ہندوستان و انگلینڈ کے مابین آج سیریز کا پہلا ونڈے میچ

برسٹل 24 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) ٹسٹ سیریز میں شرمناک شکست کے بعد پست حوصلوں کے ساتھ ہندوستانی ٹیم انگلینڈ کے خلاف کل سے پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کی شروعات کرنے والی ہے اور ٹیم چاہتی ہے کہ ٹسٹ سیریز کی شکست کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ونڈے سیریز میں ایک نئی شروعات کی جائے تاکہ کھویا ہوا وقار بحال ہوسکے ۔ ایک طرف جہاں ہندوستانی ٹیم کو انگلی

ٹیم میں مثبت تبدیلی لانے کوشاں : رائنا

لندن 24 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) یہ ادعا کرتے ہوئے کہ مشکلات کا شکار ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں کچھ مثبت انداز لانے میں انہوں نے اپنے طور پر اچھا رول ادا کیا ہے ونڈے اسپیشلسٹ سریش رائنا نے کہا کہ ان کی ٹیم کو ٹسٹ سیریز میں شکست کے اثر سے باہر نکلنے کیلئے جدوجہد کرنی ہوگی تاکہ پیر سے شروع ہونے والی ونڈے سیریز میں وہ کامیابی حاصل کرسکے ۔ رائنا ن

بیرون ملک شکستوں کیلئے دھونی ذمہ دار

ملبورن 24 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) بیرون ملک ٹسٹ سیریز میں ہندوستانی ٹیم کی مسلسل شکستوں کیلئے کپتان مہیندر سنگھ دھونی کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے سابق آسٹریلیائی کپتان ایان چیپل نے کہا کہ اگر ہندوستانی ٹیم سخت جدوجہد اور مسابقت سے کام نہیں لیگی تو اسے مسابقت کیلئے مشہور آسٹریلیا کے خلاف ایک اور شکست کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے ۔ چیپل نے ہند

مقصود کے ذمہ دارانہ 89 رنز ، پاکستان کی سنسنی خیز کامیابی

ہمبنٹوٹا 23 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے نوجوان بیٹسمین صہیب مقصود کے ذمہ دارانہ اور ناقابل تسخیر 89 رنز کے علاوہ ایک اور نوجوان آل راؤنڈر فواد عالم کے ہمراہ چھٹی وکٹ کے لئے 19.3 اوورس میں 7.53 کی اوسط سے بنائے جانے والے 147 رنز کی پارٹنرشپ کی بدولت پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پہلے ونڈے میں ڈک ورتھ لوئس نظام کے تحت سنسنی خیز مقابلہ میں 4

بنگلہ دیش 70 رنز پر ڈھیر، ویسٹ انڈیز 177 رنز سے فاتح

سینٹ جارج 23 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کی جانب سے بچکانہ بیاٹنگ کا مظاہرہ کیا گیا ہے اور مہمان ٹیم 70 رنز پر ڈھیر ہوگئی جس کی وجہ سے ویسٹ انڈیز نے یہاں منعقدہ دوسرے ونڈے میں 177 رنز کی کامیابی حاصل کرتے ہوئے 3 مقابلوں کی سیریز میں 2-0 کی ناقابل تسخیر سبقت حاصل کرلی ہے۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے پہلے بیاٹنگ کرتے ہوئے بنائے جانے وا

ویراٹ کوہلی سے انوشکا شرما کی شادی کی تردید

نئی دہلی 23 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی ٹیم کے نائب کپتان ویراٹ کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی محبت کے چرچے اِن دنوں کافی ہورہے ہیں لیکن بالی ووڈ اداکارہ نے کرکٹر کے ساتھ اپنی شادی کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ ویراٹ کوہلی اور انوشکا شرما ہمیشہ ہی اپنے متعلق لب کشائی سے گریز کرتے ہیں لیکن دورہ نیوزی لینڈ کے موقع پر اِن دونو

چمپئنس لیگ 2014 کیلئے ٹیموں میں کھلاڑیوں کی فہرست مکمل

ممبئی 23 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) چمپئنس لیگ 2014 ء میں شرکت کررہی تمام 12 ٹیموں نے اپنے قطعی 15 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے اور مختلف ممالک کی ٹیموں میں شامل کھلاڑیوں نے واضح طور پر آئی پی ایل میں اپنی متعلقہ ٹیم کی نمائندگی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جیسا کہ ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر کیرن پولارڈ ، جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈرس ڈیوڈ ملرس اور جیک

ٹیموں اور کھلاڑیوں کی درجہ بندی میں اہم تبدیلیوں کا امکان

دبئی ۔ 22 اگست (سیاست ڈاٹ کام) آئی سی سی ونڈے ورلڈ کپ 2015ء کے آغاز میں 175 دن باقی ہیں اور اس دوران کل ہمبن ٹوٹا میں میزبان سری لنکا اور پاکستان کے درمیان ونڈے سیریز شروع ہورہی ہے جس کے چند دنوں بعد زمبابوے میں جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا میزبان ٹیم کے ساتھ سہ رخی سیریز کھیلیں گے اور اسی دن انگلینڈ کے دورہ پر موجود ہندوستانی ٹیم 5 مقابلوں کی