مجتبیٰ کامن ویلتھ گیمس میں بہتر مظاہرہ کیلئے پرعزم
گلاسگو۔19 جولائی(سیاست ڈاٹ کام)گھٹنے کے زخم سے صحتیابی کے بعد ہندوستانی ہاکی ٹیم میں واپسی کرنے والے میڈ فیلڈر دانش مجتبیٰ چاہتے ہیں کہ وہ کامن ویلتھ گیمس میں کپتان سردار سنگھ کا جہاں تک ممکن ہوسکے بہتر تعاون کریں ۔ دانش جو کہ گذشتہ برس مئی میں گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا ہوئے تھے لیکن صحت یابی کے بعد نہ صرف ان کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے ب