ایکشن درست نہ ہوا تو کرکٹ چھوڑ دوں گا : اجمل

کراچی ۔27نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی آف اسپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ 15ڈگری قانون کافی سخت ہے، آئی سی سی کو نہ صرف تمام اسپنرز بلکہ فاسٹ بولرز کو بھی بائیو میکانک ٹسٹ سے گذارنا چاہئے۔ ایکشن مکمل ٹھیک نہ ہوسکا تو کرکٹ چھوڑ دوں گا لیکن یقین ہے ورلڈکپ میں ملک کی نمائندگی کروں گا۔ آف اسپن اور تیز گیند 15ڈگری کے اندر آچکی ہے،’’دوسرا‘

حفیظ کے 178 رنز ، پاکستان 281/3

شارجہ ۔ 26 نومبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان یہاں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹسٹ کے پہلے دن محمد حفیظ نے متواتر دوسرے ٹسٹ میں دوسری سنچری اسکور کرتے ہوئے پہلے دن ٹیم کے اسکور کو 281/3 تک پہنچانے میں کلیدی رول ادا کیا ہے ۔ محمد حفیظ جنھوں نے سیریز کے پہلے مقابلے میں بھی سنچری اسکور کی ہے ، آج وہ اننگز کا آغاز

ہیوز زندگی کی لڑائی میں مصروف ، حالت ہنوز تشویشناک

سڈنی۔ 26 نومبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام)آسٹریلیائی بیٹسمین فل ہیوز زندگی کی لڑائی لڑ رہے ہیں جیسا کہ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ پر شیفیلڈ شیلڈ مقابلے کے دوران گیند ان کے سر کے نچلے حصہ پر لگی تھی اور وہ میدان پر گر پڑے تھے جس کے فوراً بعد انھیں دواخانہ منتقل کیاگیا تھا ، نیز ہنگامی حالات میں ان کی سرجری بھی کی گئی ہے ۔ سینٹ ونسنٹ دواخانہ کے آئی سی یو می

کرکٹ خطرناک کھیل : لارا

سڈنی۔ 26 نومبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق عظیم بیٹسمین برائن لارا نے اُن ہزاروں افراد میں شمولیت اختیار کرلی ہے جنھوں نے آسٹریلیائی بیٹسمین فل ہیوز کی تیزی سے صحتیابی کے لئے دعائیں اور نیک تمناؤں کااظہار کیا ہے لیکن اس ضمن میں اظہار خیال کرتے ہوئے بائیں ہاتھ کے سابق عظیم بیٹسمین لارا نے کہا ہے کہ کرکٹ خطرناک کھیل ہ

میسی نے چمپینس لیگ کے گولس کا ریکارڈ بھی توڑ دیا

نیکوشیا ۔ 26 نومبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام)اسٹار فٹبال کھلاڑی لیونل میسی چمپینس لیگ میں بھی سب سے زیادہ گول اسکور کرنے والے کھلاڑی بن چکے ہیں ، جیسا کہ چار دن قبل انھوں نے لا لیگا میں سب سے زیادہ گول بنانے کا ریکارڈ اپنے نام درج کرلیا تھا ۔ میسی نے چمپینس لیگ کا 72 واں گول اے پی او ای ایل نیکوشیا کے خلاف اسکور کیا ہے ۔ میسی جوکہ بارسلونا کی قیاد

انوارالعلوم کالج کی فٹبال ٹیم کا تلنگانہ کیلئے شاندار مظاہرہ

حیدرآباد ۔ 26 نومبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام)انوارالعلوم کالج ملے پلی کی فٹبال ٹیم نے ریاست تلنگانہ کی تشکیل کے بعد قومی سطح پر نئی دہلی میں منعقدہ این سی سی نیشنل گیمس کے فٹبال زمرے میں شاندار مظاہرہ کیاہے ۔ لیفٹننٹ سید صدیق حسن 22 کمپنی کمانڈر اور ڈاکٹر حبیب اﷲ خان کی قیادت میں فاتح ٹیم نے پہلے ریاستی سطح پر آندھراپردیش کو وشاکھاپٹنم میں م

آج انگلینڈ ۔ سری لنکا 7 ونڈے مقابلوں کی سیریز کا آغاز

کولمبو ۔ 25 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) انگلینڈ کل یہاں سری لنکا کے خلاف 7 مقابلوں کی ونڈے سیریز کے پہلے مقابلہ میں اس مقصد کے ساتھ میدان میں اترے گی کہ ورلڈ کپ سے قبل منعقد شدنی اس ونڈے سیریز کا نہ صرف بھرپور فائدہ اٹھایا جائے بلکہ رواں برس کے اوائل ہوم سیریز میں ہوئی شکست کا حساب بھی برابر کرے۔ انگلش ٹیم کے کپتان الیسٹرکک کیلئے یہ بہترین مو

وجئے، پجارا اور کوہلی کی نصف سنچریاں، ٹور میچ ڈرا

ایڈیلیڈ ۔ 25 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے دورہ آسٹریلیا کا مثبت آغاز کیا ہے جیسا کہ یہاں کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف منعقدہ دو روزہ مقابلہ بغیر کسی نتیجہ کے ختم ہوا لیکن ہندوستانی ٹیم کے سرفہرست بیٹسمینوں میں مرلی وجئے، چیٹیشور پجارا اور ویراٹ کوہلی کے علاوہ دیگر بیٹسمینوں نے رنز بنائے ہیں۔ گلی ڈیرول اسٹیڈیم میں منعق

ہیوزباؤنسرسے شدید زخمی، سرجری کے بعد بھی حالت نازک

سڈنی 25 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیائی بیٹسمین فلپ ہیوز سڈنی میں میچ کے دوران سر پر گیند لگنے سے شدید زخمی ہوگئے ہیں اور ہسپتال میں ان کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ شیفیلڈ شیلڈ کے ایک میچ کے دوران نیو ساؤتھ ویلز کے بولر شان ایبٹ کا باؤنسر ان کے سر پر لگا جس سے وہ زمین پر گر پڑے ۔انھیں اسٹریچر پر میدان سے باہر لے جایا گیا اور پھر ف

سریتا دیوی کو باکسنگ انڈیا کی مدد

نئی دہلی ۔ 25 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراسپورٹس سربانندا سنوول نے آج پارلیمنٹ کو مطلع کیا ہیکہ اے آئی بی اے کی جانب سے ہندوستانی خاتون باکسر ایم سریتا دیوی پر جو ہر قسم کے مقابلہ میں شرکت پر پابندی عائد کی گئی ہے اس کے خلاف باکسنگ انڈیا سریتا دیوی کی کوئی مدد کررہا ہے۔ پارلیمنٹ میں آج 4 ارکان پی ناگارجن ، بھولاسنگھ، پرہلاد سنگھ پٹیل او

پاک ۔ نیوزی لینڈ آج تیسرے ٹسٹ کا آغاز

شارجہ ۔ 25 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان رواں ٹسٹ سیریز کا تیسرا اور آخری مقابلہ کل یہاں شروع ہورہا ہے۔ پاکستانی ٹیم پہلے ٹسٹ میں کامیابی کے ذریعہ سیریز میں 1-0 کی ناقابل شکست سبقت بنا چکی ہے لیکن گذشتہ ٹسٹ میں نیوزی لینڈ ٹیم کے مظاہرہ نہ صرف بہترین تھے بلکہ وہ دوسرے ٹسٹ میں کامیابی کے قریب بھی پہنچ چکی تھی گرچہ

یونٹی ورلڈ کپ ، ہندوستان سخت گروپ میں

پاناجی ۔ 25 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ایکسپو 2014ء یونٹی ورلڈکپ کیلئے آج ڈرا کا اعلان کردیا گیا ہے اور ہندوستان سخت اور مضبوط گروپ اے میں شامل ہے جس کی دیگر ٹیمیں برازیل، پرتگال اور گھانا ہیں۔ گروپ بی میں کولمبیا، نائجیریا، مصر اور ازبکستان شامل ہیں۔ امریکہ کے شہر اولانڈو کی ہوٹل فلوریڈا اور کانفرنس سنٹر میں منعقدہ تقریب میں مذکورہ ورلڈک

ہندوستانی کھلاڑیوں کی نیک تمنائیں

ایڈیلیڈ۔ 25 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیائی کھلاڑی فل ہیوز جوکہ سر پر گیند لگنے سے شدید زخمی ہوئے ہیں اور ان کی حالت نازک بتائی جارہی ہے، جس پر آسٹریلیا کا دورہ کررہی ہندوستانی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ان کی جلد صحتیابی کیلئے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے جو بیان جاری کیا ہے اس میں مہمان ٹی

نکہت زرین کو سلطان العلوم کی جانب سے 50 ہزار روپئے

حیدرآباد۔ 25 نومبر (پریس ریلیز) سلطان العلوم ایجوکیشن سوسائٹی نے ہندوستانی باکسر نکہت زرین کو رواں برس سربیا میں منعقدہ گولڈن گلو ورلڈ اوپن چمپیئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پر تہنیت پیش کی اور اس موقع پر قومی اور بین الاقوامی سطح پر ہندوستان کیلئے سنہری فتوحات حاصل کرنے والی باکسر نکہت کو 50 ہزار روپئے بھی دیئے۔ اس موقع پر سلطان الع