کھیل کی خبریں
ناقص فیلڈنگ سے کے کے آر کے خلاف شکست ہوئی :موڈی
کولکتہ 25 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) فاسٹ بولر ڈیل اسٹین کے تنہا ذمہ دار ہونے کو مسترد کرتے ہوئے سن رائزرس حیدرآباد کے کوچ ٹاموڈی نے کہا ہے کہ کے کے آر کے خلاف شکست کی مکمل ٹیم ذمہ دار ہے اور خصوصا ناقص فیلڈنگ کی وجہ سے شکست برداشت کرنی پڑی ہے ۔ کے کے آر کے خلاف شکست پر اظہار خیال کرتے ہوئے موڈی نے مزید کہا کہ آپ ہمیشہ اپنے عالمی معیار کے کھلاڑ
ممبئی اور راجستھان کے درمیان آج ناک آؤٹ مقابلہ
ممبئی۔24 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) پلے آف میں رسائی کی ہنوز امیدوں کے ساتھ دفاعی چمپئن ممبئی انڈینس کا کل یہاں مقابلہ سابق چمپئن راجستھان رائلز سے ہوگا اوراس مقابلے کو ناک آؤٹ مرحلے سے قبل ناک آؤٹ کی حیثیت حاصل ہوچکی ہے کیونکہ اس مقابلے میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم رواں آئی پی ایل ٹورنمنٹ کے آئندہ مرحلے پلے آف میں رسائی حاصل کرے گی۔ ممب
بوسٹن کپ 2014ء کا کامیاب انعقاد
بوسٹن کپ 2014ء کا کامیاب انعقاد
سن رائزرس حیدرآباد کا آج کولکتہ نائیٹ رائیڈرس سے مقابلہ
کولکتہ ۔ 23 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ریکارڈ چھٹی کامیابی حاصل کرتے ہوئے آئی پی ایل کے رواں ٹورنمنٹ کے آئندہ مرحلہ پلے آف میں رسائی حاصل کرچکی کولکتہ نائیٹ رائیڈرس کا کل یہاں ایڈن گارڈن میں سن رائزس حیدرآباد سے مقابلہ ہوگا جوکہ گذشتہ مقابلہ میں چینائی سوپرکنگس کو ایک ہمالیائی اسکور کا تعاقب کرتے ہوئے شکست دینے کے علاوہ پلے آف میں اپن
فیفا ورلڈ کپ کی نقلی ٹرافیوں کی فروخت عروج پر
ریوڈی جینیرو۔23 مئی (سیاست ڈاٹ کام) فٹ بال ورلڈ کپ جیتنا دنیا کے ہر کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے، عالمی شہرت یافتہ اسٹار اور عہدیدار تو اس ٹرافی کو قریب سے دیکھ لیتے ہیں، لیکن کھیل سے محبت کرنے والے اربوں شائقین ٹرافی کا قرب کیسے حاصل کریں، یہ ان کی ہمیشہ خواہش ہی رہی لیکن اب برازیلی کے ذہین شخص نے اس کا حل ڈھونڈ لیا ہے۔46 سالہ جاربس مینگھینی
ہندوستان نے انڈونیشیا کو ہرا دیا
اوبیر کپ سیمی فائنل میں اولین رسائی
انگلینڈ کے خلاف سری لنکا کی کامیابی ممکن : کوچ
لندن ۔ 22 مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) سری لنکائی کوچ مارون اٹاپٹو نے اس امید کا اظہار کیاہے کہ دورۂ انگلینڈ پر منعقدہ پہلے ٹوئنٹی 20 مقابلے میں ان کی سری لنکائی ٹیم کی کامیابی دورۂ انگلینڈ پر مزید فتوحات کی ایک شروعات ہے ، کیونکہ انھیں امید ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ونڈے اور ٹسٹ سیریز میں بھی ان کی ٹیم کامیابی حاصل کرسکتی ہے ۔ ماضی کی سری لنکا