و مخالفت میں احتجاج
مخالف گروپ کا پنالہ لکشمیا سے استعفیٰ کا مطالبہ، دھکم پیل، انتخابات میں شکست پر اظہار برہمی
راجیو گاندھی کی برسی کے موقع پر صدر تلنگانہ پی سی سی کی تائید و مخالفت میں احتجاج
مخالف گروپ کا پنالہ لکشمیا سے استعفیٰ کا مطالبہ، دھکم پیل، انتخابات میں شکست پر اظہار برہمی
دورۂ بنگلہ دیش کیلئے ہندوستانی ٹیم کا رواں ماہ انتخاب
ممبئی۔ 21 مئی (سیاست ڈاٹ کام) بی سی سی آئی کے سکریٹری سنجے پٹیل نے کہا ہے کہ ہندوستان کے مختصر دورۂ بنگلہ دیش کے لئے ہندوستانی ٹیم کا انتخاب رواں ماہ کے آخری دنوں میں کیا جائے گا۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی سے اظہار خیال کرتے ہوئے سنجے پٹیل نے کہا ہے کہ دورۂ بنگلہ دیش کے لئے ہندوستانی ٹیم کا انتخاب عین ممکن ہے کہ بنگلور میں آئی پی ایل ک
مہنگے ترین کرکٹرس ٹیموں پر بوجھ بن گئے
ممبئی۔21 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) انڈین پریمیئر لیگ کے نام ساتھ ہی بے پناہ پیسہ ذہن میں آجاتا ہے۔ ایونٹ میں ٹیموں نے کامیابی کے حصول کیلئے کئی بڑے کھلاڑیوں کو منہ مانگے داموں پر خریدا ہے لیکن ساتویں سیزن میں غیر متوقع طور پر نسبتاً غیر معروف پلیئرس ان کے مقابلے میں زیادہ بہتر کارکردگی دکھا رہے ہیں۔ کرس گیل،ویراٹ کوہلی، کیون پیٹرسن نے کاف
ورلڈ کپ کیلئے ہندوستانی ہاکی ٹیم کو سخت محنت کی ضرورت : جیمی ڈائر
ملبورن ۔ 21 مئی (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیائی ہاکی ٹیم کے اسٹرائیکر جیمی ڈائر نے کہا ہے کہ رواں ماہ کے اواخر میں شروع ہونے والے ہاکی کے ورلڈ کپ میں کامیابی کے لئے ہندوستانی ہاکی ٹیم کو سخت محنت کی ضرورت ہے۔ ہندوستانی ٹیم کے سمیت تمام ٹیموں کو اچھے نتائج کے لئے اپنے دفاع پر محنت کرنی ہوگی۔ انہوں نے کہاکہ جہاں ہندوستانی ہاکی ٹیم کو مشورہ د
نجم سیٹھی بطور چیئرمین پی سی بی بحال
اسلام آباد۔21 مئی (سیاست ڈاٹ کام )سپریم کورٹ آف پاکستان نے ذکا اشرف کی بحالی کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے نجم سیٹھی کی بطور چیئرمین پی سی بی بحالی کا حکم دے دیا۔ عدالت نے پی سی بی کی انتظامی کمیٹی کو بھی بحال کرنے کا حکم دیا ہے۔اسلام آبادہائیکورٹ نے ذکااشرف کی بطورچیئرمین پی سی بی بحالی کا فیصلہ دیا تھا، جس کے خلاف وزارت بین الصوبائی را
ہاشم آملہ جنوبی افریقی ٹسٹ ٹیم کی قیادت کے خواہاں
جوہانسبرگ ۔ 20 مئی (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے اے بی ڈی ویلیئرس،فاف ڈوپلسی ، جے پی ڈومینی کے بعد ہاشم آملہ نے بھی کپتانی کی خواہش ظاہر کردی ہے۔ جنوبی افریقی رنر مشین نے خود کو ٹسٹ کی کپتانی کیلئے پیش کر دیا۔ واضح رہے کہ مارچ میں گرائم اسمتھ نے ٹسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا تھا۔ان کی سبکدوشی کے بعد جنوبی افریقہ کو ٹسٹ ٹیم کیلئ
ہر کامیابی حوصلے بلند اور خوداعتمادی میں اضافہ کا باعث : بیلی
نئی دہلی ۔ 20 مئی (سیاست ڈاٹ کام) شاندار فتوحات کے ذریعہ آئی پی ایل کے رواں ساتویں ایڈیشن کے ناک آوٹ مرحلہ پلے آف میں اپنی رسائی کو یقینی بناچکی کنگس الیون پنجاب کی ٹیم کے کپتان جارج بیلی نے اپنی ٹیم کے مظاہروں پر خوشی کا اظہار کرنے کے علاوہ کہا ہیکہ ہر کامیابی خوداعتمادی میں اضافہ اور حوصلے بلند کرنے کی باعث بن رہی ہے۔ کنگس الیون پنجا
معین، وقار یونس، مشتاق اور گرانٹ فلاور برطرف
اسلام آباد ۔ 20 مئی (سیاست ڈاٹ کام) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ذکاء اشرف کی بطور چیئرمین پی سی بی بحالی کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، عبوری کمیٹی کے تمام فیصلے کالعدم اور انتظامیہ کمیٹی کے اعلامیہ کوبد دیانتی پرمبنی قراردے دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کا تفصیلی فیصلہ28صفحات پرمشتمل ہے، عدالت نے قراردیا ہے کہ فریقین کے وکلا ذکا اشرف کی بر