کھیل کی خبریں
برازیل میں ورلڈ کپ مخالفین نے اپنی ہی ٹیم کو گھیر لیا
ریوڈی جنیرو۔27 مئی (سیاست ڈاٹ کام) برازیل میں ورلڈ کپ کی مخالفت میںاحتجاج کرنے والے مقامی افراد نے اپنی ہی فٹبال ٹیم کو گھیر لیا۔ ٹریننگ کیلئے ریو ڈی جنیرو پہنچنے پر کھلاڑیوں کا سامنا ہڑتالی اساتذہ سے پڑگیا۔ پولیس کے بھاری بندوبست کے باوجود بس پر ایونٹ مخالف اسٹیکرس چسپاں کرنے میں کامیاب رہے۔ ٹریننگ مرکز کے باہر بھی مظاہرین جمع رہ
آج کولکتہ بمقابلہ پنجاب‘ فاتح ٹیم کو فائنل میں رسائی کا موقع
کولکتہ۔ 26؍مئی (سیاست ڈاٹ کام)۔ آئی پی ایل 7 میں سب سے زیادہ فتوحات حاصل کرنے والی ٹیم کنگس الیون پنجاب کا کل یہاں تاریخی میدان ایڈنس گارڈن میں ٹورنمنٹ کی سب سے زیادہ بتدریج خود کو معتبر بنانے والی میزبان ٹیم سے پہلے کوالیفائیر مقابلے میں سامنا ہوگا ۔ سابق میں ایک کمزور تصور کی جانے والی پنجاب کنگس الیون نے اس مرتبہ غیر معمولی مظاہرے
رونالڈو کا یوئیفا میں 17 گول بنانے کا نیا ریکارڈ
لزبن۔ 26؍مئی (سیاست ڈاٹ کام)۔ پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو نے فائنل میں ایٹلیٹکو میڈرڈ کیخلاف ایک گول بنا کر ایونٹ میں اپنے مجموعی گولس کی تعداد 17 تک کر لی، جو کہ کسی ایک ایونٹ میں کسی بھی پلیئر کی جانب سے بنائے جانے والے سب سے زیادہ گول ثابت ہوئے۔ ان سے قبل بارسلونا کے ارجنٹیا اسٹار لیونل میسی نے 2011-12 سیزن میں 14 گول بنائے تھے،
کرس کینس میچ فکسنگ تحقیقات کا سامنا کرنے لندن روانہ
لندن۔26؍مئی (سیاست ڈاٹ کام)۔ نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر کرس کینز میچ فکسنگ کی تحقیقات کے سلسلے میں میٹرو پولیٹن پولیس سے ملاقات کیلئے لندن روانہ ہو گئے۔ سابق کرکٹر لوونسنٹ اور کپتان برینڈن مکالم نے آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کو اپنے بیانات میں مسٹرایکس کا ذکر کیا ہے جس نے انہیں میچ فکسنگ کی پیشکش کی تھی۔ اس معاملے میں کینس کا نام سامن
کرس کینس میچ فکسنگ تحقیقات کا سامنا کرنے لندن روانہ
لندن۔26؍مئی (سیاست ڈاٹ کام)۔ نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر کرس کینز میچ فکسنگ کی تحقیقات کے سلسلے میں میٹرو پولیٹن پولیس سے ملاقات کیلئے لندن روانہ ہو گئے۔ سابق کرکٹر لوونسنٹ اور کپتان برینڈن مکالم نے آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کو اپنے بیانات میں مسٹرایکس کا ذکر کیا ہے جس نے انہیں میچ فکسنگ کی پیشکش کی تھی۔ اس معاملے میں کینس کا نام سامن
رچرڈ کی پاکستانی فیلڈنگ کوچ بننے سے معذرت
لاہور۔26؍مئی (سیاست ڈاٹ کام)۔ زمبابوے سے تعلق رکھنے والے رچرڈ ہلسل نے پاکستان کرکٹ ٹیم کا فیلڈنگ کوچ بننے سے معذرت کر لی۔ سابق ٹسٹ کرکٹر اعجاز احمد فیلڈنگ کوچ کے مضبوط امیدوار بن گئے۔ پی سی بی نے ہیڈ کوچ وقار یونس اور سلیکٹر محمد اکرم کی تجویز پر رچرڈ ہلسل کو ٹیم کے فیلڈنگ کوچ کیلئے دو سالہ معاہدے کی پیشکش کی تھی جسے انہوں نے مسترد کر
پاکستان ،ہندوستان سے کرکٹ کے احیاء کیلئے کوشاں
کراچی 25 مئی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے چیر مین نجم سیٹھی نے وزیراعظم نواز شریف کو ہندوستان اور پاکستان کے کرکٹ تعلقات کے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا ہے جیسا کہ پاکستانی وزیر اعظم ہندوستان کے دو روزہ سرکاری دورہ پر کل یہاں پہنچنے والے ہیں۔ پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف ہندوستان میں کل وزیر اعظم نریندر مودی کی تقری
دہلی کو پنجاب کے خلاف 7 وکٹوں کی شکست
چندی گڑھ 25 مئی (سیاست ڈاٹ کام )دہلی ڈیر ڈیولس کی آئی پی ایل مہم کا مایوس کن اختتام ہوا جیسا کہ ٹورنمنٹ کے آخری گروپ مرحلہ کے مقابلہ میں اسے ٹیموں میں سرفہرست مقامات پر موجود کنگس الیون پنجاب کے خلاف 7وکٹوں کی شکست برداشت کرنی پڑی ۔ پہلے بیاٹنگ کرنے والی دہلی ڈیر ڈیولس کے کھلاڑی پھر ایک مرتبہ ناکام ہوئے اور ساری ٹیم 18.1 اوورس میں 115 رنز
ناقدین کا کام تنقید کرنا :یوسف پٹھان
کولکتہ 25 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) آئی پی ایل کی تیز ترین نصف سنچری کا ریکارڈ اپنے نام کرنے والے کولکتہ نائیٹ رائیڈرس کے جارحانہ بیٹسمین یوسف پٹھان نے اس شاندار اننگز کے بعد ناقدین پر جوابی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا کام صرف تنقید کرنا ہے اور وہ نہیں جانتے ہیں کہ میں کتنی سخت محنت کررہا ہوں ۔ ان پر حالیہ عرصہ میں ناقص مظاہرہ کے بعد کی ج
ریئل میڈرڈ نے10 ویں مرتبہ چیمپئنس لیگ خطاب جیت لیا
لزبن ۔25 مئی (سیاست ڈاٹ کام) چیمپئنس لیگ کے فائنل میں ہسپانوی فٹ بال کلب ریئل میڈرڈ نے ایک سنسنی خیز اور جذبات سے پْر ماحول میں اپنے حریف کلب ایتلیکٹو میڈرڈ کو 4-1 گول سے شکست دی ہے۔ پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں گذشتہ شب کھیلے گئے چیمپئنس لیگ کے فائنل میں کامیابی کے ساتھ اسپین کے تاریخ ساز کلب ریال نے دسویں مرتبہ یہ پروقار خطاب اپنے