ہندوستان بی ٹیم کو عالمی بلیڈرس ٹیم چیمپئن شپ کا خطاب
گلاسگو15 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کی دو ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے فائنل میں ہندوستان بی ٹیم نے ہندوستان اے ٹیم کو5-4 سے شکست دے کر پہلی عالمی ٹیم بلیڈرس چیمپئن شپ کا خطاب جیتا ۔ ہندوستان کی دونوں ٹیموں میں سب سے سینئر کھلاڑی شامل تھے اور انہو ںنے ایک دوسرے کو سخت ٹکر دی لیکن آخر میں بھارت بی ٹیم نے بازی ماری ۔ اس ٹیم میں پنکج اڈوان