کھیل کی خبریں
اتھپا انڈیااے ٹیم کے کپتان ، پرویز رسول کی شمولیت
ممبئی ۔ 11 جون ۔ (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا کے دورہ پر رابن اتھپا ہندوستانی اے ٹیم کی چار رخی سیریز میں قیادت کریں گے جبکہ دو چار روزہ مقابلوں میں منوج تیواری ٹیم کے قائد ہوں گے ۔ بی سی سی آئی کی آل انڈیا سینئر کمیٹی نے ماہ جولائی ۔ اگسٹ میں دورۂ آسٹریلیا کیلئے ہندوستانی اے ٹیم کا انتخاب کیا ہے ۔ منوج تیواری آسٹریلیا اے کے خلاف چار روزہ
نیدرلینڈس کا انگلینڈ اور ارجنٹینا کا آسٹریلیا سے مقابلہ
دی ہیگ ۔ 11 جون ۔ (سیاست ڈاٹ کام)اولمپک کی سلور میڈلسٹ نیدرلینڈس کی ٹیم نے مرد زمرہ کے ہاکی ورلڈ کپ میں سیمی فائنل میں انگلینڈ کے خلاف اپنی جگہ پکی کرلی ہے ۔ نیوزی لینڈ کے خلاف منعقدہ مقابلے میں نیدرلینڈس 1-1 کا نتیجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہی جس کی بدولت اسے گروپ بی میں 13 نشانات کے ذریعہ پہلا مقام حاصل ہوا ہے ۔ ارجنٹینا جس نے تاریخ ساز ک
کلب مقابلوں کے کامیاب ترین کھلاڑیوں پر ورلڈ کپ میں دباؤ
ریوڈی جنیریو۔ 10؍جون (سیاست ڈاٹ کام)۔ یہ بات بڑی عجیب معلوم ہوتی ہے کہ وہ کھلاڑی جو مکمل سال پریمئر لیگ، اسپینش لیگ اور چمپئنز لیگ میں گولس کے انبار لگاتے نہیں تھکتے، وہ اکثر ورلڈ کپ میں کھوٹے سکّے ثابت ہوجاتے ہیں۔ کرسٹانیو رونالڈو، لیونل میسی اور وین رونی کے بارے میں یہی رائے قائم ہوچکی تھی اور یہی رائے برقرار بھی ہے۔ ان تینوں کی غی
دورہ آسٹریلیا کے لئے آج انڈیا اے ٹیم کا انتخاب
ممبئی۔ 10؍جون (سیاست ڈاٹ کام)۔ رابن اوتھپا اور منیش پانڈے جنھوں نے رانجی ٹرافی سیزن میں بہترین مظاہرہ کیا ہے، ان کا کل یہاں منعقد ہونے والی انڈیا اے ٹیم میں انتخاب یقینی دکھائی دے رہا ہے جوکہ جولائی۔ اگست میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی۔ اوتھپا نے آئی پی ایل کے ساتویں سیزن میں کولکتہ نائیٹ رائیڈرس کے لئے شاندار کارکردگی دکھائی ہے جس ک
نیشم کی سنچری‘ پہلے ٹسٹ میں نیوزی لینڈ کا طاقتور موقف
کنگسٹن (جمائیکا)۔ 10؍جون (سیاست ڈاٹ کام)۔ جمی نیشم نے نیوزی لینڈ کے ایسے پہلے بیٹسمین بننے کا اعزاز حاصل کرلیا جنھوں نے اپنے کریر کے ابتدائی دو ٹسٹ مقابلوں میں سنچریاں اسکور کی ہوں۔ نیشم نے 107 رنز کرنے کے علاوہ چھٹی وکٹ کے لئے بی جے واٹلنگ کے ہمراہ 201 رنز کی پارٹنرشپ نبھاتے ہوئے ٹیم کے مجموعی اسکور 508/7 پر ڈکلیر کرنے میں کلیدی رول ادا کی
’’کیا ہم بھوک مٹانے کے لئے فٹبال کھائیں؟‘‘
برازیل حکومت سے احتجاج کرنے والے ملازمین کا استفسار
فرنچ اوپن میں ریکارڈ کے بعد نڈال کی ومبلڈن پر نظریں
پیرس۔ 9؍جون (سیاست ڈاٹ کام)۔ رافل نڈال نے اب خود کو ایک اور ومبلڈن خطاب کے لئے تیار کرلیا ہے، حالانکہ آل انگلینڈ کلب کے ساتھ ان کے تعلقات محبت اور نفرت پر مبنی ہیں۔ 28 سالہ عالمی نمبر ایک نڈال نے فرنچ اوپن 2014ء کے خطابی مقابلہ میں اپنے کٹر حریف نواک جوکووچ کے خلاف پہلا سیٹ ہارنے کے باوجود 3-6، 7-5، 6-2، 6-4 کی کامیابی حاصل کرتے ہوئے یہاں ریکا
یونس خان کی ونڈے اور ٹوئنٹی 20 میں واپسی متوقع
کراچی۔ 9؍جون (سیاست ڈاٹ کام)۔ میڈیا میں ہونے والی تنقید اور دباؤ کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ نے سنٹرل کنٹراکٹ میں سابق کپتان یونس خان کو اے کی بجائے بی زمرہ دینے پر اپنا موقف تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم اسٹار بیٹسمین کو پاکستان کی نمائندگی کے لئے ضروری ہوگا کہ وہ سنٹرل کنٹراکٹ کے مسودے پر دستخط کریں، کیونکہ وہ پاکستان کی نم