کھیل کی خبریں
سری لنکا نے انگلینڈ کیخلاف ونڈے سیریز جیت لی
برمنگھم، 4 جون (سیاست ڈاٹ کام) سری لنکا نے لہیرو تھریمانے اور مہیلا جے وردھنے کی نصف سنچریوں کی بدولت انگلینڈ کو فیصلہ کن پانچویں ونڈے کرکٹ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 3-2 سے اپنے نام کر لی۔ لہیرو نے ناقابل شکست 60 اور جے وردھنے نے 53 رنز بنائے۔ لہیرو کو اہم مقابلے میں عمدہ بیٹنگ پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ج
ورلڈ کپ 2022 ء کی میزبانی پر دوبارہ ووٹنگ ممکن
لندن ، 4 جون (سیاست ڈاٹ کام) فیفا کے ڈپٹی چیئرمین جم بوئس نے ورلڈ کپ 2022ء کی میزبانی کے بارے میں کہا ہے کہ میزبان ملک کے انتخاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ کرانے میں کوئی مسئلہ نہیں اور وہ اس اقدام کیلئے تیار ہیں۔ اس ضمن میں فیفا کے اعلیٰ تفتیشی افسر مائیکل گارشیا نے مبینہ کرپشن اور رشوت خوری کے الزامات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ انہوں نے پریس ک
میری توجہ کپتانی پر نہیں، کارکردگی پر مرکوز : مصباح الحق
کراچی ، 4 جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ٹیم کا کپتان بنانا کرکٹ بورڈ کا معاملہ ہے اور وہ کپتانی سے قطع نظر اپنی کارکردگی پر توجہ مرکوز رکھتے ہیں۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں لگے فٹنس کیمپ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے اس سوال پر کہ شاہد آفریدی بھی کپتانی کے خواہش مند ہیں، مصباح کا جواب تھا کہ ان
آئی پی ایل 7 چمپینس کے کے آر کو ایڈن میں زبردست تہنیت
کولکاتا، 3 جون (سیاست ڈاٹ کام) شاہ رخ خان کو دو گھنٹے کی تاخیر ہوگئی لیکن اس سے آئی پی ایل چمپینس کولکاتا نائیٹ رائیڈرز کی تقریباً ایک لاکھ شائقین اور چیف منسٹر ممتا بنرجی کی آج یہاں ایڈن گارڈنس میں موجودگی کے دوران تہنیتی تقریب کی چمک دمک میں کوئی کمی نہیں ہوئی ۔ پرستاروں سے اظہار تشکر کے طور پر بار بار جھک کر اُن کا خیرمقدم کرتے ہوئ
ایڈن گارڈنس میںآج کولکتہ نائیٹ رائیڈرس کی شاندار تہنیت
کولکتہ 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) کولکتہ نائیٹ رائیڈر جس کے اعزاز میں 2012 میں کولکتہ کے تاریخی میدان ایڈن گارڈنس میں ایک شاندار تہنیتی تقریب پیش کی گئی تھی اب کل دوبارہ ان یادوں کو تازہ کرنے کا مغربی بنگال کی حکومت اور کرکٹ اسو سی ایشن آف بنگال کی جانب سے فیصلہ کرلیا گیا ہے اس طرح کل انڈین پریمیر لیگ کے 7 ویں ایڈشن کی فاتح ٹیم کولکتہ نائیٹ را
فیڈرر فرنچ اوپن سے باہر ،نڈال کی پیشقدمی
پیرس2 جون (سیاست ڈاٹ کام ) دفاعی چیمپئن اور عالمی نمبر ایک اسپینی ٹینس اسٹار رافل نڈال فرنچ اوپن کے تیسرے راونڈ لاجوویک کو راست سیٹوں میں 6-1،6-2،6-1 سے شکست دیتے ہوئے اپنی پیشقدمی جاری رکھی ہے لیکن ان کے کٹر حریف تصور کئے جانے والے سوئٹزر لینڈ کے کھلاڑی رجر فیڈر کو چوتھے راونڈ میں حیران کن شکت برداشت کرنی پڑی اور 2004 کے بعد یہ پہلا موقع ہ