والی بال میں ہندوستانی مینس ٹیم کو جنوبی کوریا کے مقابلہ میں شکست
انچیون 28 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ایشین گیمس میں آج والی بال میں ہندوستانی مینس ٹیم کو جنوبی کوریا کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ گروپ ای کے اس میچ میں ہندوستان کو 22 – 25, 25 – 27, 18 – 15 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ ہندوستان کو حالانکہ اس مقابلہ میں شکست ہوئی ہے لیکن اس نے جنوبی کوریا کی پسندیدہ ٹیم سے سخت مقابلہ کیا تھا ۔ ہندوستان کو شکست ک