بحرین کے علی حسن محبوب کو گولڈ میڈل
انچیان ۔ 3 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) بحرین کے علی حسن محبوب نے ایشین گیمس کے مرد زمرہ کے میراتھان میں کامیابی حاصل کرلی ہے جیسا کہ اختتام پذیر ایتھلیٹکس میں 3 ایشیائی ریکارڈس ٹوٹے ہیں۔ علی حسن محبوب نے دو گھنٹے 12 منٹ اور 38 سیکنڈ میں مقررہ فاصلہ طئے کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کیا جبکہ کوہی مٹسو مورا صرف ایک سکنڈ کے فرق سے دوسرے مقام پر رہے ج