ہیراتھ اور روٹ کی درجہ بندی میں شاندار ترقی
دوبئی 20 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) سری لنکن ہیرو رنگنا ہیراتھ کیلئے پاکستان کے خلاف غیرمعمولی کارکردگی کا انعام مل گیا۔ وہ آئی سی سی ٹسٹ درجہ بندی میں دنیا کے تین بہترین بولروں کی فہرست میں شامل ہوگئے۔ ڈیل اسٹین پہلی اور ریان ہیرس دوسرے مقام پر موجود ہیں۔ پاکستان کے سعید اجمل نتزلی کا شکار ہو کر نویں نمبر پر ہیں۔ انگلینڈ کے جیوروٹ نے ہند