ٹاپ آرڈر بیٹسمین کی ناکامی شکست کی اہم وجہ

مانچسٹر ۔ 10 اگست (سیاست ڈاٹ کام)کپتان مہیندر سنگھ دھونی نے ٹاپ آرڈر بیٹسمین کی مایوس کن کارکردگی پر شدید افسوس کا اظہار کیا جس کی وجہ سے ہندوستان کو انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹسٹ میں ایک اننگز اور 54 رنز سے شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ اس شکست کا فیصلہ پہلے دن ہی ہوچکا تھا جب ہندوستان نے ناموافق موسمی حالات میں بیٹنگ کا ف

ایک ہی سیشن میں 9 وکٹس حاصل کرنا اہم

مانچسٹر ۔ 10 اگست (سیاست ڈاٹ کام) انگلینڈ کے کپتان الیسٹر کُک نے چوتھے کرکٹ ٹسٹ میں ہندوستان کی خودسپردگی پر تعجب کا اظہار کیا جس کی وجہ سے پانچ میچس کی اس سیریز میں میزبان ٹیم کو 2-1 کی سبقت حاصل ہوئی ہے۔ انگلینڈ نے 215 رنز کی سبقت حاصل کرنے کے بعد ہندوستان کو تیسرے دن کے ٹی سیشن کے بعد 161 رنز پر آل آؤٹ کردیا۔ اس طرح کل اولڈ ٹریفورڈ میں مہم

کرپشن اور تنازعات سے پاک اسپورٹس

نئی دہلی۔ 10 اگست (سیاست ڈاٹ کام) وزارتِ اسپورٹس نے آج اپنی شرائط کا واضح طور پر اظہار کرتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ تمام نیشنل اسپورٹس فیڈریشنس (این ایس ایف) شفافیت کا مظاہرہ کریں گی۔ اس کے علاوہ کرپشن اور تنازعات سے پاک اسپورٹس کو یقینی بنانے میں بھی تعاون کی خواہش کی گئی ہے۔ وزیر اسپورٹس ایس سونووال نے اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کرنے کے بع

سلیکٹرس کے نظرانداز کرنے پر کوچنگ میں دلچسپی

کراچی۔ 10 اگست (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے آل راؤنڈر عبدالرزاق نے نیشنل سلیکٹرس کی جانب سے گزشتہ ایک سال سے مسلسل انہیں نظرانداز کئے جانے کی بناء کوچنگ کی ذمہ داری سنبھالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 34 سالہ عبدالرزاق اس وقت لیگ کرکٹ کھیلنے کیلئے انگلینڈ میںموجود ہیں اور ساتھ ہی ساتھ وہ انگلینڈ اینڈ ویلس کرکٹ بورڈ کے لیول 2 کوچنگ کورس میں بھی حص

رابن اُتھپا آئندہ سال ورلڈ کپ کیلئے ٹیم میں شمولیت کے خواہاں

بنگلور۔10 اگست (سیاست ڈاٹ کام) انڈیا اے ٹیم کے دورۂ آسٹریلیا میں ناقص مظاہرہ کے بعد اوپنر رابن اُتھپا اب رانجی ٹروفی پر نظر رکھے ہوئے ہیں تاکہ اپنی کارکردگی میں بہتری لاتے ہوئے آئندہ سال ورلڈ کپ اسکواڈ میں اپنی جگہ بنا سکے۔ انہوں نے کہا کہ وہ بھی دیگر کھلاڑیوں کی طرح ورلڈ کپ میں حصہ لینا چاہتے ہیں، اس کے لئے رانجی ٹروفی میں بہتر سے ب

سری لنکا نے پہلے ٹسٹ میں پاکستان کو شکست دے دی

گیل۔ 10 اگست (سیاست ڈاٹ کام) سبکدوش ہورہے مہیلا جئے وردھنے نے آج غیرمتوقع اوپنر کا رول ادا کرتے ہوئے سری لنکا کو پاکستان کے خلاف پہلے ٹسٹ کے آخری دن 7 وکٹس سے شاندار کامیابی دلائی۔ میزبان ٹیم کو کامیابی کیلئے کم از کم 21 اوورس میں 99 رنز بنانے تھے۔ آج کا میچ بارش اور خراب موسم کا شکار رہا، اس کے باوجود سری لنکا نے 17 ویں اوور میں یہ نشانہ ب

سنگاکارا کی 10ویں ڈبل سنچری‘ پہلا ٹسٹ ڈرا کی سمت گامزن

گال۔9اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) سری لنکائی ٹیم کے سابق کپتان اور سینئر بیٹسمین کمارا سنگاکارا نے اپنے کریئر کی 10ویں ڈبل سنچری اسکور کرتے ہوئے اس دوڑ میں ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور عظیم کھلاڑی برین لارا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جب کہ ڈبل سنچریاں اسکور کرنے کی فہرست میں سنگاکارا سے آگے اب صرف ایک بیٹسمین سرڈان براڈمین موجود ہیں ۔ دریں اثناء

روٹ اور بٹلر کی نصف سنچریاں‘انگلینڈ کو 215رنز کی سبقت

مانچسٹر۔9اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) انگلینڈ نے ہندوستان کے خلاف یہاں کھیلے جارہے چوتھے ٹسٹ کی پہلی اننگز میں 367رنز اسکور کرتے ہوئے 215رنز کی سبقت حاصل کی ہے اور مقابلہ پر اپنی گرفت مضبوط کی ۔ انگلش ٹیم کیلئے آل راؤنڈر اسٹیورٹ براڈ کا زخمی ہونا کسی قدر تشویش کا باعث ہے کیونکہ وہ ورن ارون کے ایک باؤنسر کو کھیلنے کی کوشش میں زخمی ہوگئے جیسا کہ

سرینا کا سیمی فائنل میں وینس سے مقابلہ

مونٹریال۔9اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) عالمی نمبر ایک سرینا ولیمس اور وینس ولیمس کا مونٹریال ٹینس ٹورنمنٹ کے سیمی فائنل میں مقابلہ ہوگا ۔ جیسا کہ دونوں ہی بہنوں نے کوارٹر فائنل میں سخت جدوجہد کے بعد تین سیٹوں پر مشتمل مقابلے میں کامیابی حاصل کی ہے ۔ عالمی نمبر ایک سرینا ولیمس نے سابق عالمی نمبر ایک ڈنمارک کی کرولین ووزنیاکی کو پہلے سیٹ می

سنگاکارا کی 37 ویں سنچری، سری لنکا 252/2

گال ۔ 8 اگست (سیاست ڈاٹ کام) سری لنکائی سینئر بیٹسمین کمار سنگاکارا ٹسٹ کرکٹ میں سنچریاں بنانے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں چوتھے مقام پر پہنچ چکے ہیں جیسا کہ آج انہوں نے یہاں گال میں پاکستان کے خلاف کھیلے جارہے پہلے ٹسٹ کے دوسرے دن اپنے کیریئر کی 37 ویں سنچری اسکور کرلی ہے۔ سنگاکارا اکٹوبر میں اپنی 37 ویں سالگرہ منائیں گے اور وہ آج یہاں

انگلینڈ بڑی سبقت حاصل کرنے میں ناکام

مانچسٹر ۔ 8 اگست (سیاست ڈاٹ کام) اولڈ ٹرافورڈ میں شروع ہوئے چوتھے ٹسٹ کی پہلی اننگز میں ہندوستانی ٹیم کو محض 152 رنز پر ڈھیر کرنے کے بعد میزبان انگلش ٹیم بھی پہلی اننگز میں بڑی سبقت حاصل کرنے میں ناکام ہے جیسا کہ تادم تحریر بارش کی وجہ سے مقابلہ جب روکا گیا تو میزبان ٹیم 6 وکٹوں کے نقصان کے بعد 237 رنز اسکور کئے ہیں اور اسے صرف 85 رنز کی سبق

شاراپوا اور کیویٹوا کو شکست، سرینا کی پیشقدمی

مونٹریال۔ 8 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ومبلڈن چمپیئن پیٹرا کیویٹوا اور فرنچ اوپن چمپیئن ماریا شاراپوا کو یو ایس اوپن کے ضمن میں کھیلے جانے والے وارم اپ ٹورنمنٹ مونٹریال ٹینس ٹورنمنٹ کے تیسرے گراونڈ میں حیران کن شکست برداشت کرنی پڑی جبکہ عالمی نمبرایک ٹینس اسٹار سریناولیمس نے خود کو حیران کن نتائج کے دن محفوظ رکھا۔ روسی ٹینس اسٹار ایکتری