یونس خان ورلڈ کپ میں ٹیم کی نمائندگی کے مستحق : ظہیر عباس

لاہور 25 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹسٹ بیٹسمین ظہیر عباس نے کہا ہے کہ دبئی میں آسٹریلیا کے خلاف ٹسٹ میچ میں شاندار سنچریاں اسکور کرنے کے بعد یونس خان ورلڈ کپ میں ٹیم کی نمائندگی کے مستحق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یونس خان اپنے ملک کیلئے کھیلتے ہیں۔ جب حالات ان کے خلاف جارہے تھے تب انہوں نے آسٹریلیا کے خلاف ٹسٹ میچ ک

ہاشم آملہ کی سنچری، جنوبی افریقہ نے سیریز جیت لی

ماونٹ ماونگانوی (نیوزی لینڈ) ۔ 24 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ہاشم آملہ کی شاندار سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ نے یہاں منعقدہ دوسرے ونڈے میں میزبان نیوزی لینڈ کو 72 رنز سے شکست دیکر 3 مقابلوں کی سیریز میں 2-0 کی ناقابل تسخیر سبقت حاصل کرلی ہے۔ ایک ایسا مقابلہ جو کسی لمحہ کسی بھی ٹیم کے حق میں ہوسکتا تھا، اس میں بہتر شروعات کے باوجود آخری اووروں

شاراپوا کو کامیابی کے باوجود دوہرا نقصان

سنگاپور ۔ 24 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) روسی ٹینس اسٹار ماریا شاراپوا نے پولینڈ کی ٹینس اسٹار اگنسزکا راڈوانسکا کو 3 گھنٹوں سے زائد کھیلے گئے مسابقتی مقابلہ میں 7-5، 6-7(4)، 6-2 سے شکست دی لیکن اس کامیابی کا شاراپوا کو فائدہ نہیں بلکہ دوہرا نقصان ہوا ہے۔ یہاں کھیلے جارہے سیزن کے آخری ٹورنمنٹ ڈبلیو ٹی اے فائنلس میں شاراپوا کو سیمی فائنل میں رسا

دورہ آسٹریلیا کیلئے 21 رکنی ہندوستانی ٹیم کا اعلان

نئی دہلی ۔ 24 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا کے خلاف 4 تا 9 نومبر پرتھ میں منعقد شدنی 4 مقابلوں کی ٹسٹ سیریز کیلئے 21 رکنی ہندوستانی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے جس کی قیادت سردار سنگھ کررہے ہیں۔ جنوبی کوریا میں منعقدہ 17 ویں ایشین گیمس میں گولڈ میڈل حاصل کرنے کے بعد ہندوستان کا یہ دورہ آسٹریلیا اس لئے منعقد کیا جارہا ہے کیونکہ 6 تا 14 ڈس

پاکستان کا بہتر موقف

دبئی ۔ 24 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ڈیوڈ وارنر کی سنچری (133) کے باوجود آسٹریلیا کو 303 رنز پر آل آوٹ کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم نے پہلی اننگز میں 151 رنز کی سبقت حاصل کرنے کے علاوہ دوسری اننگز میں 38 رنز بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے بنا لئے ہیں۔ اس طرح پہلے ٹسٹ کے تیسرے دن کھیل کے اختتام پر پاکستانی ٹیم کو 189 رنز کی مجموعی سبقت حاصل ہوگئی ہے۔ پاکستان کیل

سریتا پر پابندی کا تنازعہ ، 28 اکٹوبر کو اہم اجلاس

چینائی ۔ 24 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) انٹرنیشنل باکسنگ اسوسی ایشن کی جانب سے قومی باکسر ایل سریتا دیوی کو ایشین گیمس میں برونز میڈل حاصل نہ کرتے ہوئے احتجاج کرنے کی پاداش میں جو پابندی عائد کی گئی ہے اس کے ضمن میں 28 اکٹوبر کو یہاں انڈین اولمپک اسوسی ایشن (آئی او اے) کا وزارت اسپورٹس کے عہدیداروں کا اہم اجلاس متوقع ہے۔ آئی او اے کے صدر این

دھونی ٹسٹ کیلئے نامناسب کپتان : مائیکل ہولڈنگ

نئی دہلی۔ 24 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ویسٹ انڈیز کے سابق لیجنڈری فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ سمجھتے ہیں کہ مہیندر سنگھ دھونی اختراعی اور مستعد کپتان نہیں ہیں اور خاص کر کے ٹسٹ میں ان کی قیادت غیرمتاثر کن ہے۔ آئندہ برس آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ کے ضمن میں مائیکل ہولڈنگ نے ہندوستان کو طاقتور دعویدار قرار دیا ہے۔ ہولڈنگ کا ماننا ہ

راجرفیڈرر اوررافل نڈال کی سوئس انڈورس میں پیشقدمی

بیسل۔23اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سرفہرست راجر فیڈرر اور ان کے کٹر حریف کھلاڑی رافل نڈال نے سوئس انڈورس میں اپنی پیشقدمی جاری رکھی ہے جیسا کہ دونوں ہی کھلاڑیوں کے درمیان صرف پانچ گیمس کا نقصان دیکھا گیا ‘ تاہم اسٹار کھلاڑیوں نے اندرون ایک گھنٹہ کامیابی حاصل کرلی ۔ مقامی کھلاڑی راجر فیڈرر جو کہ اپنے آبائی شہر میں چھٹے خطاب کا تعاقب کرر

و نڈے ٹیم میں جگہ بنا سکتا ہوں:یونس خان

دبئی۔23اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) عالمی شہرت یافتہ بیٹسمین یونس خان نے آسٹریلیاکے خلاف سنچری کا سہرا اپنے دوستوں اور اہل خانہ کو دیتے ہوئے کہا کہ مجھ میں ہنوز کرکٹ باقی ہے اور و نڈے ٹیم میں جگہ بنانے کے لئے میرے امکانات موجود ہیں۔ دبئی میں ریکارڈ سنچری کے بعد پریس کانفرنس میں یونس خان سے سوال کیا گیا کہ چھکا مار کر سنچری اسکور کرناکیا ا

کیشپ اور سریکانت کو درجہ بندی میں 7مقامات کا فائدہ

نئی دہلی۔23اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام) پروپلی کیشپ اور کیڈمبی سریکانت نے بیڈمنٹن کی عالمی درجہ بندی میں 7مقامات کی چھلانگ لگائی ہے ‘ جب کہ خاتون زمرہ کی درجہ بندی میں سائنا نہوال کو بھی ایک مقام کا فائدہ ہوا ہے۔بیڈمنٹن کی عالمی درجہ بندی میں سریکانت نے 16واںمقام حاصل کرلیا ہے جب کہ کامن ویلتھ گیمس میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پروپلی کیشپ 21ویں

فلنٹاف کی بگ باش میں شرکت

برسبین ۔23اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام) انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر اینڈریو فلنٹاف نے آسٹریلیا کے ٹوئنٹی 20ٹورنمنٹ بگ باش کیلئے برسبین ہیٹ سے مختصر مدت کا ایک معاہدہ کیا ہے ۔ مذکورہ ٹیم کے ذرائع نے آج توثیق کی ہے کہ 36سالہ فلنٹاف جنہوں نے انگلش ٹیم کیلئے 79ٹسٹ اور 141 محدود اوورس کے مقابلے کھیلیں ہیں‘ وہ یہاں بگ باش ٹورنمنٹ کے د

پاکستان کے 454کے جواب میں آسٹریلیا113/0

دبئی۔23اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد نے 105گیندوں میں 14چوکوں کی مدد سے 109رنز اسکور کرتے ہوئے آسٹریلیا کے خلاف پہلی اننگز میں ٹیم کے مجموعی اسکور کو454تک پہنچانے میں اہم رول ادا کیا جب کہ لوور آرڈر میں یاسرشاہ (2) ‘ راحت علی (0)‘ عمر خان (0) نے کوئی قابل ذکر مظاہرہ نہیں کیا ۔ دوسری جانب آسٹریلیائی اوپنرس نے

ممبئی کا آج نارتھ ایسٹ یونائٹیڈ سے مقابلہ

ممبئی۔23اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام) پونے سٹی فٹبال کلب کو گذشتہ مقابلہ میں 5-0کی شکست سے دوچار کرنے کے بعد ممبئی سٹی فٹبال کلب کے حوصلے کافی بلند ہے اور وہ کل یہاں ہیرو انڈیا سوپر لیگ ٹورنمنٹ کے آئندہ مقابلے میں نارتھ ایسٹ یونائٹیڈ فٹبال کلب کے خلاف بھی بہتر مظاہرہ کیلئے پُرعزم ہے ۔میزبان ممبئی کو ٹورنمنٹ کے افتتاحی مقابلے میں ایٹلیٹیکوڈ

سوریز بارسلونا کی کامیاب نمائندگی کیلئے تیار

میڈریڈ۔23اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) پابندی کے 122دن ختم ہونے کے بعد لوئس سوریز اب مسابقتی مقابلوں میں شرکت کیلئے تیار ہیں اور انہیں پہلے ہی مقابلے میں کٹر حریف مضبوط ٹیم میڈرڈکے خلاف میدان میں اترنا ہے تاہم وہ بارسلونا کی کامیاب نمائندگی کیلئے پُرعزم ہے۔سوریز پر اُس وقت پابندی عائد کردی گئی تھی جب انہوں نے فیفا ورلڈ کپ کے دوران اٹلی کے

یونس خان کا مظاہرہ شاندار رہا : جانسن

دبئی۔23اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل جانسن نے کہا کہ یونس خان نے بہت اچھا مظاہرہ کیا کیونکہ جس وقت وہ وکٹ پر پہنچے تھے ان کی ٹیم مشکل صورتحال سے دوچار تھی ۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تماشائیوں کے بغیر کرکٹ کھیلنے کا مزہ نہیں آرہا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ وکٹ پر بولروں کے نشان ہیں اور وکٹ آگے جاکر مشک

جنوبی آفریقہ کی درجہ بندی میں پہلے مقام پر واپسی

دبئی ۔23اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلاونڈے جیتنے کے بعدآسٹریلیاسے پہلا مقام حاصل کرلیا ہے ۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین درجہ بندی میں جنوبی افریقہ کی ٹیم پہلے اورپاکستان چھٹے نمبرپرہے ۔تفصیلات کے بموجب پہلے نمبر جنوبی افریقہ نے44میچ کھیل کر5016نشانات حاصل کئے ہے اوراس کے درجہ بندی میں 114 ن

جنوبی آفریقہ کی درجہ بندی میں پہلے مقام پر واپسی

دبئی ۔23اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلاونڈے جیتنے کے بعدآسٹریلیاسے پہلا مقام حاصل کرلیا ہے ۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین درجہ بندی میں جنوبی افریقہ کی ٹیم پہلے اورپاکستان چھٹے نمبرپرہے ۔تفصیلات کے بموجب پہلے نمبر جنوبی افریقہ نے44میچ کھیل کر5016نشانات حاصل کئے ہے اوراس کے درجہ بندی میں 114 ن

یونس خان کو ونڈے ٹیم میں شامل کیا جائے :محمد یوسف

کراچی ۔23اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ماضی کے ٹسٹ بیٹسمین محمد یوسف نے کہا ہے کہ دبئی ٹسٹ میں بیٹنگ کے لئے ساز گار وکٹ بنائی گئی ہے۔اس کے باوجود محمد حفیظ بری طرح ناکام رہے۔مجھے سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ حفیظ کو ٹسٹ کرکٹ کھیلنے نہیں آتی لیکن انہیں ٹسٹ میچ کھلا دیا گیا۔لاہور لائینز کی جانب سے چیمپنز لیگ م