کھیل کی خبریں
وکٹ کے برتاؤ کا بھرپور فائدہ اٹھایا : براڈ
مانچسٹر ۔ 8 اگست (سیاست ڈاٹ کام) انگلینڈ کے فاسٹ بولر اسٹیورڈ براڈ نے کہاہیکہ ہندوستان کے خلاف یہاں شروع ہوئے چوتھے ٹسٹ کے پہلے دن ابرآلود موسم کا بھرپور فائدہ اٹھایا کیونکہ ہندوستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ براڈ کے بموجب ٹاس ہارنے کے بعد بولنگ کیلئے مدعو کئے جانے کا فائدہ اٹھانا ناگزیر تھا کیونکہ اولڈ ٹریفور
ایتھنس کے اولمپکس اسٹیڈیم زبوں حالی کا شکار
ایتھنس ۔ 8 اگست(سیاست ڈاٹ کام) اولمپکس کو دنیا میں کھیلوں کا سب سے بڑا میلہ ماناجاتا ہے، ریو ڈی جینرو 2016 میں میگا ایونٹ کی میزبانی کریگا ، اس کے شایان شان انعقاد کیلئے برازیلی شہر میں نئے شاہ کار زیر تعمیر ہیں، لیکن دوسری جانب 2004 کے میزبان شہر ایتھنس میں اس مقصد کیلیے خصوصی طور پر بنائے گئے اسٹیڈیمس اور دیگر مقامات زبوں حالی کے شکار ہ
مائیکل شوماکر کے طبی ریکارڈ کا سارق جیل میں مردہ پایا گیا
زیورخ ۔ 8 اگست (سیاست ڈاٹ کام) جرمن فارمولا ون کار ریس ڈرائیور مائیکل شوماکر مسلسل بے ہوشی کے عالم میں اور زیر علاج ہیں لیکن ان کی میڈیکل رپورٹس چوری کرنے والا مبینہ ملزم زیورخ کی جیل میں مردہ پایا گیا ہے۔ مقامی پولیس کی جانب سے اس کا نام ظاہر نہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ملزم اپنے سیل میں لٹکا ہوا پایا گیا ہے۔ واقعہ کے اسباب جاننے کیلئے
انگلش بولروں کے خلاف ہندوستانی ٹاپ آرڈربے بس
اولڈٹریفورڈ۔7اگست ( سیاست ڈاٹ کام)انگلش فاسٹ بولروں کے خلاف ہندوستانی ٹاپ آرڈر تاش کے پتوں کی طرح بکھر گیا۔جیسا کہ یہاں شروع ہوئے چوتھے ٹسٹ کے پہلے ہی دن جس وقت مقابلہ کا آغاز ہوا ‘ابتدائی پانچ اوورس میں ہی ٹیم کے سرفہرست چار کھلاڑی پویلین لوٹ گئے جس میں مرلی وجئے ‘ چیٹیشور پجارا اور ویراٹ کوہلی بعیرکوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے ۔ ج
پاکستانی 451رنز کے جواب میں سری لنکا 99/1
گال۔7اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) یونس خان کی شاندار سنچری کے علاوہ لوور آرڈر میں سرفراز احمد اور عبدالرحمن کی نصف سنچریوں کی بدولت پاکستانی ٹیم نے یہاں کھیلے جارہے پہلے ٹسٹ میں اپنی پہلی اننگز کا اسکور 451رنز تک پہنچادیا ۔ دن کے اختتام تک میزبان ٹیم نے اپنی پہلی اننگز کا بہتر آغاز کرتے ہوئے ایک وکٹ کے نقصان پر 99رنز اسکور کرلئے ہیں۔ سری لنکا
100 میٹر س فری مقابلہ میں فلپ کو ساتواں مقام
اروینی(امریکہ) 7اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) لندن اولمپکس کے بعد بین الاقوامی سطح پر پہلے مقابلہ میں شرکت کرنے والے عالمی ریکارڈ یافتہ امریکی تیراک مائیکل فلپ کو 100 میٹرس کے مقابلہ میں ساتواں مقام حاصل ہوا ہے ۔ فلپ جنہوں نے سبکدوشی کے فیصلے سے دستبرداری اختیار کرتے ہوئے تیراکی کے مقابلہ میں واپسی کی ہے‘ تاہم انہیں یہاں ساتویں مقام پر اکتف
یونس خان کی12سال میں 21سنچریاں
گال ۔ 7اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) گال ٹسٹ میںسنچری بنانے والے یونس خان نے2002سے 2014تک تاحال 21ٹسٹ سنچریاں اسکور کی ہیں۔ اس دوران وہ کبھی بھی نروس نائینٹیز کا شکار نہیں ہوئے۔ سری لنکا کے خلاف میچ کے پہلے دن یونس خان21کے اسکور پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوئے تھے لیکن امپائر نے انہیں ناٹ آوٹ قرار دیا اور سری لنکا کے کپتان نے ریویو لینے سے گریز کیا۔یونس خ
گولڈ میڈل سے محرومی کے بعد سندھو کی نظر ایشیاڈ پر
حیدرآباد۔7اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) گلاسگو میں حالیہ منعقدہ کامن ویلتھ گیمس میں گولڈ میڈل سے محروم رہنے والی ہندوستانی بیڈ منٹن کھلاڑی پی وی سندھو نے اب اپنی تمام تر توجہ ایشین گیمس اور ورلڈ چمپئن شپ پر مرکوز کرلی ہے ۔ سندھو کو امید ہے کہ گلاسگو میں جو غلطیاں ان سے سرزد ہوئی ہے وہ اُن غلطیوں سے سیکھتے ہوئے اپنے مظاہروں کو بہتر بنائیں گی
بی سی سی آئی ‘آئی سی سی کے قواعد میں بڑی تبدیلی کا خواہاں
ممبئی۔7اگست ( سیاست ڈاٹ کام) انگلش کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جیمس اینڈرسن حریف کھلاڑی رویندر جڈیجہ کے ساتھ ہونے والے تنازعہ میں اب جب کہ آئی سی سی کی جانب سے بے قصور قرار دے دیئے گئے ہیں جس پر بی سی سی آئی نہ صرف مایوس ہے بلکہ وہ آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق( قواعد) میں تبدیلی کا خواہاں ہے کیونکہ بی سی سی آئی سمجھتا ہے کہ اب وقت ہے کہ آئی سی سی کے
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج پہلے ٹسٹ کا آغاز
گال ۔ 5 اگست (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹسٹ مقابلوں کی سیریز کا پہلا مقابلہ کل یہاں شروع ہورہا ہے اور اس طرح ایشیاء کی دو اہم ٹیموں کے درمیان یہ 2008ء کے بعد چھٹی ٹسٹ سیریز ہے۔ سری لنکا اور پاکستان کے درمیان کھیلی جانے والی یہ سیریز آئی سی سی کے فیوچر ٹور پروگرام ایف ٹی پی کا حصہ نہیں لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب
سچن نے 2003ء ورلڈ کپ میں نیٹ پریکٹس نہیں کی تھی : ڈراویڈ
نئی دہلی ۔ 5 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کامیاب ترین بیٹسمین سچن تنڈولکر نے 2003ء ورلڈ کپ میں شاندار مظاہرہ کیا تھا جوکہ ان کے کیریئر کا ایک کامیاب ورلڈ کپ بھی رہا لیکن ٹیم کے سابق کپتان راہول ڈراویڈ نے انکشاف کیا ہیکہ اس ورلڈ کپ میں سچن تنڈولکر نے ایک جانب غیرمعمولی مظاہرہ کیا تو دوسری جانب انہوں نے مکمل ٹورنمنٹ کے
ہاکی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال
نئی دہلی ۔ 5 اگست (سیاست ڈاٹ کام) گلاسگو میں منعقدہ کامن ویلتھ گیمس میں سلور میڈل حاصل کرنے والی ہندوستانی ٹیم آج وطن واپس ہوئی جہاں ہاکی انڈیا اور انڈین اولمپک اسوسی ایشن، دوستوں اور شائقین نے اس کا شاندار استقبال کیا جب ٹیم کے کھلاڑی اندراگاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ پر پہنچے۔ ہندوستانی ہاکی ٹیم نے کامن ویلتھ گیمس میں بہتر مظاہرہ کر