سکینہ خاتون کو برونز میڈل‘دیپیکا جوڑی پہلے میڈل کے قریب

گلاسگو۔2اگست( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان کی پاؤر لفٹر سکینہ خاتون نے خاتون زمرہ کے 61گلوگرام زمرہ تک کے مقابلے میں براؤنز میڈل حاصل کیا ہے اور اس طرح گلاسگو کامن ویلتھ گیمس 2014ء کے 10ویں دن انہوں نے ہندوستان کیلئے پہلا میڈل حاصل کیا ہے ۔ سکینہ نے مجموعی طور پر 88.2گلوگرام وزن اٹھاتے ہوئے تیسرا مقام حاصل کیا ۔ اس زمرہ کا پہلا مقام نائجریا

معین علی تیزی سے اہم اسپنر بن رہے ہیں:کوچ

ساؤتھمپٹن۔2اگست( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان کے خلاف تیسرے ٹسٹ میں شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے انگلش ٹیم کو کامیابی دلوانے کے علاوہ اسے سیریز میں 1-1کے ذریعہ واپس لانے میں کلیدی رول ادا کرنے والے اسپنر معین علی کو انگلینڈ کی ٹیم میں بحیثیت بیٹسمین شامل کیا گیا تھا لیکن وہ اہم اسپنر کے طور پر تیزی سے خود کو منوارہے ہیں۔ معین علی نے تیسرے ٹسٹ

وکٹوریاکو سالگرہ کے دن وینس کے خلاف شکست

واشنگٹن ۔2اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) آسٹریلین اوپن چمپئن اور سابق عالمی نمبر ایک بیلاروس کی ٹینس اسٹار وکٹوریہ ایزرنکاکو سالگرہ راس نہ آئی اور اسٹین فورڈ کلاسک ٹینس ٹورنمنٹ میں امریکی کھلاڑی وینس ولیمس کے خلاف شکست برداشت کرنی پڑی ۔سابق عالمی نمبر ایک وینس نیمقابلہمیں برتھ ڈے گرل وکٹوریہ کو ان کی سالگرہ پر شکستسے دوچارکردیا۔ اینجلک ک

معین علی بحیثیت بولر کے علاوہ بہتر انسان کے طور پر مقبول

ساوتھمپٹن ۔ یکم ؍ اگست (سیاست ڈاٹ کام) انگلش ٹیم میں شامل آف اسپنر معین علی اسلامی وضع و قطع کی وجہ سے پہلے ہی کروڑہا کرکٹ شائقین کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں جبکہ یہاں ساوتھمپٹن میں منعقدہ تیسرے ٹسٹ کے دوران جب انہوں نے اسرائیل کی بربریت کے خلاف مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں اپنی کلائی پر بینڈ باندھا تو آئی سی سی نے ان کے خلاف کارروائ

سلپ کی ناقص فیلڈنگ ہندوستانی ٹیم کیلئے تشویش کا باعث

ساوتھمپٹن ۔ یکم ؍ اگست (سیاست ڈاٹ کام) لارڈس کے تاریخی میدان پر 28 برس بعد یادگار کامیابی حاصل کرنے کے چند دنوں بعد ہی ہندوستانی ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف یہاں کھیلی جانے والی 5 مقابلوں کی سیریز میں حاصل ہونے والی سبقت کو گنوا دیا ہے جیسا کہ انگلش کرکٹ ٹیم نے گذشتہ روز یہاں تیسرے ٹسٹ کے پانچویں دن ابتدائی سیشن میں ہندوستان کو جوکہ کامیاب

کوہلی اور پجارا کو درجہ بندی میں نقصان

دبئی ۔ یکم ؍ اگست (سیاست ڈاٹ کام) چیٹیشور پجارا اور ناقص فام کا شکار ویراٹ کوہلی کو آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین درجہ بندی میں نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔ جیسا کہ ہندوستان کے بہترین بیٹسمین تصور کئے جانے والے چیٹیشور پجارا چند مقامات کے نقصان کے بعد دسویں مقام پر پہنچ چکے ہیں۔ تاہم وہ ہندوستانی ٹیم کی جانب سے سب سے بہتر مقام

ہندوستان کو تن آسانی کی وجہ سے شدید نقصان ہوا

نئی دہلی۔ یکم ؍ اگست (سیاست ڈاٹ کام) انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹسٹ میں شکست کے بعد ہندوستانی ٹیم پر شدید تنقید کی جارہی ہے اسی دوران ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے کہا کہ ٹیم کی یہ پرانی عادت ہے کہ وہ تن آسانی کا مظاہرہ کرتی ہے۔ اسی وجہ سے اسے لارڈس کی تاریخ ساز کامیابی کے فوراً بعد تیسرے ٹسٹ میں شرمناک شکست برداشت کرنی پڑی۔ لارڈس میں من

سبین لسکی نے وینس کی تیز ترین سرویس کا ریکارڈ توڑدیا

اسٹینفورڈ ۔ یکم ؍ اگست (سیاست ڈاٹ کام) جرمنی کی ٹینس اسٹار سبین لسکی نے اسٹینفورڈ ٹینس ٹورنمنٹ میں تیز ترین سرویس کر کے ڈبلیو ٹی اے میں عالمی ریکارڈقائم کرلیا جبکہ سرینا ولیمس اور آندریا پیٹکووچ ٹورنمنٹ کے تیسرے مرحلے میں پہنچ گئیں۔یہاں جاری ٹینس ٹورنمنٹ کے پہلے راؤنڈ میں جرمنی کی سبین لسکی کا مقابلہ سربیا کی اینا ایوانووک سے ہوا۔

معین علی کی تباہ کن بولنگ‘انگلینڈ266رنز سے فاتح

ساؤتھمپٹن۔31جولائی( سیاست ڈاٹ کام ) انگلش اسپنر معین علی نے اپنے کریئر کی شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کو 10ٹسٹ اور تقریباً ایک سال بعد پہلی کامیابی دلوانے میں اہم رول ادا کیا ۔ جیسا کہ یہاں کھیلے گئے تیسرے ٹسٹ میں معین علی نے 67رنز کے عوض 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرتے ہوئے انگلینڈ کو 266رنز کی کامیابی اور سیریز کو 1-1سے مساوی کروانے

کیلس کو جنوبی افریقی کھلاڑیوں کا خراج تحسین

جوہانسبرگ۔31جولائی( سیاست ڈاٹ کام ) جنوبی افریقہ کے پیشہ وارانہ کھلاڑیوں اور ساؤتھ افریقہ کرکٹرس اسوسی ایشن نے جیک کیلس کو خراج تحسین دیا ہے جو کہ گذشتہ روز بین الاقوامی سطح پر تمام طرز کی کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے ۔ جنوبی افریقی ٹسٹ ٹیم کے کپتان ہاشم آملہ نے کہا کہ جیک کیلس 50برسوں میں حاصل ہونے والے ایسے کھلاڑی ہیں جن کا گذشت