کھیل کی خبریں
فیڈرر کیلئے یو ایس اوپن خطاب کی راہ آسان
نیویارک ۔ 22 اگست (سیاست ڈاٹ کام) عالمی نمبر ایک اور سابق چمپیئن نواک جوکووچ اور برطانوی نمبر ایک ٹینس اسٹار اینڈی مرے کا 2014ء سیزن کے آخری گرانڈ سلام یو ایس اوپن کے کوارٹر فائنل میں متوقع طور پر سامنا ہوسکتا ہے۔ عالمی نمبر ایک جوکووچ 2011ء میں یہاں خطاب حاصل کیا ہے، انہیں ٹورنمنٹ کا سرفہرست کھلاڑی قرار دیا گیا ہے جبکہ دفاعی چمپیئن رافل
کیرتی آزاد کی ہندوستانی کھلاڑیوں پر شدید تنقید
دربھنگہ۔ 22 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی کیرتی آزاد نے مہندر سنگھ دھونی اور ان کی زیرقیادت ہندوستانی ٹیم کی بیرون ملک ایک اور سیریز میں انتہائی شرمناک شکست پر شدید تنقید کرتے ہوئے ملک کے لئے کھیلی جانے والی ٹسٹ کرکٹ کے متعلق ان کے جذبے پر سوال اٹھایا ہے۔ آزاد نے یہاں میڈیا نمائندوں سے اظہارخیال کرتے ہوئے
یو ایس اوپن کے سنگلس میں کوئی ہندوستانی نہیں
نیویارک۔ 22 اگست (سیاست ڈاٹ کام) رواں برس کھیلے جانے والے آخری گرانڈ سلام یو ایس اوپن کے سنگلس زمرہ کوئی بھی ہندوستانی کھلاڑی موجود نہیں ہیں کیونکہ یو ایس اوپن کوالیفائر مقابلوں میں یوکی بھامری اور صنم سنگھ کو شکست ہوگئی ہے۔ یو کی گذشتہ 5 مہینوں سے زخموں کی وجہ سے ٹینس نہیں کھیل پا رہے تھے آج انہیں یو ایس کوالیفائنگ مقابلوں میں آئ
بیرون ممالک سیریز میں بیٹسمینوں کا کلیدی کردار : ظہیر
نئی دہلی ۔ 22 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سینئر فاسٹ بولر ظہیرخان نے کہا کہ ہندوستانی ٹیم بیرون ممالک کھیلی جانے والی سیریزوں میں اس وقت تک اپنی چھاپ نہیں چھوڑ سکتی جب تک کہ ٹیم کے بیٹسمین بہتر مظاہرہ کرتے ہوئے اسکور بورڈ پر زیادہ سے زیادہ رنز درج کریں۔ بیرون ممالک ہندوستانی ٹیم کے انتہائی ناقص مظاہروں کا سلسلہ ہنوز جا
پولارڈ اور رامدین نے ویسٹ انڈیز کو شرمناک شکست سے بچالیا
سینٹ جارج۔21اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) آل راؤنڈ کیرن پولارڈ اور وکٹ کیپر بیٹسمین دنیش رامدین نے ویسٹ انڈیز کو یہاں بنگلہ دیش کے خلاف نیشنل اسٹیڈیم میں منعقدہ پہلے ونڈے میں شرمناک شکست سے محفوظ رکھتے ہوئے تین وکٹوں کی کامیابی دلوائی ہے ۔ بنگلہ دیش جس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 217/9 رنز اسکور کئے تھے اور جوابی اننگز نے ویسٹ انڈیز کی ٹیم ایک موق
ایشین گیمس میں ہندوستانی فٹبال ٹیم کیلئے سخت ڈرا
نئی دہلی ۔21اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان کی انڈر 23فٹبال ٹیم ایشین گیمس میں اپنے گروپ ایچ کے مقابلے اردن اور متحدہ عرب امارات کے خلاف کھیلے گی جب کہ سینئر ٹیم کو گروپ اے میں شامل کیا گیا ہے جومیزبان جنوبی کوریا ‘ تھائیلینڈ اور مالدیپ کے خلاف مقابلوں میں شرکت کرے گی ۔ ڈرا کا آج اعلان کیا گیا جس میں 29ممالک کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں جنہیں
فیڈرر اور جوکووچ کے درمیان ایک اور فائنل متوقع
نیویارک۔21اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) عالمی نمبر ایک سربیائی ٹینس اسٹار نواک جوکووچ کو سیزن کے آخرمیںکھیلے جانے والے گرانڈ سلام یو ایس اوپن میں پہلا مقام دیا گیا ہے جب کہ پانچ مرتبہ یہاں خطاب حاصل کرنے والے راجر فیڈرر مرد زمرہ کے سنگلس مقابلوں میں دوسرے بہترین کھلاڑی ہوں گے اور اس طرح ومبلڈن کے فائنل کے بعد یو ایس اوپن کا دونوں کھلاڑیوں ک
میرے تقرر سے کوچ کی اہمیت کم نہیں ہوگی: شاستری
لندن۔21اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) بیرون ممالک جدوجہد میں مصروف ہندوستانی ٹیم کے ڈائرکٹر مقررکئے جانے والے روی شاستری نے آج ان خیالات کو مسترد کردیاہے کہ ان کے تقرر سے کوچ کی اہمیت کم ہوچکی ہے۔ انگلینڈ کے خلاف ٹسٹ سیریز میں 1-3کی ہزیمت ناک شکست کے بعد روی شاستری کو ہندوستانی ٹیم کا ڈائرکٹر مقرر کیا گیا ہے ۔ شاستری نے کرکٹ کے ویب سائٹ کو دیئے
مدھیہ پردیش کو ہاکی انڈیا کی رکنیت
نئی دہلی۔21اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) ہاکی انڈیا نے آج مدھیہ ہاکی بورڈ کو اپنی رکنیت دیتیہ وئے اس کا خیرمقدم کیا ہے ۔ ہاکی انڈیا کی رکنیت ملنے کے بعد اب ہاکی مدھیہ پردیش ‘ مدھیہ پردیش ہاکی اسوسی ایشن کہلائے گا ۔ ہاکی انڈیا کی جانب سے جاری کردہ بیان میںمدھیہ پردیش ہاکی بورڈ کو رکنیت دینے اور اسے مدھیہ پردیش ہاکی اسوسی ایشن کا نام دینے کی تف
جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو 3-0سے ہرادیا
بلاویو۔21اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو تیسرے ونڈے میں 7وکٹوں سے شکست دے کر تین مقابلوں کی سیریز میں میزبان ٹیم کا مکمل صفایا کردیاہے ۔ آج یہاں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور آخری مقابلہ میں زمبابوے نے کپتان ایلٹن چکمبورا کے کریئر کی شاندار اننگز کے باوجود 39.5اوورس میں 165رنز پر ڈھیر ہوگئی۔چکمبورا نے 122گیندوں میں 10چوکو
بی سی سی آئی کی جانب سے ویکس پر پابندی؟
نئی دہلی۔21اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) انگلینڈ کے خلاف ٹسٹ سیریز میں انتہائی ناقص مظاہروں اور سیریز میں 1-3کی شکست کے بعد بی سی سی آئی کی جانب سے بیرونی دوروں پرکھلاڑیوں کو بیوؤں اور گرلس فرینڈس کو ساتھ لے جانے کی اجازت پر پابندی زیر غور ہونے کی خبریں منظر عام پر آرہی ہیں۔اس خبر کا سوشل میڈیا خصوصاً فیس بک اور ٹوئیٹر پر عوام کی جانب سے کافی س
ورن کا جھارکھنڈ رانجی کیمپ میں انتخاب
جمشیدپور۔21اگست ( سیاست ڈاٹ کام)جھارکھنڈ اسٹیٹ کرکٹ اسوسی ایشن ( جے ایس سی اے ) نے رانجی ٹرافی کیمپ کیلئے ہندوستانی فاسٹ بولر ورن ارون کے ہمراہ 24کھلاڑیوں کی مختصر فہرست کا اعلان کردیا ہے ۔تمام کھلاڑیوں سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ کل جے ایس سی اے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں رپورٹ کریں ۔ جے ایس سی اے کے سکریٹری راجیش ورما نے کہا ہے کہ یہ ک
آئی سی سی ویمنس چمپئنس شپ کا آج آغاز
لندن 20 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) آئی سی سی ویمنس چمپئن شپ کا جمعرات کو آغاز ہورہا ہے اور افتتاحی مرحلہ میں آسٹریلیا پاکستان کی میزبانی کررہا ہے۔ جبکہ انگلینڈ ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم کے خلاف میدان میں اُترے گا۔ آئی سی سی ویمنس چمپئن شپ دراصل دونوں ممالک کے درمیان متعدد برس کھیلی جانے والی نہ صرف سیریز ہے بلکہ انگلینڈ میں 2017 ء کو منعق