ہندوستان کامن ویلتھ گیمس میں پانچویں مقام پر مسرور

گلاسگو ۔ 4 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے بیسویں کامن ویلتھ گیمس میں سرفہرست 5 ممالک میں شمولیت کے مقصد کو کامیابی کے ساتھ حاصل کرلیا ہے اور اس دوران ملک کے لئے کئی نئے سوپراسٹارس ابھر کر آئے ہیں۔ تاہم دو عہدیداروں کی گرفتاری نے جشن کے ماحول کو متاثر کیا ہے۔ گلاسگو میں منعقدہ کامن ویلتھ گیمس میں ہندوستان نے 216 ارکان پر مشتمل ایک طاق

حیدرآبادی شیٹلر کیشپ کو کامن ویلتھ گیمس میں گولڈ میڈل

گلاسگو۔3 اگست (سیاست ڈاٹ کام) کامن ویلتھ گیمس میں آج کا دن ہندوستان کیلئے کافی اچھا رہا جہاں پی کیشپ نے شیٹل مقابلوں میں 32 سال کے طویل عرصہ کے بعد ہندوستان کو پہلا گولڈ میڈل دلایا اور ایک نئی تاریخ رقم کی۔ دہلی کامن ویلتھ گیمس میں برانز میڈل حاصل کرنے والے پی کیشپ نے انتہائی سنسنی خیز مقابلے میں سنگاپور کے ڈیرک وونگ کو 21-14، 11-21، 21-19 سے

اینڈرسن کا جڈیجہ سے بدکلامی کا اعتراف

لندن۔ 3 اگست (سیاست ڈاٹ کام) انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمس اینڈرسن کو آئی سی سی کی سماعت کے بعد قصوروار قرار نہیں دیا گیا لیکن انہوں نے ہندوستانی آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ سے بدکلامی کا اعتراف کیا ہے۔ یہ واقعہ ناٹنگھم میں پہلے ٹسٹ کے دوران پیش آیا تھا۔ ای ایس پی این کرک اِنفو کی رپورٹ کے مطابق اینڈرسن نے لفظی جھڑپ کے دوران رویندر جڈیجہ کے دا

گلاسگو میں ہندوستانی جتھے کے 2 ارکان گرفتار

گلاسگو ۔3 اگست (سیاست ڈاٹ کام) کامن ویلتھ گیمز میں آج ہندوستان کو اس وقت پشیمانی کا سامنا کرنا پڑا جب انڈین اولمپک اسوسی ایشن (آئی او اے) سیکریٹری جنرل راجیو مہتا اور ریسلنگ کے غیرمربوط ریفری ویریندر ملک کو مختلف الزامات پر گرفتار کرلیا گیا۔ راجیو مہتا کی حالت ِ نشہ میں ڈرائیونگ پر گرفتاری عمل میں آئی جبکہ ویریندر ملک جو ہندوستانی س

ظہیر خاں چمپینس لیگ میں واپسی کے خواہاں

نئی دہلی۔ 3 اگست (سیاست ڈاٹ کام) سینئر ہندوستانی فاسٹ بولر ظہیر خاں تیزی سے فام میں واپسی کے خواہاں ہیں اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز سے پہلے ستمبر میں چمپینس لیگ ٹوئنٹی 20 میں حصہ لینے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کو ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ آئندہ ماہ چمپینس لیگ میں کھیلنا چاہتے ہیں۔