شوماکر ’کوما سے نکل آئے‘، سوئس ہاسپٹل کو منتقلی

لیون ، 16 جون (سیاست ڈاٹ کام) اسکائنگ کے دوران شدید زخمی ہونے کے بعد مہینوں بے ہوش رہنے والے فارمولا ون کے چمپئن شوماکر اب ہوش میں آ گئے ہیں۔ شوماکر کے خاندان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 45 سالہ شوماکر کو اسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے اور اب روبصحت ہونے کیلئے انھیں سوئٹزرلینڈ کے ہاسپٹل کو منتقل کر دیا گیا ہے۔ بیان میں عالمی چمپئن کے گھر وا

ہندوستان کو آج بنگلہ دیش سیریز جیتنے کا موقع

میرپور، 16 جون (سیاست ڈاٹ کام) پراعتماد ہندوستانی کرکٹ ٹیم اپنے ردھم کو برقرار رکھنا چاہے گی جبکہ وہ کمزور بنگلہ دیش کے خلاف تین میچ کی او ڈی آئی سیریز کے کل یہاں دوسرے مقابلے کو بھی جیت کر سیریز فتح درج کرانے کی تیاری کررہی ہے۔ تاہم مقامی موسمی پیش قیاسی کھیل کیلئے سازگار نہیں ہے کیونکہ کل بارش ہونے کی توقع ہے۔ افتتاحی میچ

اٹلی کی انگلینڈ اور کوسٹاریکا کی یورو گوئے کے خلاف شاندار کامیابیاں

مانواس ( برازیل ) 15 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) فیفا ورلڈ کپ کے تیسرے دن کے میچ میں اٹلی نے انگلینڈ کے خلاف 2 -1 سے کامیابی حاصل کرلی ۔ اس کامیابی میں غیر معروف ماریو بالیٹیلی نے ایک فیصلہ کن ہیڈر کے ذریعہ گول کیا جبکہ ایک اور میچ میں یورا گوئے کو کوسٹاریکا نے 1 – 3 سے شکست دیدی ۔ انگلینڈ ۔ اٹلی میچ میں تیز رفتار تیور اختیار کرنے والے بالیٹیلی نے 5

ڈیگو میراڈونا کو برازیلی شائقین کے گروپ میں پھنس گئے

ساؤ پولو 14 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) ارجنٹینا کے فٹبال گریٹ ڈیگو میراڈونا کو ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں برازیلی شائقین کے گروپ میں پھنسنے کے بعد بچالیا گیا ہے ۔ مقامی اخبار نے کہا کہ میراڈونا افتتاحی میچ میں اپنی نشست ڈھونڈنے میں ناکام رہے تھے اور وہ برازیلی شائقین میں پھنس گئے ۔ وہاں سے انہیں تعمیری کمپنی کی ملازم نے نکالا اور وی آئی پی

رونالڈو آج جرمنی کے خلاف کھیلیں گے : ایڈورڈو

کمپیناس 14 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) پرتگال کے ورلڈ کپ افتتاحی میچ میں کرسٹیانو رونالڈو جرمنی کے خلاف یقینی طور پر میدان پر اتریں گے حالانکہ ان کے ٹخنے میں زخم ہے ۔ ٹیم کے گول کیپر ایڈورڈو نے یہ بات بتائی ۔ رونالڈو نے آج میڈیا کی موجودگی میں ٹیم کے وارم اپ میں حصہ لیا تاہم انہوں نے پوری احتیاط برتی اور اپنے متاثرہ ٹخنے پر زیادہ وزن نہیں ڈال

پرویز رسول ‘ ہندوستان کیلئے کھیلنے والے پہلے کشمیری کرکٹر

میرپور 14 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) آف اسپنر پرویز رسول آج جموں و کشمیر کے پہلے کرکٹر بن گئے جنہوں نے ہندوستان کی نمائندگی کی ہے ۔ پرویز رسول کو آج بنگلہ دیش کے خلاف ونڈے سیریز کے پہلے میچ میں کھیلنے کا موقع دیا گیا اور انہوں نے دو وکٹس حاصل کئے ۔ پرویز رسول وادی کشمیر کے جنوبی ٹاؤن اننت ناگ کے بج بیہارا ٹاؤن سے تعلق رکھتے ہیں۔ سب سے پہلے انہ

ڈچ ٹیم نے اسپین کا کچومر نکالا ، ورلڈ چمپینس کو 1-5 سے شکست

سلواڈور (برازیل) ، 14 جون (سیاست ڈاٹ کام) ڈیفنڈنگ چمپینس اسپین کو بری طرح شکست اور ذلت اٹھانی پڑی جبکہ نیدرلینڈز نے انھیں 51 سال میں اپنی بدترین ناکامی سے دوچار کردیا حالانکہ فاش غلطیاں کرنے والے ریفریوں نے فیفا ورلڈ کپ کے یہاں دوسرے روز خوشی سے سرشار کردینے والے ایکشن کی چکاچوند کو کسی حد تک ماند کیا۔ اسپین کو اب تک کی غیرمتوقع 1-5 کی ن

ریزرو کھلاڑیوں کی آزمائش ، آج ہند۔ بنگلہ دیش پہلا ونڈے

میرپور، 14 جون (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو اپنے محفوظ کھلاڑیوں کو آزمانے کا موقع رہے گا جب سریش رائنا کی قیادت میں اُس کے نسبتاً ناتجربہ کار کھلاڑی کمزور بنگلہ دیش کے خلاف تین میچ کی مختصر او ڈی آئی سیریز میں صف آرا ہوں گے، جو کل یہاں شروع ہورہی ہے۔ بی سی سی آئی کا سات کلیدی کھلاڑیوں بشمول کپتان مہیندر سنگھ دھونی، اُن کے نائب