احمد شہزاد نیوزی لینڈسیریز سے باہر

ابو ظہبی۔12؍نومبر (سیاست ڈاٹ کام) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹسٹ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ کے دوران سر پر بال لگنے کے باعث زخمی ہونے والے پاکستانی اوپنر احمد شہزاد رواں سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ڈاکٹرز کی جانب سے آرام کے مشورے کے بعد ٹیم انتظامیہ نے احمد شہزاد کو فوری طور پر وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔جس کے بعد وہ رات گئے پاکستان کیل

ہندوستان آسٹریلیا میں 7 برس بعد پہلی کامیابی کیلئے کوشاں

نئی دہلی ۔ 11 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کیلئے آسٹریلیا کا دورہ ہمیشہ ہی چیلنجس سے بھرا رہے گا اور 2000 کے بعد سے گذشتہ 14 برسوں کے دوران ہندوستانی ٹیم نے جتنی مرتبہ بھی آسٹریلیا کا دورہ کیا ہے، اسے کامیابی کیلئے انتہائی مشکل ترین حالات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ علاوہ ازیں اس عرصہ میں پہلی مرتبہ ہندوستانی ٹیم کو 4 بہترین کھلاڑی

محمد عامر جنوری میں ڈومیسٹک کرکٹ کا آغاز کرینگے

دبئی ۔ 11 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) انٹر نیشنل کر کٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپنے انسداد بد عنوانی قوانین میں ترمیم کی تجاویز منظور کر لی ہے، جس سے پاکستان کے تین کھلاڑیوں کو فائدہ پہنچنے کا امکان ہے ان میں اسپاٹ فکسنگ میں ملوث سزا یافتہ کھلاڑیوں محمد عامر ، سلمان بٹ اور محمد آصف سمیت دیگر ملکوں کے کھلاڑی اپنی سزا مکمل ہونے سے قبل ڈومیسٹک کرکٹ

ٹام کی پہلی ٹسٹ سنچری کے باوجود نیوزی لینڈ کو مشکلات

ابوظہبی۔ 11 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) نیوزی لینڈ کے اوپنر ٹام لیتھم نے اپنے ٹسٹ کریئر کی پہلی سنچری اسکور کی ہے جس کے باوجود پاکستان کی پہلی اننگز کے اسکور 566/3 کے جواب میں مہمان ٹیم 262 رنز پر آل آوٹ ہوگئی۔ لیتھم نے 222 گیندوں میں 13 چوکوں کی مدد سے 103 رنز بنائے جبکہ میڈل آرڈر میں اینڈرسن (48) اور واٹلنگ (42) کے علاوہ دیگر کوئی بیٹسمین بہتر مظاہرہ ن

زخمی ڈومینی آسٹریلیا سیریز سے دستبردار

سڈنی۔ 11 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی افریقی بیٹسمین جے پی ڈومینی آسٹریلیا کے خلاف ونڈے سیریز سے دستبردار ہوگئے۔ ڈومینی ایک مرتبہ پھر بائیں گھٹنے کے زخم میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے منیجر محمد موسیٰ جی نے کہا کہ ڈومینی طویل عرصے سے اس زخم کا شکار ہیں اور ٹوئنٹی 20 سیریز میں اس کی شکایت کی تھی۔ محمد موسیٰ جی کے بموجب ڈوم

ساہا کی شاندار بیٹنگ

کولکتہ ۔ 11 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وردھمان ساہا نے 69 گیندوں میں 84 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس کی بدولت وجے ہزارے ٹرافی کے ایسٹ زون مقابلہ میں بنگال کی ٹیم نے جھارکھنڈ کو 163 رنز سے شکست دی۔ متواتر دو مقابلوں میں جامع فتوحات کے ذریعہ بنگال نے ٹورنمنٹ کے ناک آوٹ مرحلہ میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگال نے 310/3 رنز اسکور کئے

سچن کی کتاب علاقائی زبانوں میں بھی دستیاب ہوگی

ممبئی ۔ 11 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) غیرمعمولی مانگ کی وجہ سے پبلشرس نے فیصلہ کیا ہیکہ سچن تنڈولکر کی خودنوشت ’’پلینگ اٹ مائی وے‘‘ کو علاقائی زبانوں میں بھی فراہم کیا جائے گا۔ مختلف پبلیشرس کی جانب سے دلچسپی دکھائے جانے کے باوجود ہیچٹے انڈیا میں مشترکہ طور پر سچن تنڈولکر کی خودنوشت پبلش کی ہے۔ دریں اثنا ہیچٹے انڈیا پبلیشر کی پولامی چٹ

ایڈیلیڈ میں 20 ہزار ہندوستانیوں کی آمد متوقع

نئی دہلی ۔ 11 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ایڈیلیڈ میں 15 فبروری کو ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کھیلے جانے والے ورلڈ کپ کے مقابلہ کیلئے ساوتھ آسٹریلین حکومت امید کررہی ہیکہ 20 ہزار ہندوستانی شائقین یہاں پہنچیں گے۔ 50 ہزار سے زائد شائقین کی گنجائش والے میدان میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کھیلے جانے والے مقابلے کی عام نوعیت کی ٹکٹیں فر

راجر فیڈرر کو اسٹیفن ایڈبرگ اسپورٹس مین شپ ایوارڈ

لندن ۔ 11 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ٹینس اسٹار راجر فیڈررکو موئٹ اینڈ چنڈن اوراسٹیفن ایڈبرگ اسپورٹس مین شپ کا ایوارڈ دیا گیا۔ سوئس اسٹار راجر فیڈرر نے کینیڈا کے مائلوس رونک کو شکست دے کر اے ٹی پی ورلڈ ٹور فائنلس کا کامیاب آغاز کیا ہے۔ اے ٹی پی ٹور فائنلس میںمیچ کے بعدراجر فیڈرر کو دو اعزازت سے نوازا کیا۔ راجر فیڈرر کے کوچ اسٹیفن برگ نے ان

جوکووچ اور واورنکاکی شاندارکامیابی

لندن ۔ 11 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) دو مرتبہ کے دفاعی چمپیئن نواک جوکووچ نے اپنی فتوحات کے سلسلہ کو جاری رکھتے ہوئے یو ایس اوپن چمپیئن مارن سیلی کے خلاف اے ٹی پی ورلڈ ٹور فائنلس کے اپنے ابتدائی مقابلہ میں 6-1 ، 6-1 کی شاندار کامیابی حاصل کی جبکہ اس سے قبل کھیلے گئے مقابلہ میں آسٹریلین اوپن چمپیئن اسٹانسلس واورنکا نے بھی اپنی گذشتہ ناکامیوں ک

اسپورٹس کو بدعنوانیوں سے پاک کیا جائے : دیپیکا

کولکتہ ۔ 11 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کی سرفہرست اسکواش کھلاڑی دیپیکا پلیکل نے آج مطالبہ کیا ہیکہ اس سے پہلے کہ ہندوستان اسپورٹس کا ایک طاقتور ملک بن جائے، اسپورٹس کو بدعنوانیوں سے پاک کیا جانا چاہئے۔ بحیثیت کھلاڑی میں سمجھتی ہوں کہ یہ ضروری ہیکہ ملک میں اسپورٹس کو بدعنوانیوں سے پاک کیا جائے اور فیڈریشن میں کھلاڑیوں کی موجودگی

ٹیم کی آمد میں تاخیر ، وارم اپ مقابلہ منسوخ

نئی دہلی ۔ 11 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی افریقی خاتون کرکٹ ٹیم کی ہندوستان آمد کافی تاخیر سے ہوئی ہے لہٰذا ہندوستان اور مہمان ٹیم کے درمیان کھیلے جانے والے وارم اپ مقابلہ کو منسوخ کرنا پڑا ہے اور اب دونوں ٹیموں کے درمیان میسر میں راست طور پر ٹسٹ میچ کھیلا جائے گا۔ بی سی سی آئی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے بموجب جنوبی افریقی وومنس ٹ

یونس اور مصباح کی سنچریاں، پاکستان 566/3

ابوظہبی ۔ 10 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) یونس خان کے غیرمعمولی فام کا سلسلہ ہنوز جاری ہے جیسا کہ انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جارہے پہلے ٹسٹ کے دوسرے دن ایک اور سنچری اسکور کرلی ہے۔ پاکستانی ٹیم جس نے اپنے کل کے اسکور 269/1 سے آگے کھیلنا شروع کیا اور احمد شہزاد کے 176 رنز کے بعد کپتان مصباح الحق اور یونس خان کی سنچریوں کی بدولت 3 وکٹوں کے نقص