تیسرا ونڈے حیدرآباد میں؟
وشاکھاپٹنم ۔11اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ریاست آندھراپردیش میں ہُدہُد طوفان کی وجہ سے صورتحال غیر یقینی ہے لیکن بی سی سی آئی نے آج واضح کردیا ہے کہ یہاں ویزاک میں ہندوستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 14اکٹوبر کو کھیلا جانے والا تیسرا ونڈے اپنے نظام العمل کے مطابق ہی منعقد ہوگا ۔ بورڈ کے سکریٹری سنجے پٹیل نے کہا ہے کہ اتنے مختصر وقت میں کھلا