روئنگ : ہندوستانی مینس ٹیم فائنل کیلئے کوالیفائی

انچیون ( جنوبی کوریا ) 21 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ایشین گیمس میں آج ہوئے مقابلوں میں دوسرا مقام حاصل کرنے کے بعد ہندوستانی مینس رووئنگ ٹیم فائنل راونڈ کیلئے کوالیفائی ہوچکی ہے ۔ مینس ایٹ ایونٹ میں اب ہندوستانی روئنگ ٹیم فائنل راونڈ میں مقابلہ کریگی ۔ ہندوستانی ٹیم میں بجرنگ لال ٹہکر ‘ رابن الاہنن ‘ رنجیت سنگھ ‘ ساون کمار ‘ محمد آزاد

ایشیاڈ ہاکی : ہندوستان کی سری لنکا کے خلاف 8 – 0 سے کامیابی

انچیون ( جنوبی کوریا ) 21 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ایشین گیمس ہاکی میں ہندوستانی مینس ٹیم نے بہترین شروعات کرتے ہوئے پڑوسی ملک سری لنکا کے خلاف 8 – 0 سے کامیابی حاصل کرلی ۔ یہ میچ آج سیونہاک ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا تھا ۔ نئے فارمٹ کے تحت پہلے 60 منٹ کے مقابلہ میں ہندوستانی ٹیم نے نسبتا کمزور سمجھی جانے والی سری نلکا کے خلاف شاندار کامیاب

ایشین گیمس : تائیوان کی شو چنگ کا ویٹ لفٹنگ ورلڈ ریکارڈ

انچیون ( جنوبی کوریا ) 21 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) تائیوان کی ہسو شو چنگ نے ایشین گیمس میں آج 53 کیلوگرام زمرہ میں گولڈ میڈل حاصل کرتے ہوئے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے ۔ اس سے قبل قزاقستان کی ذوالفیہ چنشانلو نے کلین اینڈ جرک میں اپنا ہی سابق ریکارڈ توڑتے ہوئے 133 کیلوگرام وزن اٹھایا تھا ۔ ہسو شو چنگ نے بھی اپنی دوسری کوشش میں اپنا ہی سابقہ ری

اکریلک کی کامیابی سراج کو چار وکٹس

حیدراباد 21 ستمبر ( راست ) ایچ سی اے کے A9 ڈویژن لیگ میں اکریلک نے ستیہ سی سی کو شکست دیدی ۔ اکریلک کے سراج نے بہتر بولنگ کرتے ہوئے چار وکٹس لئے ۔ ستیہ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 204 رن ہی بناسکی ۔ سراج نے 11 اوورس میں 42 رن دے کر چار وکٹس حاصل کئے ۔ جواب میں اکریلک نے 205 رن بناکر میچ جیت لیا ۔

ایشین گیمس میں انڈونیشیا کے 30 مبصر

انچیون ( جنوبی کوریا ) 21 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سال 2018 میں ہونے والے ایشین گیمس کی میزبانی کو دیکھتے ہوئے انڈونیشیا نے انچیون میں ہونے والے گیمس میں اپنے 30 مبصرین روانہ کئے ہیں۔ انڈونیشیا ان مبصرین کے ذریعہ یہاں گیمس کے انعقاد کا بغور جائزہ لیگا ۔ انڈونیشین اولمپک کمیٹی کے صدر ریٹا سوبوو نے جو انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی رکن بھی ہیں ‘

نئے شوٹنگ اسٹار جیتو رائے کا گولڈ ایشیاڈ کے افتتاحی روز ہندوستان کیلئے سہارا

اِنچیون (جنوبی کوریا)، 20 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) نئے شوٹنگ اسٹار جیتو رائے نے پہلا گولڈ میڈل فراہم کیا، شویتا چودھری نے برونز جیتا جبکہ ہندوستان نے 17 ویں ایشین گیمز میں اپنی مہم کی شروعات آج یہاں مقابلوں کے افتتاحی روز دو تمغوں کے ساتھ کی ہے۔ جہاں جیتو نے 50m پسٹل ایونٹ میں گولڈ جیت لیا، وہیں شویتا کا برونز یہاں اونگنیون شوٹنگ رینج میں 10

حیدرآباد میں آج لاہور لائنز اور کے کے آر کا مقابلہ

حیدرآباد ، 20 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) چینائی سوپر کنگس کے مقابل افتتاحی میچ میں شاندار جیت سے بلند حوصلہ کولکاتا نائٹ رائیڈرس اب پرجوش کوالیفائرس لاہور لائنز کا ’اوپو چمپینس لیگ ٹوئنٹی 20‘ کے اپنے دوسرے مقابلے میں کل یہاں سامنا کریں گے۔ کے کے آر نے جو اس سال کے آئی پی ایل چمپینس ہیں، چینائی کے مقابل غیرمعمولی فتح درج کرائی جو اینڈرے رس

دباؤ سے نمٹنے میں پٹوڈی بہترین

نئی دہلی ، 20 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) منصور علی خان کی نومبر میں تیسری برسی سے قبل ایک ویب سائٹ نے سابق ہندوستانی کپتان کے کھیل کے غیرمعروف پہلو کو اجاگر کیا ہے کہ جب معاملہ دباؤ سے نمٹنے کا ہو تو وہ بہترین تھے۔ اس ویب سائٹ نے ایک بیان میں کہا کہ نواب پٹوڈی جونیر کی 22 نومبر کو تیسری برسی کے موقع پر Impact Index سب سے خاص خصوصیت کو اجاگر کرتی ہے ج

ثانیہ ۔ کارا کی ٹوکیو میں خطابی جیت

ٹوکیو ، 20 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) موجودہ سیزن اپنے زبردست فام کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزآ اور اُن کی زمبابوے کی پارٹنر کارا بلیک نے آج ڈبلیو ٹی اے ٹورے پسیفک اوپن میں ویمنس ڈبلز ٹائٹل جیت لیا، جس کیلئے انھوں نے اسپین کی گاربائن مگوروزا اور کارلا سواریز نوارو کے مقابل 6-2، 7-5 کی کامیابی حاصل کی۔ اس جیت کے س

سردار سنگھ کی ٹیم سری لنکا کیخلاف بڑی کامیابی کیلئے کوشاں

اس دوران ہندوستانی مینس ہاکی ٹیم جس کی نظریں گولڈ میڈل پر لگی ہیں جو گزشتہ 16 برسوں سے اُن سے دور ہے، اپنی ایشین گیمز مہم کی شروعات پول B کے میچ میں کمزور ٹیم سری لنکا کے خلاف کل یہاں سیونہاک ہاکی اسٹیڈیم میں بڑی جیت کے ساتھ کرنا چاہے گی۔ جزیرہ والوں کے بعد سردار سنگھ زیر قیادت ٹیم 23 ستمبر کو عمان کا سامنا کرے گی، جس کے بعد زیادہ مشکل مق

ایشیاڈ 2014ء کا پہلا گولڈ چین نے جیتا

اِنچیون ، 20 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) چین نے 2014ء ایشین گیمز کا پہلا گولڈ میڈل آج جیت لیا جب اس کی خاتون شوٹرز … اولمپک چمپئن گوو وینجون، زانگ مینگیوان اور زوو قینگیوان… نے 10m ایر پسٹل ٹیم ٹائٹل حاصل کرلیا۔ میزبان اور ڈیفنڈنگ چمپینس ساؤتھ کوریا جو ماقبل گیمز پسندیدہ تھے، انھوں نے ناقص چوتھے مقام پر اختتام کیا، جن سے آگے سلور میڈل حاصل کر

لی نابین الاقوامی ٹینس سے سبکدوش

بیجنگ۔19ستمبر(سیاست ڈاٹ کام) چینی ٹینس اسٹار اور دو مرتبہ کی گرانڈ سلام چمپیئن لی نا نے زخموں کے مسائل سے دلبرداشتہ ہو کر بین الاقوامی ٹینس کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ لی نا نے باضابطہ طور پر ٹینس سے کنارہ کشی کا اعلان جمعہ کو کردیا۔ لی نے ایشیائی ٹینس کو اعلیٰ سطح تک پہنچایا تھا لیکن 32 سالہ کھلاڑی نے سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ پر اعلان کردیا

سائنا اور سندھو سے بیڈمنٹن میں امیدیں

انچیان ۔ 19 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایشین گیمس کے 17 ویں ایڈیشن میں ہندوستانی بیڈمنٹن کو 28 برسوں سے میڈل کے حصول کا انتظار ہے اور اب سنگلس میں خاتون زمرہ کی نمبر ایک کھلاڑی سائنا نہوال اور پی وی سندھو کے علاوہ مرد زمرہ میں پروپلی کیشپ سے تمام تر امیدیں وابستہ ہوچکی ہیں۔ ہندوستان کو آخری مرتبہ ایشین گیمس میں بیڈمنٹن کے زمرہ کا میڈل1986 میں

ثانیہ جوڑی سیمی فائنل میں

ٹوکیو ۔ 19 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک اور شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور ان کی زمبابوے کی ساتھی کھلاڑی کارا بلیک نے ڈبلیو ٹی اے پین پیسیفک اوپن کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے جیسا کہ ثانیہ جوڑی نے کوارٹر فائنل مقابلہ میں سربیائی ٹینس اسٹار یلینا یانکو وچ اور ان کی ساتھی کھلاڑی ارنٹگزا پررا کو راست سی

ہندوستان کا سری لنکا سے مقابلہ

انچیان ۔ 19 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایشین گیمس میں ہندوستانی ہاکی ٹیم نئے طرز کے کھیل میں پول بی کے اپنے افتتاحی مقابلہ میں اتوار کو سری لنکا کا سامنا کرے گی جبکہ دوسرے دن خاتون ٹیم اپنی ایشین گیمس مہم کا آغاز کرے گی۔ ایشین گیمس ایسا پہلا بڑا بین الاقوامی ہاکی ٹورنمنٹ ہیں، جس میں نئے فارمٹ کو متعارف کیا گیا ہے جیسا کہ مقابلہ کی مدت 70 منٹ