انگلینڈ227 رنز پر آل آؤٹ
ناٹنگھم۔30اگست ( سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے خلاف تیسرے ونڈے میں انگلینڈ کی ٹیم بہتر شروعات کے باوجود مقررہ 50اوورس میں 227رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ٹاس جیت کر ہندوستانی ٹیم نے جب میزبان ٹیم کو بیٹنگ کیلئے مدعو کیا تو حریف کپتان الیسٹر کُک الیکس ہالیس نے 18اوورس میں پہلی وکٹ کیلئے 82رنز کی پارٹنرشپ نبھاتے ہوئے ٹیم کوایک بہتر شروعات فراہم کی لی