کوہلی کا جنوبی افریقی کھلاڑیوں سے سخت مقابلہ
دوبئی 5 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹسمین ویراٹ کوہلی ایل جی آئی سی سی ایوارڈ 2014 کی مختصر فہرست میں شامل واحد ہندوستانی بیٹسمین ہیں۔ جسا کہ آئی سی سی کی جانب سے ونڈے کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ کیلئے فہرست مختصر کردی گئی ہے۔ کوہلی جنھوں نے 2012 ء میں یہ ایوارڈ جیتا ہے تاہم اِس مرتبہ 2014 ء کے ایوارڈ کے لئے اِنھیں