میکسیکو کے گول کیپر اوچاوا برازیل کی راہ میں حائل، میچ 0-0 پر ختم

فورٹالیزا (برازیل)، 18 جون (سیاست ڈاٹ کام) فیفا ورلڈکپ 2014 ء گروپ اے میچ میں میکسیکو کے گول کیپر اوچاوا کی شاندار کارکردگی کی وجہ سے اس ٹورنمنٹ کی فیوریٹ میزبان ٹیم میچ جیتنے میں ناکام رہی ہے۔ ٹورنمنٹ کے آغاز پر برازیل کے کوچ فلپ اسکولاری نے کہا تھا کہ ورلڈ کپ جیتنے کیلئے اُن کی ٹیم کو صرف سات قدم اٹھانے ہیں۔ تاہم ورلڈ کپ کے اس سفر میں

میکسیکو کے گول کیپر اوچاوا برازیل کی راہ میں حائل، میچ 0-0 پر ختم

فورٹالیزا (برازیل)، 18 جون (سیاست ڈاٹ کام) فیفا ورلڈکپ 2014 ء گروپ اے میچ میں میکسیکو کے گول کیپر اوچاوا کی شاندار کارکردگی کی وجہ سے اس ٹورنمنٹ کی فیوریٹ میزبان ٹیم میچ جیتنے میں ناکام رہی ہے۔ ٹورنمنٹ کے آغاز پر برازیل کے کوچ فلپ اسکولاری نے کہا تھا کہ ورلڈ کپ جیتنے کیلئے اُن کی ٹیم کو صرف سات قدم اٹھانے ہیں۔ تاہم ورلڈ کپ کے اس سفر میں

فکسنگ اسکینڈل : اشرفل پر 8 سالہ امتناع

ڈھاکہ ، 18 جون (سیاست ڈاٹ کام) سابق بنگلہ دیش کیپٹن محمد اشرفل پر آج آٹھ سالہ پابندی عائد کردی گئی، جبکہ زائد از ایک سال ہوچکا ہے جب انھوں نے اپنے ملک کے ڈومیسٹک ٹوئنٹی 20 ایونٹ … بنگلہ دیش پریمیر لیگ کے دوران میچز ’فکسڈ‘ کرنے کا اعتراف کیا تھا۔ آج دی گئی سزا اس بیٹسمن کیلئے عروج سے ڈرامائی زوال کی تکمیل کرتی ہے، جو 2001ء میں بہ عمر 17 سال

میسی کی ہندوستانی لڑکیوں میں مقبولیت

ممبئی، 18 جون (سیاست ڈاٹ کام) ارجنٹائن کی فٹبال ٹیم کے اسٹار اسٹرائیکر لیونل میسی نے ہندوستانی لڑکیوں میں مقبولیت حاصل کر لی ہے۔ حالیہ سروے میں انہیں 59.6 فیصد ہندوستانی لڑکیوں نے ورلڈ کپ کا سب سے پرکشش اور جاذب نظر کھلاڑی قرار دیا۔ پرتگالی کپتان کرسٹیانو رونالڈو 53.4 فیصد ووٹ کیساتھ دوسرے جبکہ انگلش اسٹار وین رونی 51.1 فیصد ووٹوں کے سات

رونالڈو کے پرتگال کو جرمنی کے مقابل 0-4 سے شکست

سلواڈر (برازیل)، 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) تھامس مولر نے جرمنی کی پرتگال کے خلاف 4-0 کی زبردست فتح میں رواں ٹورنمنٹ کی پہلی ہیٹ ٹرک اسکور کی جو جارحانہ فٹبال کا مثالی مظاہرہ ثابت ہوا ، جبکہ اب تک آزادانہ اسکورنگ والے ورلڈ کپ کا پانچویں روز پہلا ڈرا میچ بھی دیکھا گیا۔ تین مرتبہ کے چمپینس جرمنی نے اپنا ریکارڈ 100 واں ورلڈ کپ میچ جو کسی بھی ملک

تسکین سے بنگلہ دیش کو راحت، انڈیا 105 پر آؤٹ

میرپور، 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کی طرف سے متزلزل بیٹنگ کامظاہرہ ہوا جس نے انھیں بنگلہ دیش کے خلاف اپنے اقل ترین او ڈی آئی اسکور پر ڈھیر کردیا جبکہ کیریئر کا آغاز کرنے والے میڈیم پیسر تسکین احمد نے مہمان لائن اپ کو بارش کے سبب مختصر کردہ دوسرے ونڈے میں آج یہاں تہس نہس کرتے ہوئے پانچ وکٹ کی متاثرکن کارکردگی درج کرائی۔ 41 اوورز فی

ہندوستانی خواتین کی ملائیشیا میں کلین سویپ

کوالالمپور، 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم نے ملائیشیا کا یادگار دورہ مکمل کرتے ہوئے میزبانوں کو آخری میچ میں 5-2 سے واضح شکست دے کر سیریز میں 6-0 کی کلین سویپ درج کرائی۔ ملائیشیا کے خلاف یہ سیریز ہندوستانی ٹیم کیلئے گلاسگو میں 23 جولائی سے منعقد شدنی کامن ویلتھ گیمز کی تیاری کا حصہ ہے۔ ہندوستان کیلئے پہلا گول تیسرے