ایشین گیمز:پاکستان ویمنس کرکٹ ٹیم فائنل میں

انچیون(جنوبی کوریا) ۔ 25 ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں چین کو 9 وکٹوں سے ہرا کر ٹوئنٹی 20 کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ پاکستانی ٹیم کا فائنل میں مقابلہ بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کے فاتح سے ہوگا۔ چین نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 37 رنز بنائے اور 19 اوورز میں ٹیم آ

رونالڈو کی ریال میڈرڈ کیلئے 25 ویں ہیٹ ٹرک

میڈرڈ۔ 25 ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اسپینی فٹبال کلب ریال میڈرڈ کے لیے اپنی 25 ویں ہیٹ ٹرک اسکور کر لی ہے جبکہ ان کی اس کارکردگی کی بدولت میڈرڈ نے ایلچے کو 4-1 سے شکست دے دی۔ اسٹار فٹبالر نے ایلچے کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار گول اسکور کیے۔ میچ کے پندرہویںمنٹ میں ریال میڈرڈ کے کھلاڑی کی

ہندوستان کو چین کے خلاف1-2کی شکست

انچیان۔24ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام)ہندوستانی ہاکی ٹیم کو بہتر مظاہرے کے باوجود مقابلے کے اختتامی مرحلے میں دیئے جانے والے گول کاخمیازہ مقابلے میں شکست کے نتیجہ کے طور پر بھگتنا پڑا اور اسے تین مرتبہ کی دفاعی چمپئن چین کی وومنس ہاکی ٹیم کے خلاف 1-2کی شکست برداشت کرنی پڑی۔ 17ویں ایشین گیمس میں آج یہاں کھیلے گئے چین بمقابلہ ہندوستان وومنس ہا

فائنل کی بہتر شروعات کے باوجود گھوسل کو سلور میڈل

انچیان۔ 23 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایشیاء کے نمبر ایک اسکواش کھلاڑی سروو گھوسل نے فائنل کا شاندار آغاز کرتے ہوئے ایک موقع پر 2-0 کی سبقت حاصل کرلی تھی اور گولڈ میڈل کیلئے انہیں صرف ایک گیم میں کامیابی حاصل کرنی تھی لیکن ان کے حریف کویت کے کھلاڑی عبداللہ المزین نے مقابلہ میں واپسی کرتے ہوئے نہ صرف ہندوستانی کھلاڑی بلکہ کروڑہا شائقین کی ا