انگلینڈ اور آسٹریلیا کی حکمرانی کا آغاز

گلاسگو ۔ 25 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کامن ویلتھ گیمس کے روایتی سوپر پاؤر انگلینڈ اور آسٹریلیا نے 20 ویں ایڈیشن کا آغاز پر اپنی حکمرانی شروع کردی ہے، جیسا کہ آسٹریلیا نے تیراکی میں عالمی ریکارڈ قائم کرنے کے باوجود گولڈ میڈل کے حصول میں تاحال 5 عدد درج کروالئے ہیں جبکہ آسٹریلیا نے 5 گولڈ میڈلس پہلے دن اپنے نام کرلئے جس میں ٹراک سیکلنگ کی

جڈیجہ پر 50 فیصد جرمانہ عائد ،بی سی سی آئی فیصلہ سے ناراض

ساؤتھمپٹن ۔ 25 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ پر انگلش فاسٹ بولر جیمس اینڈرسن کے ساتھ پیش آئے واقعہ میں میچ ریفری ڈیون بون نے لیول 2 کے تحت قصوروار قرار دیتے ہوئے ان پر مقابلہ کی 50 فیصد فیس بطور جرمانہ عائد کیا ہے ۔ جڈیجہ ۔ اینڈرسن واقعہ دراصل دوسرے ٹسٹ کے دوسرے دن کھانے کے وقفہ کے دوران پیش آیا جہ

سری لنکا 421 رنز پر آوٹ، جنوبی افریقہ 98/3

کولمبو ۔ 25 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان یہاں ایس ایس سی گراؤنڈ پر کھیلے جارہے دوسرے ٹسٹ کے دوسرے ہی دن وکٹ بیٹنگ کے لئے مشکلات پیدا کر رہی ہے جیسا کہ گیند گرنے پر وکٹ سے دھول اور مٹی اڑھ رہی ہے ، جہاں مقابلہ کے مابقی دنوں میں بیٹنگ مشکل ترین ہوجائے گی جبکہ سری لنکا نے اپنی پہلی اننگز میں 421 رنز اسکور کرتے

ہندوستان کادورہ ویسٹ انڈیز ‘ ہفتہ کوتفصیلات کا اعلان

ممبئی ۔24جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) امید کی جارہی ہے کہ بی سی سی آئی ہندوستان کے رواں برس دورہ کی تفصیلات کا اعلان 26جولائی کو کرے گی ۔ بی سی سی آئی ذرائع کے بموجب پروگرام اور فکشر کمیٹی کا ایک اجلاس ہفتہ کو یہاں ممبئی میںمنعقد ہورہا ہے جہاں امید کی جارہی ہے کہ ہندوستان کے دورہ ویسٹ انڈیز کی تفصیلات کا اعلان کردیا جائے گا۔ یہ اجلاس کمیٹی ک

اسرائیلی کھلاڑیوں پر حملہ

بائچوف شوفین ( آسٹریا)۔24جولائی (سیاست ڈاٹ کام )سیزن کے آغاز سے قبل مکابی ہائیفا اور فرانسیسی ٹیم للی کے درمیان کھیلے جانے والے دوستانہ مقابلے کو اُس وقت معطل کردینا پڑا جب فلسطین کے حامیوں نے نہ صرف وکٹ پر بلکہ اسرائیلی کھلاڑیوں پر بھی حملہ کردیا ۔ ٹوئیٹر پر للی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ریفری نے مقابلے کو اُس وقت روک د

اشون کو قطعی 11 کھلاڑیوں میں شامل ہونا چاہئے: بیدی

نئی دہلی 23 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) لارڈس کے تاریخی میدان پر ہندوستانی ٹیم کی یادگار کامیابی کی ستائش اور اِس سے متاثر نظر آنے والے ٹیم کے لیجنڈ اور سابق اسپنر بشن سنگھ بیدی نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے دورہ پر روی چندرن اشون کو قطعی 11 کھلاڑیوں کا حصہ ہونا چاہئے۔ خبررساں ایجنسی پی ٹی آئی کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں بیدی نے کہاکہ ہند

نندی، کلائمکس اور ڈائس کا آئی ایس ایل میں انتخاب

ممبئی 23 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) تجربہ کار فٹبال کھلاڑی سندیپ نندی، کلائمکس لارینس، این پی پردیپ اور اسٹیو ڈائس اُن کھلاڑیوں میں شامل ہیں جنھیں آج یہاں انڈین سوپر لیگ کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی کے بعد منتخب کیا گیا ہے۔ کھلاڑیوں کی دو روزہ نیلامی کا آج یہاں اختتام ہوا جس میں 84 کھلاڑیوں کا انتخاب عمل میں آیا۔ آج دستیاب 42 کھلاڑیوں میں

ہندوستان کامن ویلتھ گیمس کے 3مقامات میں شمولیت کا خواہاں

گلاسگو ۔ 22 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) چار برس قبل دہلی میں منعقدہ کامن ویلتھ گیمس میں ہندوستان نے بہتر مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کے بعد ریکارڈ 101 میڈلس حاصل کرتے ہوئے دوسرا مقام حاصل کیا تھا لیکن اس مرتبہ ہندوستان کی مختلف کھیلوں میں 215 کھلاڑی نمائندگی کررہے ہیں، وہ مقابلوں میں سرفہرست تین مقامات میں اپنی شمولیت کے خواہاں ہیں۔ دہلی کام