ارجنٹیناکی24برس بعد فائنل میں رسائی
ریوڈی جنیرو ۔ 10جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) برازیل میں رواں فٹبال ورلڈ کپ2014 میں ارجنٹینا نے ایک انتہائی سنسنی خیز اور مسابقتی مقابلہ میں پنالٹی شوٹ میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے جہاں اتوار کو اس کا مقابلہ پہلے سیمی فائنل میں برازیل کو شکست دینے والی ٹیم جرمنی سے ہوگا ۔ لیونل میسی کی زیرقیادت ارجنٹینا نے پنال