آسٹریلیا میں ہندوستانی کھلاڑیوں سے بہتر مظاہرہ کی اُمید

نئی دہلی ۔22نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) 18رکنی ہندوستانی ٹیم ویراٹ کوہلی کی قیادت میں دورہ آسٹریلیا کیلئے روانہ ہوچکی ہے جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف چار مقابلوں کی ٹسٹ سیریز کھیلے گی جس کا پہلا مقابلہ 4ڈسمبر کو برسبین میں کھیلا جائے گا ۔ ٹیم کے مستقل کپتان مہیندر سنگھ دھونی انگوٹھے کے زخم کی وجہ سے پہلے ٹسٹ میں شرکت نہیں کرپائیں گے اور ا

فیڈرر ناکام‘ سوئٹزرلینڈ برابری کرنے میں کامیاب

للی(فرانس) 22نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) 17مرتبہ کے گرانڈ سلام چمپئن راجر فیڈرر کو اپنے کریئر میں ڈیوس کپ کی بدترین شکست برداشت کرنی پڑی جیسا کہ 33سال کی عمر میں ڈیوس کپ کا فائنل کھیل رہے فیڈرر کو فرانسیسی ٹینس اسٹار جائل موفلس کے خلاف 6-1 ‘ 6-4‘ 6-3کی شکست برداشت کرنی پڑی ہے ۔ یہ دوسرا موقع ہے کہ فیڈرر کو ڈیوس کپ کے مقابلہ میں راست سیٹوں میں ناک

کوچنگ پر پابندی ‘ زیڈان نے مقدمہ جیت لیا

میڈرڈ۔22نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) اسپین میں کھیلوں کی ایک عدالت نے سابق اسٹار کھلاڑی زین الدین زیڈان کی درخواست پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے رئیل میڈرڈکی محفوظ ٹیم کی کوچنگ پر عائد پابندی کو برخواست کردیا ہے ۔ زیڈان نے کوچنگ کیلئے نااہل قرار دیئے جانے اور ان پر عائد تین ماہ کی پابندی کے خلاف عدالت میں مقدمہ دائر کیا تھا اور آج اسپین کی کھیل

سریکانت ہانگ کانگ سوپر سیریز سے باہر

ہانگ کانگ۔22نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ہانگ کانگ سوپر سیریز میں ہندوستانی مہم کا آج اختتام ہوگیا ہے جیسا کہ نوجوان شٹلر کے سریکانت 3گیمس پر مشتمل مسابقتی مقابلہ میں شکست کھاکر ٹورنمنٹ سے باہر ہوچکے ہیں ۔ 3.50 امریکی ڈالرس انعامی رقم کی ہانگ کانگ سوپر سیریز کے سیمی فائنل مقابلہ میں سریکانت کو چینی کھلاڑی چن لانگ کے خلاف 17-21‘ 21-19‘ 6-21کی شکست

ہندوستانی ٹیم ورلڈ کپ کی مضبوط دعویدار نہیں : فلیمنگ

نئی دہلی ۔ 21 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) عالمی چمپیئن ہندوستانی ٹیم آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں منعقد شدنی 2015ء ورلڈ کپ کیلئے مضبوط دعویداروں میں شامل نہیں۔ ان خیالات کا اظہار نیوزی لینڈ کے سابق کپتان اور آئی پی ایل میں چینائی سوپرکنگس کے کوچ اسٹیفن فلیمنگ نے کیا ہے۔ فلیمنگ کے تجزیوں کے مطابق ہندوستانی ٹیم جس نے 2011ء میں ورلڈ کپ اپنے نام کی

باکسر منوج 26 نومبر کو ارجن ایوارڈ لیں گے

نئی دہلی ۔ 21 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ابتداء میں پروقار اعزاز سے نوازے نہ جانے کے بعد قانونی راہ اختیار کرنے والے ہندوستانی باکسر منوج کمار کو بالآخر ارجن ایوارڈ حاصل ہورہا ہے جیسا کہ 26 نومبر کو وہ وزیر اسپورٹس سربانندن سنوول سے ارجن ایوارڈ حاصل کریں گے۔ 2010ء کامن ویلتھ گیمس میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے باکسر منوج نے آج کہا ہیکہ انہیں م

ہندوستان کیخلاف ٹسٹ ، اسمتھ کو کپتان بنانے کی حمایت

سڈنی ۔ 21 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک 4 ڈسمبر کو شروع ہونے والے پہلے ٹسٹ میں شرکت غیریقینی صورتحال کا شکار ہوچکی ہے لہٰذا ان کے غیاب میں ٹیم کی قیادت کیلئے اسٹیون اسمتھ کو بھی مضبوط دعویدار قرار دیا جارہا ہے۔ کلارک کی عدم موجودگی میں نائب کپتان براڈ ہاڈین ٹیم کے قائد ہوں گے لیکن ٹیم کے سابق فاسٹ بول

اسمتھ کی شاندار سنچری، آسٹریلیا نے سیریز جیت لی

ملبورن ۔ 21 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک جانب ہندوستان کے خلاف 4 ڈسمبر کو شروع ہونے والے پہلے ٹسٹ میں مستقل کپتان مائیکل کلارک کی عدم دستیابی پر نوجوان بیٹسمین اسٹیون اسمتھ کو اس ٹسٹ مقابلہ کیلئے کپتان بنانے کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے تو دوسری جانب آج یہاں جنوبی افریقہ کے خلاف منعقدہ چوتھے ونڈے میں اسمتھ نے شاندار سنچری اسکور کرتے ہوئے ٹی

پانڈے کے 99 رنز کی بدولت کرناٹک سیمی فائنل میں داخل

ودودھرا۔ 21 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) باصلاحیت کھلاڑی منیش پانڈے کا بہترین فام کا سلسلہ جاری ہے اور انہوں نے ناقابل تسخیر 99 رنز اسکور کرتے ہوئے وجئے ہزارے ٹرافی چمپیئن شپ کے کوارٹر فائنل میں ممبئی کے خلاف اپنی ٹیم کرناٹک کی 4 وکٹوں کی کامیابی میں کلیدی رول ادا کیا ہے۔ بیٹنگ کیلئے مدعو کئے جانے کے بعد ممبئی نے 286/8 اسکور بنایا جس میں شریاس

ہندوستان ونڈے کی سرفہرست ٹیم ‘کوہلی دوسرے مقام پر

دبئی۔20نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی کرکٹ ٹیم ریلائنس کی تازہ ترین ونڈے درجہ بندی میں بدستور پہلے مقام پر فائز ہے جب کہ سری لنکا کے خلاف ٹیم کی کامیاب قیادت کرنے والے ویراٹ کوہلی ونڈے کے بیٹسمینوں کی درجہ بندی میںدوسرے مقام پر فائز ہیں ۔ علاوہ ازیں ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہیندر سنگھ دھونی اپنا ساتواں مقام برقرار رکھنے میں ک

ڈیوس کپ کا آج فائنل‘ فیڈرر کی فٹنس کلید

للی( فرانس)۔20نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق عالمی نمبر ایک راجر فیڈرر نے اپنی پیٹھ کی تکلیف اور ساتھی کھلاڑی اسٹانسلس واؤرنکا سے اختلافات کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ڈیوس کپ کے فائنل میں فرانس کے خلاف کل اپنی ٹیم سوئٹزرلینڈ کو پہلی مرتبہ چمپئن بنانے کے خواہاں ہے ۔ ڈیوس کپ کی ایک طویل ترین تاریخ میں سوئٹزرلینڈ نے کبھی بھی خطاب حاصل نہیں کیا ہے

ثانیہ مرزا خاتون زمرے کا گرانڈ سلام جیتنے کی خواہاں

ممبئی۔20نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سیزن کے اختتام پر زمبابوے کی ساتھی کھلاڑی کارا بلیک کے ہمراہ ڈبلیو ,ی اے ورلڈ ٹور فائنل خطاب حاصل کرنے کے باوجود مطمئن نظر نہ آرہی ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ وہ ٹینس کو خیرباد کہنے سے قبل خاتون زمرے میں ڈبلز گرانڈ سلام خطاب حاصل کرنا چاہتی ہے ۔ خبررساں ایجنسی پی ٹی آئی سے اظہار خیال کرتے ہوئے سونی پکس کے ای

میری کوم کو باکسنگ اکیڈیمی کیلئے 5لاکھ روپئے

ممبئی۔20نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان کی اسٹار باکسر ایم سی میری کوم نے آج آبائی ریاست منی پور میںباکسنگ اکیڈیمی کے قیام کیلئے پانچ لاکھ روپئے حاصل کئے ہیں ۔ لندن اولمپکس میں ہندوستان کیلئے برونز میڈل حاصل کرنے والی باکسر میری کوم اور ان کے شوہر اُنلیر نے چیک حاصل کرنے کے بعد ایڈلویس ٹوکیو لائف انشورنس سے اظہار تشکر کیا جس نے پہلے

سندھو کو ہانگ کانگ میں شکست

ہانگ کانگ۔20نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی شٹلر پی وی سندھو کو یہاں 3.50امریکی ڈالرس امریکی رقم کی ہانگ کانگ سوپر سیریز کے دوسرے مرحلے کے مقابلے میں شکست برداشت کرنی پڑی ۔ ورلڈ چمپئن شپ میں دو مرتبہ برونز میڈل حاصل کرنے والی سندھو کو تین گیمس میں مشتمل مقابلہ میں خود سے کم درجہ پر فائز جاپانی کھلاڑی نوزومی اکھورا کے خلاف 17-21 ‘ 21-13 ‘ 1