انگلش وکٹ کیپر پریار کا سبکدوشی کا اشارہ

لندن ۔ 22 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے خلاف لارڈس ٹسٹ میں شکست اور سیریز میں پیچھے رہنے کے بعد انگلش کرکٹ ٹیم کے خیمہ میں منفی نتائج دیکھنے کو مل رہے ہیں جس سب سے پہلے متاثر وکٹ کیپر بیٹسمین ماٹ پریار ہوئے ہیں اور انہوں نے عملاً کرکٹ سے سبکدوشی کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد کپتان الیسٹر کک کے رول پر بھی سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔ وکٹ

برازیل کو ورلڈ کپ کی میزبانی سے کچھ بھی حاصل نہیں ہوا

ریوڈی جینرو۔ 22 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) فٹبال ورلڈ کپ 2014 سے برازیل کو کچھ حاصل نہیں ہوا۔ عالمی چمپیئن بننا تو درکنار ٹورنمنٹ کے سیمی فائنل میں شکست کے بعد لگتا ہے جیسے برازیل میں فٹبال کی موت ہوگئی اور اس کی آخری رسومات ہالینڈ کے ہاتھوں تیسرے مقام کا میچ ہارنے کے بعد ہوچکی ہے۔ ٹورنمنٹ کا انعقاد شایان شان بنانے کیلئے حکومت نے میدانوں ا

ورلڈ کپ ٹرافی کا ایک حصہ ٹوٹ گیا

برلن۔ 22 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) جرمن فٹبال اسوسی ایشن (ڈی ایف بی) نے انکشاف کیا ہے کہ ایک جرمن اسٹار نے ورلڈ کپ ٹرافی کا ایک حصہ توڑ ڈالا۔ ڈی ایف بی کے صدر والف گینگ نیئرس باخ نے اعتراف کیا کہ برازیل ورلڈ کپ میں فاتح جرمنی کو دی جانی والی ٹرافی کا ایک حصہ ٹوٹ گیا ہے۔ اس حوالے سے تحقیقات بھی کی تھی تاہم کوئی نتیجہ برآمد نہ ہوسکااور ٹرافی ک

کک کا آہنی عزائم کا اظہار، قیادت چھوڑنے سے انکار

لارڈس۔ 22 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان الیسٹر کک نے بڑھتی ہوئی تنقید کے باوجود قیادت چھوڑنے سے انکار کردیا ہے اور کہا کہ میرا عزم آہنی ہے۔ ٹیم کی قیادت جاری رکھوں گا۔ یقین ہے کہ ٹیم واپسی کرے گی۔ لارڈس ٹسٹ کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے ہمت نہیں ہاری ہے، جانتا ہوں کہ بیٹنگ فارم اچھی نہیں ہے، 10

پیٹرسن کی انگلش ٹیم میں واپسی ہوگی؟

لندن ۔ 22 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سخت حالات میں کیون پیٹرسن کے انگلش کیریئر کو ختم کیا گیا لیکن جارحانہ بیٹسمین نے امید ہنوز نہیں چھوڑی ہے اور انہیں یقین ہیکہ وہ اپنی ٹیم کی دوبارہ نمائندگی کریں گے۔ گذشتہ روز لارڈس کے میدان میں کھیلے گئے دوسرے ٹسٹ میں انگلینڈ کو 95 رنز کی شکست ہوئی ہے جس نے میزبان ٹیم کی حالیہ مہینوں میں ناکامیوں میں ای

سردار فائنل میں آسٹریلیا کا سامنا کرنے سے بے خوف

گلاسگو۔ 22 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی ہاکی ٹیم کو 2010ء کامن ویلتھ گیمس کے فائنل میں بھلے ہی آسٹریلیا کے خلاف 0-8 کی شرمناک شکست برداشت کرنی پڑی تھی، لیکن قومی ٹیم کے کپتان سردار سنگھ بے خوف ہیں کہ انہیں اگر اس مرتبہ گلاسگو میں بھی خطابی مقابلے میں آسٹریلیا کا سامنا کرنا ہوں تو وہ تیار ہیں۔ آسٹریلیا کے لیجنڈری کھلاڑی جیمی ڈائر کے ح

سری لنکا کے خلاف کامیابی اصل مقصد : وقاریونس

کراچی۔ 22 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا ہیکہ سری لنکا کے خلاف سیریز میں جیت کی حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔واحد مقصد سیریز میں کامیابی ہے۔ کھلاڑیوں کی فٹنس اور فیلڈنگ میں بہتری لانا اولین ترجیح ہے۔ اس سے فرق نہیں پڑتا کہ ٹیم کے ساتھ کتنے معاون عملے کے لوگ ہیں۔میرے خیال میں اس وقت زیادہ لو

سکندر کا شاندار آل راونڈ مظاہرہ ، زمبابوے فاتح

بولاوایو ۔ 21 جولائی (سیاست ڈاٹ کام)پاکستانی نژاد سکندر رضا نے شاندار آل رائونڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسرے ونڈے میں زمبابوے کو 8 وکٹ سے کامیابی سے ہمکنار کیا۔ سکندر نے افغان اننگز کے دوران دو وکٹ لیے اور 257 رنز کے ہدف کو 141 کی زبردست اننگز کھیل کر انتہائی آسان بنادیا۔تجربہ کار ہیملٹن مساکاڈزا نے 93 رنز اسکور کیے۔ میزبان نے چار

جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 153 رنز سے شکشت دی، اسٹین، مورکل کا عمدہ مظاہر ہ

گالے 20جولائی (سیاست ڈاٹ کام)تیز گیند باز ڈیل اسٹین اور مورنے مورکل نے اتوار کو یہاں سری لنکائی بیٹنگ کی چولیں ہلا کر رکھ دی اور جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ کرکٹ میچ میں 153 رنز سے بڑی فتح دلائی۔اسٹین اور مورکل نے چار چار وکٹ لئے جبکہ کار گذار اسپنر جے پی ڈومنی نے کمار سنگاکارا سمیت دو وکٹ حاصل کئے جس سے جنوبی افریقہ نے 370 رنز کے ہدف کا تعا

لارڈ ٹسٹ :چوتھے دن کے وقفہ تک ہندوستان کو 243 رنز کی سبقت

 لارڈز20 جولائی (سیاست ڈاٹ کام )لارڈٹسٹ کے چوتھے دن ٹیم انڈیا نے لنچ کے وقفہ تک اپنی دوسری اننگز میں 7 وکٹ کے نقصان سے 267 رنز بنا لئے تھے ۔ پہلی اننگز میں 24 رنز سے پیچھے رہ جانے والی ہندوستانی ٹیم کو اس طرح سے 243 رنز سے سبقت حاصل ہوگئی ۔ رویندر جڈیجہ اور بھونیشور کمار کریز پر ڈٹے ہوئے تھے ۔ ہندوستان کو ان دونوں سے کافی امیدیں وابستہ ہیں ک

آج لنکا کو کامیابی کیلئے 260رنز اور افریقہ کو 9وکٹیںدرکار

گال۔19جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان یہاں گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا پہلا ٹسٹ دلچسپ مرحلہ میں داخل ہوچکا ہے جیسا کہ اتوار کو مقابلہ کے پانچویں اور آخری تاریخ سری لنکا کو کامیابی کیلئے 260رنز درکار ہیں اور کامیابی کیلئے میزبان ٹیم میں کمارا سنگاکارا کا مظاہرہ اہمیت کا حامل ہوگا کہ رواں برس 90کی

آج لنکا کو کامیابی کیلئے 260رنز اور افریقہ کو 9وکٹیںدرکار

گال۔19جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان یہاں گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا پہلا ٹسٹ دلچسپ مرحلہ میں داخل ہوچکا ہے جیسا کہ اتوار کو مقابلہ کے پانچویں اور آخری تاریخ سری لنکا کو کامیابی کیلئے 260رنز درکار ہیں اور کامیابی کیلئے میزبان ٹیم میں کمارا سنگاکارا کا مظاہرہ اہمیت کا حامل ہوگا کہ رواں برس 90کی