نیمار کے دو گول، افتتاحی مقابلے میں برازیل نے کروشیا کو ہرایا

ساؤپاؤلو (برازیل)، 13 جون (سیاست ڈاٹ کام) برازیل نے فیفا ورلڈ کپ کی اپنی مہم بھرپور روانی کے ساتھ کھیلے گئے افتتاحی میچ میں کروشیا کے مقابل 3-1 کی فتح کے ساتھ عمدگی سے شروع کی جبکہ کرۂ ارض پر کھیل کود کے سب سے بڑے شو کا آغاز یہاں جمعرات کو ہوگیا۔ اس کھیل کا حقیقی مسکن سمجھے جانے والے برازیل نے مخالف حکومت احتجاجوں اور ناقص تیاری والے ان

فیفا ورلڈ کپ کا رنگا رنگ تقریب میں آغاز

ساؤپاؤلو (برازیل) ، 13 جون (سیاست ڈاٹ کام) فیفا کی سرپرستی میں فٹبال کے 20ویں عالمی کپ کا میزبان برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو میں جمعرات کو منعقدہ رنگا رنگ تقریب کے ساتھ آغاز ہوگیا۔ افتتاحی تقریب کے بعد ٹورنمنٹ کا پہلا میچ میزبان برازیل اور کروشیا کی ٹیموں کے مابین میچ کھیلا گیا جس میں میزبان ٹیم نے فتح حاصل کی ہے۔ افتتاحی تقریب ایرینا ڈ

اسرائیل فلسطینی فٹبالرز کیلئے آسانی پیدا کرے : سپ بلاٹر

ساؤ پاؤلو، 13 جون (سیاست ڈاٹ کام) فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر سپ بلاٹر نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فیفا کے منصوبے پر عمل کرتے ہوئے فٹبال کے فلسطینی کھلاڑیوں کی نقل و حرکت پر پابندی نرم کرے۔ برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو میں فیفا کانگریس میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’’میں اسرائیل کی حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ اس عم

آئی سی سی میچ فکسنگ میں شریک، بنگلہ دیش کا الزام

ڈھاکہ ، 13 جون (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش نے الزام عائد کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے میچ فکسنگ اور بدعنوانی پر نظر رکھنے والے انسپکٹرز نے آگاہ ہونے کے باوجود بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کا ایک میچ منعقد ہونے دیا اور منتظمین کو اس سے آگاہ نہیں کیا۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے قائم کردہ ایک خصوصی ٹریبیونل کی رپورٹ کے مطاب

فیفاورلڈ کپ2014کا فائنل‘اسپین کے خلاف برازیل کو شکست

جنیوا۔12جون ( سیاست ڈاٹ کام ) برازیل میں فیفا ورلڈ کپ 2014ء کیلئے عالمی میلہ سج چکا ہے اور خطاب کیلئے 32ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلے ہونے کی امیدیں قوی ہیں لیکن ماہرین اعداد و شمار نے پیش قیاسی کردی ہے کہ دفاعی چمپئن اسپین برازیل میں بھی اپنے خطاب کا دفاع کرے گا اور برازیل جیسے خطاب کیلئے مضبوط دعویدار سمجھا جارہا ہے اسے فائنل میں شکست ب

رونالڈو کی شاندار واپسی ، پرتگال 5-1 سے فاتح

ایسٹ روتھرفورڈ ( امریکہ ) ۔ 11 جون ۔ (سیاست ڈاٹ کام)کرسٹیانو رونالڈو نے عالمی کپ کے آغاز سے قبل خود کو فٹ قرار دیتے ہوئے حریف ٹیموں کیلئے ایک انتباہ جاری کردیا ہے جیسا کہ یہاں آئرلینڈ کے خلاف منعقدہ ایک دوستانہ مقابلے میں رونالڈو نے جہاں گول کیا وہیں ان کی ٹیم پرتگال نے 5-1 کی ایک شاندار کامیابی درج کروائی ہے ۔ رئیل میڈرڈ کے اسٹرائیکر ر

رونالڈو کی شاندار واپسی ، پرتگال 5-1 سے فاتح

ایسٹ روتھرفورڈ ( امریکہ ) ۔ 11 جون ۔ (سیاست ڈاٹ کام)کرسٹیانو رونالڈو نے عالمی کپ کے آغاز سے قبل خود کو فٹ قرار دیتے ہوئے حریف ٹیموں کیلئے ایک انتباہ جاری کردیا ہے جیسا کہ یہاں آئرلینڈ کے خلاف منعقدہ ایک دوستانہ مقابلے میں رونالڈو نے جہاں گول کیا وہیں ان کی ٹیم پرتگال نے 5-1 کی ایک شاندار کامیابی درج کروائی ہے ۔ رئیل میڈرڈ کے اسٹرائیکر ر

آج فیفا ورلڈ کپ کا آغاز، برازیل بمقابلہ کروشیا افتتاحی میچ

ساؤ پاؤلو ۔ 11 جون ۔ (سیاست ڈاٹ کام) میزبان برازیل کل یہاں کھیلے جانے والے فیفا ورلڈ کپ 2014 کے افتتاحی مقابلے میں کروشیا کے خلاف کامیابی حاصل کرتے ہوئے ٹورنمنٹ کا نہ صرف کامیاب آغاز کرنے کی خواہاں ہے بلکہ وہ اس کامیابی کے ذریعہ خطاب کے لئے اپنی دعویداری کا اعلان بھی کرنا چاہتی ہے ۔ برازیل کے کوچ لویز فلیپی اسکالری کو یہ سہولت دستیاب رہ