بیجنگ اوپن: کویٹووا اور شاراپووا فیصلہ کن مقابلہ میں

بیجنگ ۔5 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) پیٹراکویٹووا اور ماریا شارا پووا بیجنگ اوپن میں آج اتوار کو فیصلہ کن مقابلہ کررہی ہے۔عالمی نمبر ایک سربیا کے نوواک جووک اور چیک ری پبلک کے ٹینس اسٹار ٹوماس بریڈیچ فائنل میں ایک دوسرے کے مقابل ہوں گے۔سمانتھا اسٹوسر اور اینا آئیووانووچ شکست کھا کر ایونٹ سے باہر ہوگئیں ۔خواتین ڈبلز میں ثانیہ مرزاورکار

بیجنگ اوپن: خاتون ڈبلز فائنل میں ثانیہ ۔ بلیک جوڑی کو شکست

بیجنگ۔ 5 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) بیجنگ اوپن کے خواتین ڈبلز فائنل میں ثانیہ مرزا اور کارا بلیک کی جوڑی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ثانیہ اور بلیک کو چیک جمہوریہ کو اندریہ ہواچ کووا اور چین کی پینگ شوائی کی جوڑی نے شکست دی۔ہواچ کووا اور شوائی نے بلیک اور ثانیہ کو 6-4 ، 6-4 سے شکست دے دی ۔ مرد سنگلز زمرے کا فائنل سربیا کے نوواک جوکووچ اور چیک

سوریہ کمار یادو کے مشتبہ بولنگ ایکشن کی شکایت

بنگلور۔5 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) سوریہ کمار یادو کی مشتبہ بولنگ ایکشن کے لئے رپورٹ کی گئی ہے، جس سے ہفتہ کو اختتام پذیر چمپینس لیگ ٹی 20 ٹورنمنٹ میں وہ پانچویں بولر بنے، جن کی مشتبہ ایکشن کے لئے شکایت کی گئی ہے۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرس کے کارگزار آف اسپنر یادو کی ہفتہ کی رات چینائی سوپر کنگس کے خلاف فائنل میچ کے بعد رپورٹ کی گئی اور انہیں

بولنگ ایکشن میں سدھار کیلئے اجمل کی سخت محنت جاری

کراچی۔ 5 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کو اُمید ہے کہ ان کا اسٹار اسپنر سعید اجمل ورلڈ کپ سے پہلے اپنے بولنگ ایکشن کو بہتر کر لے گا کیونکہ ماہرین کی ٹیم ان کیساتھ سخت محنت کر رہی ہے جس سے کہ اس بات کا یقین ہو سکے کہ وہ اس اہم ترین ٹورنمنٹ میں پاکستانی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔پی سی بی کے میڈیکل اور اسپورٹس سائنس کے سینئر جنرل منیجر ڈاکٹر سہیل

سوزوکا گرانڈ پری :لیوئس ہیملٹن فاتح

سوزوکا (جاپان)۔ 5 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) مرسیڈیز کے ڈرائیور لیوئس ہیملٹن نے سوزوکا گرانڈ پری جیت کرعالمی رینکنگ میں اپنی سبقت کو مزید مستحکم کر لیا ہے۔ یہ ان کی اس سیزن میں آٹھویں فتح تھی۔ اس طرح انہیں اپنے قریب ترین حریف نیکو روزبرگ پر 10 پوائنٹس کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ سوزوکا گرانڈ پری میں ہیملٹن کے بعد اْن کی ہی ٹیم کے نیکو روزبرگ

رائنا کی سنچری ، چینائی نے چمپئنس ٹرافی جیت لی

بنگلور ۔ 4 ۔ اکٹوبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : سریش رائنا کی ناقابل تسخیر سنچری کی بدولت چینائی سوپر کنگس نے چمپئنس لیگ ٹوئنٹی 20 ٹورنمنٹ کے خطابی مقابلے میں ٹورنمنٹ کی ناقابل شکست کولکتہ نائیٹ رائیڈرس کو 8 وکٹوں سے شکست دی اور خطاب حاصل کرلیا ۔ کامیابی کے لیے مطلوبہ نشانہ 181 رنز فاتح ٹیم نے 18.3 اوورس میں 185/2 کی شکل میں حاصل کرلیا ۔ رائینا نے 62 گ

کلدیپ یادو ہندوستانی ٹیم میں حیران کن شمولیت

بنگلور ۔ 4اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلی جانے والی ونڈے سیریز کے لئے ابتدائی تین ونڈے مقابلوں کی معلنہ 14رکنی ٹیم میں نوجوان بائیں ہاتھ کے اسپنر کلدیپ یادو کی شمولیت حیران کن فیصلہ ہے ۔ہندوستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ونڈے سیریز کا پہلا مقابلہ 8اکٹوبر کو کوچی میں کھیلا جائے گا اور اس سیریز کے ابتدائی تین مقابلوں کی

بی سی سی آئی پر اولمپک کونسل کی شدید تنقید

انچیان۔4اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) بی سی سی آئی کی جانب سے ایشین گیمس کے کرکٹ مقابلوں میں شرکت کیلئے ہندوستانی ٹیم کو روانہ کرنے کے فیصلے پر اولمپک کونسل آف ایشیا ( او سی اے ) نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ پُراثر کرکٹ بورڈ تجارت کے مقاصد کے تحت کھیل کو نقصان پہنچا رہا ہے ۔ او سی اے کے صدر نے میڈیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ک

سابق اولمپین کی ہاکی ٹیم کو مبارکباد

رانچی۔ 3 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) اولمپین کھلاڑی سائیل وانس ڈنگ ڈنگ نے ایشین گیمس میں 16 برس بعد گولڈ میڈل حاصل کرنے والی ہندوستانی ہاکی ٹیم کے مظاہروں پر انہیں مبارکباد دینے کے علاوہ انہیں مشورہ دیا کہ وہ اپنے مظاہروں کے معیار کو مزید بلند کریں تاکہ 2016ء ریو اولمپکس میں کامیابی کے امکانات کو مزید بڑھایا جاسکے۔ 1980ء ماسکو اولمپکس میں گو

انڈیا اے نے ویسٹ انڈیز کو شکست دی

ممبئی ۔ 3 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) مہمان ٹیم ویسٹ انڈیز کے دورہ ہندوستان کا ناکامی کے ساتھ آغاز ہوا ہے جیسا کہ ممبئی کے بار برون اسٹیڈیم میں انڈیا اے کے خلاف منعقدہ وارم اپ ونڈے مقابلہ میں اسے 9 وکٹوں کی شکست برداشت کرنی پڑی۔ امیت مشرا اور کرن شرما کے ہمراہ پرویز رسول کی اسپن بولنگ کے خلاف ناکام ہوئی ویسٹ انڈیز کی ٹیم 38.1 اوورس میں محض 148

ہندوستان کو کبڈی میں دو گولڈ میڈلس

انچیان ۔ 3 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے سنہری کامیابی کے ساتھ 17 ایشین گیمس کی اپنی مہم کا اختتام کیا اور مجموعی طور پر 57 میڈلس کے ساتھ اس نے آج آٹھواں مقام حاصل کیا ہے جیسا کہ کبڈی کے مقابلوں میں اس نے مرد و خواتین دونوں زمرہ کے گولڈ میڈل حاصل کئے ہیں۔ ہندوستان نے آخری دن دو گولڈ میڈل حاصل کئے ہیں لیکن مجموعی طور پر اس مرتبہ ایشین