رونالڈو نے پرتگال کو شکست سے بچالیا
کوپن ہیگن ۔ 16 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) کرسٹیانو رونالڈو نے اضافی وقت میں گول کرتے ہوئے پرتگال کو 2016 یورپاکپ کوالیفائنگ مقابلہ میں ڈنمارک کے خلاف کامیابی دلوائی۔ ایک اور مقابلہ میں سوئٹزرلینڈ نے سین مارینو کو 0-4 سے شرمناک شکست دی۔ دیگر مقابلوں میں شمالی آئرلینڈ نے یونان، رومانیہ نے فن لینڈ کے خلاف فتوحات حاصل کی۔ عالمی چمپیئن جرمنی ا