پانچ مقابلوں کی ٹسٹ سیریز ایک نیا چیلنج : دھونی

لیسٹر ۔ 26 جون (سیاست ڈاٹ کام) سری لنکا کے خلاف سیریز میں شکست کے بعد انگلش ٹیم کے حوصلے پست ہیں لیکن ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے کہا ہیکہ میزبان ٹیم کے خلاف 5 ٹسٹ مقابلوں کی سیریز ایک نیا چیلنج ہوگا۔ اب جبکہ مہمان ٹیم نے کھلاڑیوں کو زیادہ تجربہ بھی حاصل نہیں ہے۔ دھونی نے مزید کہا کہ میزبان ٹیم کے کھلاڑی گھریلو حالا

سرینواسن آئی سی سی کے چیرمین منتخب

ملبورن ۔ 26 جون (سیاست ڈاٹ کام) بی سی سی آئی کے معزول صدر این سرینواسن کو آئی سی سی کی 52 رکنی کونسل کا صدر منتخب کرلیا گیا ہے اور اس طرح آئی سی سی میں نئی تبدیلیوں کے بعد سرینواسن آئی سی سی کے پہلے چیرمین بن گئے ہیں حالانکہ ہندوستان کی سپریم کورٹ نے آئی پی ایل کے 2013ء ایڈیشن میں اسپاٹ فکسنگ تنازعات کی تحقیقات کے ضمن میں انہیں عہدہ سے معطل

رچرڈس کرکٹ اور فٹبال ورلڈکپ کھیلنے والے واحد کھلاڑی

لندن ۔26 جون (سیاست ڈاٹ کام ) کرکٹ کا کھیل برصغیر میں جنون کی حیثیت اختیار کرچکا ہے لیکن برازیل میں جاری ورلڈ کپ بھی جنوبی ایشیا میں رنگ جماچکا ہے۔ دونوں کھیلوں میں کوئی مماثلت نہیں البتہ کچھ بڑے نام مشترک ہیں۔ دنیا کے عظیم ترین بیٹسمینوں میں سے ایک ویوین رچرڈس کے بارے میں کم لوگ جانتے ہیں کہ وہ زبردست فٹ بالر بھی تھے۔ وہ دنیا کے واحد

یوروگوائے اور کوسٹاریکا کی پیش قدمی‘ اٹلی باہر

کیوری ٹیبا۔ 25؍جون (سیاست ڈاٹ کام)۔ برازیل میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں گروپ ڈی سے کوسٹاریکا اور یوروگوائے کی ٹیمیں ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئی ہیں جہاں ان کا مقابلہ گروپ سی میں پہلے اور دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیموں سے ہوگا۔یوروگوائے کے تجربہ کار کپتان گوڈن اپنی ٹیم کیلئے فتح گر ثابت ہوئے۔گروپ ڈی کا اہم ترین میچ نٹال میں اٹلی اور یور

معین علی کی یادگار سنچری رائیگاں‘ سری لنکا کی تاریخی کامیابی

لیڈز ۔ 25جون(سیاست ڈاٹ کام)دوسرے ٹسٹ میچ کے آخری دن سری لنکا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 100 رنز سے شکست دے کر دو میچوں پر مشتمل سیریز 1-0 سے جیت لی۔سری لنکا نے یہ فتح آخری دن کے آخری اوور کی پانچویں گیند پر حاصل کی۔آخری وکٹ کے لیے انگلش بیٹسمین معین علی نے جیمس اینڈرسن کے ساتھ 16 اوورس تک سری لنکائی بولروں کا ڈٹ کر مقابلہ کی

یونان پہلی مرتبہ ناک آؤٹ مرحلہ میںداخل

کیوری ٹیبا۔ 25؍جون (سیاست ڈاٹ کام)۔ ورلڈ کپ 2014 کے گروپ سی میں یونان نے آئیوری کوسٹ کو ہرا کر اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے جبکہ کولمبیا اس گروپ سے پہلے ہی کوالیفائی کر چکا ہے۔یونان نے پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے کے لئے کوالیفائی کیا ہے۔یہ پہلا موقع ہے کہ یونان کی ٹیم ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں کھیلے گی۔آئیوری ک

چمپئنس لیگ کی خاطر پاکستان نے دو سیریز کا شیڈول تبدیل کیا

کراچی۔ 25؍جون (سیاست ڈاٹ کام)۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اس ہفتے آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں ہونے والے آئی سی سی ایگزیکٹیو بورڈ اجلاس میں سری نواسن کو آئی سی سی کا نیا چیئرمین بنانے کی حمایت کرے گا۔اس طرح بظاہر پاکستان اور بی سی سی آئی میں دوریاں اور فاصلے کم ہوتے دکھائی دے رہے ہیں‘تاہم پاکستان کرکٹ کو قریب سے دیکھنے والوں کے لئے یہ خبر

الجیریا کا آج روس کے خلاف اہم مقابلہ

کیوری ٹیبا۔ 25؍جون (سیاست ڈاٹ کام)۔ الجیریا کو کل یہاں روس کے خلاف کھیلے جانے والے مقابلہ میں ورلڈ کپ کی تاریخ بنانے کا موقع حاصل ہے، کیونکہ روس کے خلاف کامیابی کے ذریعہ وہ چار مرتبہ ورلڈ کپ میں شرکت کرنے کے بعد پہلی مرتبہ ناک آؤٹ مرحلہ میں رسائی حاصل کرسکتی ہے۔ الجیریا کے لئے کامیابی ناک آؤٹ مرحلہ میں بغیر کسی اعداد و شمار کے پہن

میکسیکو کی پیشقدمی، کروشیا ورلڈ کپ سے باہر

براسیلیا ۔ 24 جون (سیاست ڈاٹ کام ) فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ اے میں میکسیکو کروشیا کو اہم میچ میں دوگول سے شکست دے کر اگلے راؤنڈ میں پہنچنے میں کامیاب رہا ہے۔میکسیکو کو دوسرے مرحلے میں رسائی کے لئے صرف ایک پوائنٹ درکار تھا لیکن کامیابی کی صورت میں اسے تین نشانات مل گئے۔کروشیا اس میچ میں 3-1 گول سے شکست کے بعد ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا ہے۔رسیف

فیڈرر کی شاندار کامیابی ‘سونگا جدوجہد کے بعد کامیاب

ومبلڈن ۔ 24 ؍ جون (سیاست ڈاٹ کام) ۔ راجرفیڈرر نے 18 ویں گرانڈ سلام خطاب کی مہم کا شاندار آغازکیا اور ومبلڈن 2014 کے پہلے راونڈ کے مقابلہ میں شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے حریف اطالوی کھلاڑی پاولو لورینزی کو راست سیٹوں میں 6-1, 6-1, 6-3 سے شکست دیتے ہوئے دوسرے راونڈ میں رسائی حاصل کرلی ہے ۔ فیڈرر نے اس مقابلہ میں 9 ایسیس بھی مارے اور شاندار مظاہ