کھیل کی خبریں
سردار کامن ویلتھ گیمس کیلئے ہاکی ٹیم کے کپتان
نئی دہلی ۔ 3جولائی( سیاست ڈاٹ کام ) ورلڈ کپ میں ہندوستانی ہاکی ٹیم کا مظاہرہ ناقص رہا اور اس نے 9واں مقام حاصل کیا تھا لیکن اس کے باوجود عنقریب منعقد شدنی کامن ویلتھ گیمس کیلئے سردار سنگھ کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے ۔ گول کیپر پی آر سری جیش ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے ۔گلاسگو میں 23جولائی تا 3اگست کامن ویلتھ گیمس منعقد ہورہے ہیں اس کیلئے ہا
فرانس کا آج جرمنی اور برازیل کا کولمبیا سے مقابلہ
ریوڈی جنیرو۔3جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) فیفاورلڈ کپ 2014ء کے کل پہلے کوارٹر فائنل مقابلہ میں فرانس کا سامنا جرمنی سے ہوگا جب کہ برازیل کے مدمقابل کولمبیا کی ٹیم ہوگی۔ پہلے کوارٹر فائنل میں فرانس کے کریم بنزیما توجہ کا مرکز ہوں گے تو دوسری جانب جرمنی کیلئے تھامس ملر کامیابی میں کلیدی رول ادا کرسکتے ہیں ۔ برازیل کیلئے نیمر اور کولمبیا کیل
امریکہ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ورلڈ کپ سے باہر
سیلواڈور۔2 جولائی(سیاست ڈاٹ کام) 2014 کے فٹبال ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ راؤنڈ میں امریکہ کو سخت مقابلے کے بعد 1-2 گول سے شکست دینے کے بعد بیلجیم کی ٹیم کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی آٹھویں اور آخری ٹیم بن گئی ہے۔سیلواڈور میں کھیلے گئے میچ میں بیلجیم کی ٹیم حاوی رہی اور اس نے دونوں ہاف میں امریکی گول پر کم از کم دس حملے کئے تاہم تجربہ کار ا
نیمرنے میسی اور رونالڈوکو پیچھے چھوڑدیا
ریوڈ ی جنیرو۔2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام ) برازیلی کھلاڑیوں نے پہلے ہی اپنے ہر قدم پر نظر رکھنے والے ملک کے عوام پر اپنے نشان چھوڑ دئے ہیں۔ برازیل کی موجودہ ٹیم کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ دنیائے فٹبال میں اس ٹیم کے کھلاڑیوں کے اجسام پر سب سے زیادہ ٹیٹو بنے ہوئے ہیں۔یہ رجحان ٹیم کے حامیوں میں بھی مقبول ہو رہا ہے۔ ٹیٹو بنانے والے فنکارو
نیمر تیزی سے روبہ صحت
تیرس پولس 2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) برازیل کا جمعہ کو کوارٹر فائنل میں کولمبیا سے مقابلہ مقرر ہے اور میزبان ٹیم کے لئے خوشخبری ہے کہ اِس کے اہم کھلاڑی نیمر گھٹنے اور ران کے زخم سے تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں۔ ڈاکٹروں کے بموجب نیمر جوکہ تیزی سے صحتیاب ہورہے ہیں اور اِن کی جمعہ کو کھیلے جانے والے مقابلہ میں شرکت کے امکانات بڑھ چکے ہیں۔ بار
میسی کو قابو میں کرنے کے باوجود سوئٹزرلینڈ کو شکست
ساؤپاؤلو۔ 2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام ) برازیل میں کھیلے جانے والے فٹبال ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں ارجنٹینا نے سوئٹزرلینڈ کو 1-0 گول سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ ساؤ پاؤلو میں کھیلے گئے میچ کے پہلے ہاف کے آغاز سے ہی تیز کھیل دیکھنے کو ملا۔ جلد ہی سوئس ٹیم کھیل کی رفتار سست کرنے میں کامیاب ہوگئی اور اس نے میسی سمیت ا
کرگیوس نے نڈال کو باہر کا راستہ دکھادیا، شاراپوا کو بھی شکست
لندن۔2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام )لندن میں رواں تیسرے گرانڈ سلام ومبلڈن میں آسٹریلیا کے نوجوان نک کرگیوس نے سال کا سب سے بڑا حیران کن نتیجہ فراہم کرتے ہوئے عالمی نمبر ایک رافل نڈال کو شکست دے دی ہے۔19 سالہ کرگیوس وائلڈ کارڈ کے ذریعہ ٹورنمنٹ میں داخل ہوئے ہیں اور انھوں نے چوتھے راؤنڈ کے میچ میں نڈال کو سخت مقابلے کے بعد 7-6، 5-7، 7-6 اور 6-3 س
وقار کی ورلڈکپ کیلئے نوجوان کرکٹرس پر توجہ
کراچی۔2 جولائی(سیاست ڈاٹ کام)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ وقار یونس نے مستقبل کیلئے نوجوان کرکٹرس کی تیاری پر توجہ مرکوز کرلیہے، ساتھ ہی ان کا کہنا ہے کہ مصباح الحق کی کپتانی کے بارے میں بات کرنا قبل از وقت ہے۔ اگلے سال کا ورلڈ کپ میرا سب سے بڑا ہدف ہے۔ فیلڈنگ اور فٹنس میں بہتری لاکر مقاصد حاصل کئے جاسکتے ہیں۔ ٹسٹ اور ونڈے کے مستقب
سٹہ باز نے ورلڈکپ کی پیش قیاسی کی خبر مستردکردی
ریوڈی جنیرو 2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) جرمنی کی ایک میگزین میں یہ خبر شائع ہوئی تھی کہ ورلڈکپ فٹبال مقابلے کا نتیجہ پہلے ہی ظاہر کردیا گیا ہے لیکن سٹہ باز نے اِس خبر کی تردید کردی ہے۔ دریں اثناء کیمرون فٹبال فیڈریشن نے کہا ہے کہ وہ میگزین کی جانب سے فراہم کی جانے والی اطلاعات کی تحقیقات کررہا ہے جس میں یہ کہا گیا کہ ولسن راج فرومل نے کرو
نریندر مودی کا پتلا نذر آتش حکومت کے خلاف نعرے
پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کا احتجاج