کھیل کی خبریں
سائنا اپنے کوچ ومل کو کوریا لیجانے کی خواہاں
نئی دہلی 10 سپٹمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے نمبر ایک بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال جوکہ اپنے سابق کوچ پلیلا گوپی چند سے علیحدگی کے بعد اب مجوزہ ایشین گیمز کے لئے بنگلور میں کوچ بمل کمار کی سرپرستی میں ٹریننگ حاصل کررہی ہیں تاہم وہ چاہتی ہیں کہ سابق چیف کوچ اِن کے ہمراہ ایشین گیمز کے لئے کوریا چلیں۔ بیڈمنٹن اسوسی ایشن آف انڈیا کے ایک
باکسنگ انڈیا کے آج انتخابات، نئی شروعات کی اُمید
ممبئی 10 سپٹمبر (سیاست ڈاٹ کام) تقریباً دو سال قبل باکسنگ کی قومی فیڈریشن کی معطلی نے ملک میں باکسنگ کو شدید نقصان پہنچایا ہے لیکن کل ایک نئی شروعات کی اُمید کی جارہی ہے جیسا کہ کل یہاں باکسنگ انڈیا کے انتخابات ہورہے ہیں۔ انٹرنیشنل باکسنگ اسوسی ایشن (اے آئی بی اے) نے باکسنگ انڈیا ایک عبوری باڈی کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہی تھی لیکن
سعید کا بولنگ ہاتھ 30ڈگری تک مڑتا ہے:رپورٹ
کراچی 10 سپٹمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی آف اسپنر سعید اجمل کی برسبین سے حاصل ہونے والی رپورٹ تشویشناک ہیجس نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے اور سعید اجمل کے بین الاقوامی کیریئر پر شدید سوالیہ نشان لگ چکا ہے۔ بائیو میکانک معائنے کے مطابق وہ کہنی کو پندرہ کی بجائے تقریباً تیس ڈگری تک موڑ دیتے تھے۔اور یہ آئ
اجمل پر آئی سی سی کی پابندی عائد
دبئی ؍ کراچی ۔ 9 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) آئی سی سی نے مشتبہ بولنگ ایکشن کی پاداش میں پاکستانی آف اسپنر سعید اجمل پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔ آئی سی سی نے یہ فیصلہ بائیو مکینک کے آزاد ماہرین کی رپورٹ کی روشنی میں کیا ہے اور کہا ہیکہ آزاد ماہرین کی رپورٹ کے مطابق سعید اجمل کا بولنگ ایکشن قوانین کی پابن
ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پرعزم ہوں : سعید
کراچی ۔ 9 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) آئی سی سی کی جانب سے پابندی عائد کئے جانے کے بعد سعید اجمل نے فیصل آباد میں میڈیا نمائندوں سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بولنگ ایکشن پر جو اعتراض سامنے آیا ہے وہ ان کے لئے مسئلہ نہیں ہے۔ وہ اس پابندی کے خلاف اپیل کریں گے اور انھیں یقین ہے کہ وہ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ سعید اجمل نے ک
شاستری اور فلچر ورلڈ کپ تک ٹیم کے ساتھ رہیں
نئی دہلی ۔ 9 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹسٹ کھلاڑی وی وی ایس لکشمن سمجھتے ہیں کہ کوچ ڈنکن فلچر اور ٹیم کے ڈائرکٹر روی شاستری کو ورلڈ کپ 2015ء تک ہندوستانی ٹیم کے ساتھ رہنا چاہئے۔ دورہ انگلینڈ پر ٹسٹ سیریز میں میزبان ٹیم کے خلاف 1-3 کی شکست کے بعد بی سی سی آئی نے ٹیم کے معاون عملہ میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے سابق فاسٹ ب
یوسف پٹھان کی جنوبی افریقہ سے واپسی
نئی دہلی ۔ 9 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) چمپیئنس لیگ ٹوئنٹی 20 ٹورنمنٹ میں بہتر مظاہرہ کیلئے عزائم کے ساتھ کولکتہ نائیٹ رائیڈرس کے 4 کھلاڑی بشمول یوسف پٹھان جنوبی افریقہ کے مقام بلوم فونٹین سے ٹریننگ کیمپ کی تکمیل کے بعد وطن واپس ہوئے ہیں۔ یوسف پٹھان کے ہمراہ پیوش چاؤلہ، منوندر بسلا اور کلدیپ یادو نے بلوم فونٹن میں 15 روزہ ٹریننگ کیمپ کی تکم
ناراض رونالڈو ریئل میڈرڈسے علحدگی کے خواہاں
میڈرڈ ۔ 9 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) مشہور پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈر اسپینی کلب ریئل میڈرڈمیں خوش نہیں ہیں وہ جلد ہی معاہدہ منسوخ کرنے کا ارادہ کرچکے ہیں۔انگلش کلب مانچسٹریونائٹیڈ نے ریئل میڈرڈسے رو نالڈو کو 55ملین پاونڈس میں خریدنے کی پیشکش کی ہے۔ حال ہی میں ریئل میڈرڈ کو خیرباد کہتے ہوئے انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ سے ریکارڈ معا
سیرینا نے یو ایس اوپن 2014ء سنگلز خطاب جیت لیا
فائنل میں کیرولین ووزنیاکی کو شکست ۔ چھٹی مرتبہ امریکی اوپن اور کیرئیر کا 18 واں گرانڈ سلام جیتنے سیرینا کا ریکارڈ
انگلش ونڈے ٹیم کے کپتان کی علیحدگی کا وقت گزر چکا
ورلڈ کپ سے عین قبل قیادت کی تبدیلی کا اچھا اثر نہیں ہوگا ، ایشلے جائیلس کے تاثرات
لاہور لائینس کی چمپئنس لیگ میں شرکت
پاکستانی ٹیم کیلئے ہندوستانی ہائی کمیشن نے ویزے جاری کردئے