نیوزی لینڈ کو 177رنز کی سبقت‘دبئی ٹسٹ دلچسپ مرحلہ میں داخل

دبئی۔20نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے دوسرے ٹسٹ کے چوتھے دن کھیل کے اختتام پر مہمان ٹیم نے 177رنز کی سبقت حاصل کرلی ہے اور اس کی چار وکٹیں ہنوز باقی ہے۔ چوتھے دن کھیل کے اختتام پر نیوزی لینڈ ٹیم کو حاصل ہونے والی سبقت کی وجہ سے مقابلہ دلچسپ مرحلہ میں داخل ہوچکا ہے ۔ پاک

کلارک کی فٹنس پر ہنوز گہرا سوالیہ نشان

سڈنی۔20نومبر ( سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک کی 4ڈسمبر کو ہندوستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹسٹ میں شرکت ہنوز غیریقینی صورتحال کا شکار ہے ۔ جیسا کہ آسٹریلیائی ٹیم کے فزیوالیکس کونٹوریز نے اشارہ دیا ہے کہ عضلات کی جکڑن اور پیٹ کی تکلیف میں مبتلا کلارک کی صحت یابی میں خاطرخواہ بہتری دکھائی نہیں دے رہی ہے او

میسی اور رونالڈو ناکام‘ارجنٹینا کے خلاف پرتگال فاتح

مانچسٹر20نومبر(سیاست ڈاٹ کام)کرسٹیانورونالڈو کی پرتگال نے لیونل میسی کی ارجنٹینا کودوستانہ فٹبال میچ میں شکست دی۔وین رونی کی عمدہ کارکردگیکی بدولت انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو شکست دے کرمسلسل چھٹی کامیابی حاصل کی۔ برازیل نے آسٹریا،عالمی چیمپئن جرمنی نے اسپین،فرانس نے سوئیڈن،اٹلی نے البانیہ،روس نے ہنگری،رومانیہ نے ڈنمارک اورکولمب

ہاکی انڈیا لیگ کیلئے بیرونی ایمپائروں کا اعلان

نئی دہلی ۔20نومبر ( سیاست ڈاٹ کام) ہیرو ہاکی انڈیا لیگ ( ایچ آئی ایل ) نے آئندہ برس 22جنوری تا 22فبروری منعقد شدنی ٹورنمنٹ کیلئے بیرونی ایمپائروں کا اعلان کردیا ہے ۔ بیرونی ایمپائروں کی جو جماعت منتخب کی گئی ہے اس میں کئی ایسے تجربہ کار ایمپائرس موجود ہیں جنہوں نے بین الاقوامی سطح پر مقابلوں کی نگرانی کی ہے ۔ نیوزی لینڈ سے ڈیوڈ ٹام لنسن

ہاشم آملہ کی سنچری رائیگاں، آسٹریلیا 73 رنز سے فاتح

کینبرا 19 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) اوپنر ہاشم آملہ نے اپنے ونڈے کرئیر کی 18 ویں سنچری اسکور کی تاہم وہ اپنی ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف یہاں منعقدہ تیسرے ونڈے میں کامیابی سے ہمکنار نہ کرسکے۔ حالانکہ 330 رنز کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کو ہاشم آملہ اور کوئنٹن ڈیکاک نے بہتر شروعات فراہم کرتے ہوئے 18 اوورس میں پہلی وکٹ کے لئے 108 رنز کی پارٹنرشپ دی

رائنا سوچھ بھارت ابھیان میں شامل

غازی آباد 19 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے سوچھ بھارت ابھیان کی مہم میں نامزد کئے جانے کے بعد ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے بیٹسمین سریش رائنا نے اِس مہم میں آج حصہ لیا۔ جیسا کہ انھوں نے مقامی علاقہ میں مکینوں اور بچوں کے ہمراہ صفائی کی کارروائی میں شرکت کی۔ اِس مہم میں شرکت کے دوران انھوں نے کہاکہ صاف

ہندوستان نے جنوبی افریقہ کو اننگز اور 34 رنز سے شکست دی

میسور 19 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہرمن پریت کور نے شاندار بولنگ مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف 89 رنز کے عوض 9 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا بلکہ مہمان جنوبی افریقی ویمنس ٹیم کے خلاف ہندوستان کی ایک اننگز اور 34 رنز کی کامیابی میں کلیدی رول ادا کیا ہے۔ جیسا کہ یہاں کھیلے گئے واحد ٹسٹ مقابلہ کے چوتھے اور آخری دن میزبان ٹیم نے ایک جامع کامیابی حاصل کرلی۔ ق

سریکانت اور سندھو کی ہانگ کانگ میں پیش قدمی

ہانگ کانگ 19 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) حالیہ دنوں چائنا اوپن چمپئن کا اعزاز حاصل کرنے والے کڈمبی سریکانت اپنے شاندار فام کو برقرار رکھا ہے جبکہ پی وی سندھو نے بھی 3.50 لاکھ امریکی ڈالرس انعامی رقم کی ہانگ کانگ سوپر سیریز کی مہم کا شاندار آغاز کیا ہے۔ سری کانت جنھوں نے گزشتہ ہفتہ چائنا اوپن کے فائنل میں 5 مرتبہ کے عالمی چمپئن لن ڈان کو شکست

وسیم جعفر کی ناقابل شکست نصف سنچری، ممبئی کوارٹر فائنل میں داخل

راجکوٹ 19 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) سینئر بیٹسمین وسیم جعفر نے ایک شاندار اننگز کھیلی جس کی بدولت ممبئی نے یہاں منعقدہ وجئے ہزارے ٹروفی ونڈے چمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل مقابلہ میں طاقتور دہلی کو شکست دی۔ کوارٹر فائنل میں اب ممبئی کا دفاعی چمپئن کرناٹک سے ہوگا۔ ممبئی کے کپتان سوریہ کمار یادو نے ایک بہتر ٹاس جیتا اور دہلی کو بیاٹنگ کے لئے

پاکستان 281/6 ، پہلی اننگز میں ہنوز 122 رنز پیچھے

دوبئی 19 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) نیوزی لینڈ کے خلاف یہاں کھیلے جانے والے دوسرے ٹسٹ میں پاکستان کے لئے حالات مشکل دکھائی دے رہے ہیں، جیسا کہ تیسرے دن کھیل کے اختتام پر پاکستانی ٹیم کو 281 رنز پر ہی اپنی 6 وکٹیں گنوانی پڑی ہیں اور اِس طرح وہ مہمان ٹیم کی پہلی اننگز کے اسکور 403 رنز سے ہنوز 122 رنز پیچھے ہے۔ دن کے اختتام پر سرفراز احمد 47 گیندوں می

سریتا کی حمایت کیلئے سچن کا حکومت سے مطالبہ

ممبئی 19 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) باکسر سریتا دیوی جن پر فی الحال پابندی عائد ہے، ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق ماسٹر بلاسٹر سچن تنڈولکر کی حمایت حاصل ہوئی ہے جنھوں نے وزیر اسپورٹس کو مکتوب تحریر کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ باکسر کی حمایت کرے تاکہ اِن کا کرئیر متاثر نہ ہو۔ سچن تنڈولکر نے وزیر اسپورٹس سربانندن سنوول کو مورخہ 15 نو

ہربھجن کا آل راؤنڈ مظاہرہ، پنجاب کوارٹر فائنل میں داخل

راج کوٹ 19 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) کپتان ہربھجن سنگھ نے آل راؤنڈ مظاہرہ کرتے ہوئے وجئے ہزارے ونڈے ٹورنمنٹ کے پری کوارٹر فائنل مقابلہ میں گجرات کے خلاف اپنی ٹیم پنجاب کی 29 رنز کی کامیابی میں مثالی مظاہرہ کیا ہے۔ بیاٹنگ کیلئے مدعو کئے جانے کے بعد پنجاب نے اپنے بیٹسمنوں امیتوز سنگھ (75) ، گور کیرتھ سنگھ مان (72) کی نصف سنچریوں اور ہربھجن سن

محمد حفیظ کا 24 نومبر کو بائیومیکانک ٹسٹ

کراچی 19 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے آل راؤنڈر محمد حفیظ کو بائیو میکانک معائنہ کے لئے آئندہ ہفتہ انگلینڈ روانہ کرے گا۔ پی سی بی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ محمد حفیظ 23 نومبر کو انگلینڈ روانہ ہوں گے جہاں 24 نومبر کو اِن کا ٹسٹ لیا جائے گا۔ علاوہ ازیں یہ بھی واضح کردیا گیا ہے کہ اگر انگلین

سعید اجمل کی رپورٹ حوصلہ افزاء : ثقلین مشتاق

برمنگھم 19 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آف اسپنر ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کی درستی پر سخت محنت کررہاہوں، پوری کوشش ہے کہ اسٹار کھلاڑی ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کا حصہ ہوں، ان کے بازوکا خم 20درجے پر آجانا بھی بڑی کامیابی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ثقلین مشتاق نے کہاکہ سعید اجمل میری اکیڈمی م

ہنگیز نے وینس کو شکست دی، حیدرآباد کی شاندار شروعات

حیدرآباد ۔ 18 نومبر (سیاست نیوز) سابق عالمی نمبر ایک سوئٹزرلینڈ کی ٹینس اسٹار مارٹینا ہنگیز کے شاندار مظاہرہ کے علاوہ سینئر آسٹریلیائی کھلاڑی مارک فیلوپوسیس کے متاثر کن مظاہرہ کی بدولت حیدرآباد ایسیس نے یہاں ایل بی اسٹیڈیم میں منعقدہ چمپیئنس ٹینس لیگ میں مہمان بنگلور کے خلاف 27-25 کی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ٹورنمنٹ کا بہترین آغاز کیا

وینگسرکر کو بی سی سی آئی کا کارنامہ حیات ایوارڈ

ممبئی ۔ 18 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان دلیپ وینگسرکر کو آج بی سی سی آئی نے لیفٹننٹ سی کے نائیڈو کارنامہ حیات ایوارڈ کیلئے منتخب کیا ہے جبکہ بھونیشور کمار کو بہترین بین الاقوامی کھلاڑی کا ایوارڈ دیا جائے گا جیسا کہ 31 نومبر کو بی سی سی آئی کے آٹھویں سالانہ ایوارڈس کی تقریب یہاں منعقد ہوگی۔ ہندوستان کے ایک بہت

سرفہرست 10 کھلاڑیوں میں موجود رہنا مشکل : راڈوانسکا

حیدرآباد ۔ 18 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) خاتون زمرہ کی عالمی درجہ بندی میں چھٹے مقام پر فائز ٹینس اسٹار اگنیسزکا راڈوانسکا نے کہا کہ سرفہرست 10 کھلاڑیوں میں خود کو برقرار رکھنا کافی مشکل ہوتا ہے۔ راڈوانسکا کے بموجب اب ان کی عمر 26 سال ہوچکی ہے کیونکہ جب انہوں نے ٹینس کریئر کا آغاز کیا تو وہ صرف 17 برس کی تھیں۔ اس طرح تیزی کے ساتھ وقت گذر رہا ہے

مودی کی کرکٹرس سے ملاقات

ملبورن ۔ 18 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے دورہ آسٹریلیا کے موقع پر آج ملبورن کے تاریخی میدان میں آسٹریلیا کے وزیراعظم ٹونی ایبٹ کے علاوہ ہندوستان اور آسٹریلیا کے لیجنڈ کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ہندوستان کے سابق کپتان کپل دیو، سنیل گواسکر اور وی وی ایس لکشمن موجود تھے جبکہ آسٹریلیا کے سابق کپتان ا