یو ایس اوپن سیمی فائنلس :جوکووچ و فیڈرر کو اپ سیٹ شکست

نیویارک 7 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) جاپان کے کئی نشی کوری اور کورشیا کے مارن سیلک نے نواک جوکووچ اور روجر ریڈرر کو شکست دیتے ہوئے امریکی اوپن گرانڈ سلام کے اپ سیٹ فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے ۔ دونوں ہی خطابی دعویداروں جوکووچ اور فیڈرر کو سیمی فائنلس میں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ جاپان کے نشی کوری نے جوکووچ کو 6 – 4, 1 – 6, 7 – 6, 6 – 3 سے شکس

ایشین گیمس میں حصہ لینے کا فیصلہ ٹینس اسوسی ایشن پر منحصر

حیدرآباد 7 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ایشین گیمس یا پھر اسی وقت منعقد ہونے والے ایک ڈبلیو ٹی اے ٹورنمنٹ میں کسی ایک میں حصہ لینے کے تعلق سے کوئی قطعی فیصلہ نہ کرنے کے بعد ثانیہ مرزا نے آج اس تعلق سے کوئی بھی فیصلہ کرنے کا انڈیا ٹینس اسوسی ایشن کو اختیار دیدیا ہے ۔ ایشین گیمس کا کوریا میں انچیان کے مقام پر انعقاد عمل میں آنے والا ہے ۔ ثانیہ

مکاراوا ۔ ویسنینا امریکی اوپن وومن ڈبلز چمپئن

نیویارک 7 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ایکٹارینا مکاروا اور ایلینا ویسنینا نے امریکی اوپن کا وومنس ڈبلز خطاب جیت لیا ہے جبکہ مارٹینا ہنگس کی جوڑی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ چوتھی سیڈ روسی جوڑی کو ہنگس اور فلاویا پینیٹا کے جوڑی کے خلاف پہلے سیٹ میں شکست کے باوجود خطاب حاصل کرنے میں کامیابی حاصل ہوئی ۔ اس جوڑی نے یہ مقابلہ 2 – 6, 6 – 3, 6 – 2 سے جیت

بی سی سی آئی کا طاقتور ہونا کرکٹ کیلئے بہتر نہیں : بائیکاٹ

لندن 7 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) کرکٹ اسٹار ایان بوتھم کی جانب سے آئی پی ایل کو ختم کرنے پر زور دئے جانے کے چند دن بعد ہی سابق انگلش کپتان جیفری بائیکاٹ نے کہا ہے کہ کرکٹ کیلئے آئی پی ایل سے کوئی مسئلہ نہیں ہے بلکہ ہندوستانی کرکٹ بورڈ کو جو بے تحاشہ اختیارات مل رہے ہیں وہ درست نہیں ہیں۔ انڈین پریمئیر لیگ کے تعلق سے ایان بوتھم کے ریمارکس پر

ہندوستان ‘ آسٹریلیا یا افریقہ ورلڈ کپ جیت سکتی ہیں : چیپل

نئی دہلی 7 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) اب جبکہ دنیا کی کرکٹ ٹیمیں ورلڈ کپ کیلئے اپنی تیاریوں کے آخری مراحل میں کرکٹ کے سابق اسٹار ایان چیپل نے کہا کہ دفاعی چمپئن ہندوستان ‘ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ اس ٹورنمنٹ کو جیتنے دوسری ٹیموں کے مقابلہ میں پسندیدہ ہیں۔ چیپل نے اپنے ایک کالم میں تحریر کیا ہے کہ اب جبکہ ٹیمیں آئندہ ورلڈ کیلئے تیاریوں

جارج بیلی آسٹریلیا کی ٹوئنٹی20 قیادت سے مستعفی

ملبورن 7 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) آسٹریلیا کے ٹوئنٹی 20 کپتان کی حیثیت سے جارج بیلی نے آج استعفی پیش کردیا اور کہا کہ وہ اپنے ٹسٹ کیرئیر پر توجہ کرنا چاہتے ہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جارج بیلی نے آسٹریلیا کے ٹوئنٹی 20 کپتان کی حیثیت سے استعفی پیش کردیا ہے اور انہوں نے ٹسٹ کرکٹ پر توجہ دینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔ بیل

سرینا کا یو ایس اوپن فائنل میں ووزنیاکی سے مقابلہ

نیویارک ۔ 6 ستمبر ۔ (سیاست ڈاٹ کام ) سرینا ولیمس اپنے 18 ویں گرانڈ سلام خطاب کے لئے فائنل میں سابقہ عالمی نمبر 1 کیرولین ووزنیاکی سے مقابلہ کریں گی ۔ جیسا کہ سیمی فائنل مقابلے میں انھوں نے روسی ٹینس اسٹار ایکترینا ماکارواکو راست سیٹوں میں 6-1، 6-3 سے شکست دی ہے ۔ سرینا ولیمس نے یہاں مجموعی طورپر 5یو ایس اوپن خطابات حاصل کئے ہیں اور اب وہ اپ

ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان آج ٹوئنٹی 20

برمنگھم ۔ 6 ستمبر ۔ (سیاست ڈاٹ کام ) انگلینڈ کے خلاف ونڈے سیریز کے آخری مقابلے میں شکست کے باوجود کل یہاں کھیلے جانے والے واحد ٹوئنٹی 20 مقابلے میں ہندوستانی ٹیم کو سبقت حاصل رہے گی ، جبکہ میزبان ٹیم کامیابی کے ساتھ اس سیریز کو ختم کرنے کیلئے کوشاں ہوں گی ۔ ٹسٹ سیریز میں 1-3 کی شکست کے بعد ہندوستانی ٹیم نے پانچ مقابلوں کی ونڈے سیریز میں و

آئی پی ایل کے بغیر انگلینڈ کے مظاہرے بہتر نہیں ہوسکتے : پیٹرسن

لندن ۔ 6 ستمبر ۔ (سیاست ڈاٹ کام ) انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کیون پیٹرسن نے ٹیم کے حالیہ ونڈے مظاہروں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ انگلش کھلاڑی مختصر طرز کی کرکٹ میں بہتر مظاہرے کو اُس وقت تک بھول جائیں جب تک کے وہ آئی پی ایل میں شرکت کرتے ہوئے تجربہ حاصل نہیں کرتے ۔ انگلش کھلاڑی آئی پی ایل کو نظرانداز کرتے ہیں جبکہ اس ٹورنمنٹ سے بہت کچھ

کیشپ ایشین گیمس میں بہتر مظاہرہ کیلئے پرعزم

حیدرآباد ۔ 6 ستمبر ۔ (سیاست ڈاٹ کام ) گلاسگو میں منعقدہ کامن ویلتھ گیمس میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے بیاڈمنٹن کھلاڑی پروپلی کیشپ کا ورلڈ بیاڈمنٹن چمپین شپ میں مظاہرہ ناقص رہا لیکن حیدرآبادی کھلاڑی نے ان عزائم کا اظہار کیا ہے کہ ایشین گیمس میں وہ بہتر مظاہرہ کریں گے ۔ جنوبی کوریا میں ایشین گیمس کا 19 ستمبرکو آغاز ہورہا ہے ۔ کیشپ جوکہ ی

ورلڈ کپ سے قبل آخری اوورس کی بولنگ میں بہتری ناگزیر:دھونی

لیڈس ۔ 6 ستمبر ۔ (سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہیندر سنگھ دھونی نے ساتھی فاسٹ بولروں کو یہ پیغام دیا ہے کہ آئندہ برس منعقد شدنی آئی سی سی ونڈے ورلڈ کپ سے قبل اننگز کے آخری اوورس میں کی جانے والی بولنگ کے مظاہروں کو بہتر کیا جائے تاکہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں خطاب کا دفاع کیا جاسکے۔ مہیندر سنگھ دھونی کی زیرقیادت ہندو