کھیل کی خبریں
کولکتہ فائنل میں داخل
کولکتہ۔ 28 مئی (سیاست ڈاٹ کام) اومیش یادو اور مرنی مرکل کی شاندار بولنگ کی بدولت کولکتہ نائیٹ رائیڈرس نے آئی پی ایل کے پہلے کوالیفائر مقابلے میں پنجاب کو 28 رنز سے شکست دیتے ہوئے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ رابن اتھپا (42) کی ایک اور شاندار اننگز کی بدولت کے کے آر نے 163/8 رنز اسکور کئے ۔ بعدازاں پنجاب کو 135/8 تک محدود رکھا۔ اومیش یادو نے
فٹبال فیڈریشن کے عہدیداروں کی وزیر اسپورٹس سے ملاقات
2017ء انڈر 17 ورلڈ کپ
فٹبال فیڈریشن کے عہدیداروں کی وزیر اسپورٹس سے ملاقات
2017ء انڈر 17 ورلڈ کپ
فٹبال ٹیمیں مداحوں سے دُور ،پریکٹس میں مصروف
ساؤپالو۔28 مئی (سیاست ڈاٹ کام) دنیا کے مقبول ترین کھیل فٹ بال کا عالمی میلہ سجنے میں چند دن باقی رہ گئے ہیں۔ دنیا کی بہترین 32 ٹیموں ہر چار سال بعد ہونے والے اس میلے کو لوٹنے کے لئے بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں۔ ہر ٹیم نے برازیل پہنچنے سے قبل مختلف ممالک میں اپنے ٹریننگ کیمپ منقعد کررکھے ہیں جہاں وہ خوب پسینہ بہا کر میگا ایونٹ کے لئے خو
آسٹریلین اوپن چمپیئنس کا فرنچ اوپن سے اخراج
پیرس ۔ 27 مئی (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلین اوپن چمپیئن اور 2011ء میں یہاں خطاب جیتنے والی چینی کھلاڑی لی نا کو فرنچ اوپن 2014ء کے پہلے ہی راونڈ میں حیران کن شکست برداشت کرنی پڑی جنہیں کرسٹینا مالاڈی نووچ نے 2 گھنٹے 6 منٹ طویل مقابلہ میں شکست دی۔ 2009ء میں فرنچ اوپن کے جونیر زمرہ میں خطاب حاصل کرنے والی کرسٹینا نے آسٹریلین اوپن چمپیئن لی نا کو 5-7 ،