پاکستان یو اے ای میں ہندوستان کی میزبانی کرے گا
کراچی 8 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ بورڈ جو اپنے مالی حالات کو بہتر بنانے کیلئے کوشاں ہے، اِس نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ برس وہ متحدہ عرب امارات میں انگلینڈ اور پھر ہندوستان کے خلاف یکے بعد دیگرے دو گھریلو سیریزوں کی میزبانی کرے گا۔ پی سی بی کے ذرائع نے خبررساں ایجنسی پی ٹی آئی سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان آئندہ برس