ہندوستان نے چوتھا سلطان جوہر کپ جیت لیا
جوہر بہرو (ملائیشیا)۔20 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) ملائیشیا کے شہر جوہر بہرو میں منعقدہ چوتھے سلطان جوہر جونیئر ہاکی کپ میں ہندوستان نے بر طانیہ کو 1-2 گول سے شکست دے کر اپنے اعزاز کا کامیاب دفاع کیا۔ ہندوستانی انڈر 21 ٹیم نے میچ کے اختتام سے 45 سکینڈ قبل فیصلہ کن گول کر کے کامیابی حاصل کرلی ۔ چمپین ٹیم کیلئے فیصلہ کن گول ہر من پریت سنگھ نے پن