باکسر سریتا کیلئے وزیر اسپورٹس کا اے آئی بی اے کے صدر کو مکتوب

نئی دہلی۔ 3 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) انٹرنیشنل باکسنگ اسوسی ایشن کی جانب سے ہندوستانی باکسر سریتا دیوی پر پابندی عائد ہے لیکن وزیر اسپورٹس سربانندا سنوول نے آج اے آئی بی اے کے صدر ڈاکٹر چنگ کووو کو ایک مکتوب تحریر کرتے ہوئے ہمدردانہ بنیادوں پر ان کے معاملے کو حل کرنے کی بات کہی ہے۔ سریتا پر اس لئے پابندی عائد کی گئی ہے کیونکہ انہوں نے کو

پاک بمقابلہ نیوزی لینڈ آج پہلا ٹوئنٹی 20

دبئی ۔3 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹوئنٹی 20 سیریز کا پہلا مقابلہ کل یہاں دبئی میں کھیلا جارہا ہے اور دونوں ٹیموں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ دو مقابلوں کی یہ سیریز آسٹریلیا کے آنجہانی بیٹسمین فلپ ہیوز کے نام معنون کیا جائے گا۔ ہیوز جن کا جمعرات کو انتقال ہوا تھا اور آج ان کے آبائی شہر میں آخری رسومات ادا کی گئی ہی

دھونی کی پہلے ٹسٹ میں شرکت غیریقینی، آج دوسرا وارم اَپ مقابلہ

ایڈیلیڈ۔3 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم اپنی تمام تر توجہ پہلے ٹسٹ پر مرکوز کرچکی ہے جبکہ کرکٹ آسٹریلیا پریسیڈنٹ الیون کے خلاف دو روزہ ٹور مقابلہ کا کل آغاز ہورہا ہے۔ پہلے ٹسٹ سے قبل مہیندر سنگھ دھونی کی جمعہ کو ٹیم میں شمولیت متوقع ہے، لیکن پہلے ٹسٹ میں ان کی شرکت ہنوز غیریقینی صورتِ حال کا شکار ہے۔ ویراٹ کوہلی ، روہت شرم

چیانل 9 نے ایبٹ کو کیمرہ سے دُور رکھا

میکس ویلے۔ 3 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیائی آنجہانی بیٹسمین فلپ ہیوز کی آخری رسومات کو جہاں آسٹریلیا کے سبھی میڈیا نے مکمل کوریج دیا لیکن چیانل 9 نے فاسٹ بولر شان ایبٹ جوکہ اس آخری رسومات کی تقریب میں موجود تھے، انہیں کیمرہ سے دُور رکھا تاکہ وہ مکمل طور پر خود کو آرام دہ محسوس کرسکیں۔ ایبٹ کیلئے آج کا دن کافی مشکل ترین دن تھا کیونکہ

پہلے ٹسٹ میں شرکت کیلئے کھلاڑیوں کو مجبور نہیں کیا جائیگا

سڈنی ۔3 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)کرکٹ آ سٹریلیا (سی اے )نے واضح کردیا ہے کہ ہندوستان کے خلاف نظر ثانی کردہ پہلے ٹسٹ میں شرکت کیلئے کسی کھلاڑی کو مجبور نہیں کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ آ سٹریلیائی کرکٹ سیزن میں پہلا ٹسٹ مقابلہ روایتی طور پر برسبین میں کھیلا جاتا ہے لیکن فلپ ہیوز کی ناگہانی موت کے بعد پروگرام کو تبدیل کیا گیا ہے اور اب یہ میچ ایڈ

سہواگ کو ورلڈ کپ میں ٹیم کی نمائندگی کی امید

ممبئی ۔ 2 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) تقریباً 2 برس کا عرصہ ہوچکا ہے کہ ہندوستانی ٹیم کے سینئر اوپنر ویریندر سہواگ ٹیم کی نمائندگی نہیں کر پائے ہیں لیکن انہیں ہنوز امید ہیکہ آئندہ برس آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں منعقد شدنی ورلڈ کپ کیلئے منتخب کئے جانے والے 30 ممکنہ کھلاڑیوں میں ان کا نام شامل رہے گا۔ گھریلو کرکٹ میں بھی کوئی خاطرخواہ مظاہرہ

سہ رخی سیریز میں بھی تبدیلی، ہند ۔ آسٹریلیا دوسرا ونڈے

ایڈیلیڈ ۔ 2 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) کرکٹ آسٹریلیا نے ہندوستان کے خلاف 4 ٹسٹ مقابلوں کی سیریز میں تبدیلی کے بعد اب سہ رخی سیریز کے نظام العمل میں بھی تبدیلی کردی ہے۔ نظرثانی شدہ نئے نظام العمل کے بموجب اب ہندوستانی ٹیم سہ رخی سیریز کے دوسرے مقابلہ میں 18 جنوری کو آسٹریلیا کا سامنا کرے گی اور اس طرح ہندوستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کو 4 ٹسٹ مقابلو

شارجہ ٹسٹ میںکامیابی‘نیوزی لینڈ کو درجہ بندی میں فائدہ

دبئی۔2 ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام) شارجہ ٹسٹ میں شاندار فتح کے بعد نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں مارک کریگ، برینڈن مکالم ، کین ولیمسن اور راس ٹیلر کیدرجہ بندی میں بہتر ہوئی ہے۔ سری لنکا کے کمار سنگاکارا بیٹسمینوں کی درجہ بندی میں بدستور پہلے مقام پر ہیں۔تاہم پاکستانی کپتان مصباح الحق اور یونس خان تنزلی کے باوجود دس بہترین بیٹسمینوں کی فہرست می

دھونی اور بھونیشور کو درجہ بندی میں نقصان

دبئی ۔ 2 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ونڈے درجہ بندی میں ہندوستانی ٹیم کے کپتان مہیندر سنگھ دھونی کو ایک مقام کے نقصان کے بعد 9 واں مقام پر اکتفا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ بولنگ شعبہ میں بھونیشور کمار کو بھی ایک مقام کا نقصان ہوا ہے اور اب وہ بولروں کی درجہ بندی میں آٹھویں مقام پر پہنچ چکے ہیں۔ بائیں ہاتھ کے بولر رویندر

آئی پی ٹی ایل کی دہلی میں بھی بڑی کامیابی کی امید

سنگاپور ۔ 2 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) منیلا میں شائقین کی ایک بڑی تعداد کی موجودگی کے بعد آئی پی ٹی ایل کے چیف آپریٹنگ آفیسر ایرک گوٹ اشکالک نے کہا ہیکہ دہلی میں بھی آئی پی ٹی ایل کے مقابلوں کی بڑی کامیابی متوقع ہے جیسا کہ یہاں 6 یا 8 ڈسمبر یہ مقابلے منعقد ہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہندوستان ہمارا ایک پسندیدہ میدان ہوگا جہاں ٹینس کے اسٹار

ورلڈ کپ وارم اپ مقابلہ میں ہندوستان کا آسٹریلیا سے سامنا

دبئی ۔2 ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ 2015 کے 14وارم اپ مقابلوں کی تفصیلات کا اعلان کردیا ہے۔8 فروری کو پہلا وارم اپ میچ آسٹریلیا اور ہندوستان کے درمیان ایڈیلیڈ اوول میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی ٹیم9فروری کو بنگلہ دیش کے خلاف سڈنی کے قریب بلیک ٹاون کے مقام پر میچ کھیلے گی۔11 فروری کو سڈنی کرکٹ گراونڈ میں پاکستان کا

دھونی کی پہلے ٹسٹ سے قبل ٹیم میں شمولیت کا امکان

ایڈیلیڈ۔ 2 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہیندر سنگھ دھونی کے متعلق امید کی جارہی ہیکہ وہ نظرثانی شدہ پہلے ٹسٹ کے آغاز سے قبل ہندوستانی ٹیم میں شمولیت اختیار کرلیں گے جیسا کہ اب پہلا ٹسٹ 9 ڈسمبر کو شروع ہوگا۔ ہاتھ کے زخم میں مبتلاء دھونی کا نام ابتداء میں پہلے ٹسٹ کیلئے معلنہ کھلاڑیوں میں شامل نہیں کیا گیا تھا اور

دھونی کی پہلے ٹسٹ سے قبل ٹیم میں شمولیت کا امکان

ایڈیلیڈ۔ 2 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہیندر سنگھ دھونی کے متعلق امید کی جارہی ہیکہ وہ نظرثانی شدہ پہلے ٹسٹ کے آغاز سے قبل ہندوستانی ٹیم میں شمولیت اختیار کرلیں گے جیسا کہ اب پہلا ٹسٹ 9 ڈسمبر کو شروع ہوگا۔ ہاتھ کے زخم میں مبتلاء دھونی کا نام ابتداء میں پہلے ٹسٹ کیلئے معلنہ کھلاڑیوں میں شامل نہیں کیا گیا تھا اور

کھلاڑیوں کی نفسیات کے متعلق کہنا قبل از وقت : سی اے

ایڈیلیڈ۔ 2 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) نے آج کہا ہیکہ یہ کھلاڑیوں پر منحصر ہیکہ وہ ہندوستان کے خلاف پہلے ٹسٹ کیلئے اپنی شرکت کی توثیق کریں کیونکہ فلپ ہیوز کی موت کے بعد آسٹریلیائی کھلاڑی شدید صدمہ کا شکار ہیں۔ علاوہ ازیں فاسٹ بولر ریان ہارس نے پہلے ہی اعتراف کیا ہیکہ وہ پہلے ٹسٹ میں شرکت کے متعلق ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے

ولیمسن ونڈے اور ٹوئنٹی 20 سیریز کیلئے کیوی ٹیم کے کپتان مقرر

شارجہ ۔ 2 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹوئنٹی 20 اور ونڈے سیریز کیلئے کین ولیمسن کو کپتان مقرر کر دیا ہے جبکہ شارجہ ٹسٹ میں ڈبل سنچری اسکور کرنے والے برنڈن مکالم اور فاسٹ بولر ٹم سائوتھی کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹوئنٹی 20 میچ 4 اور 5 ڈسمبر کو دبئی میں ہوں گے۔ ولیمسن کے تقرر سے واضح ہوتا ہے کہ وہی مستقبل میں مکال

یونس خان ورلڈ کپ میں تیسرے مقام پر کھیلنے کے خواہاں

کراچی۔2 ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام) نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی ونڈے ٹیم میں جگہ بنانے والے تجربہ کار بیٹسمین اور سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان کو اپنا فطری کھیل کھیلنا ہوگا۔ میری خواہش ہے کہ سینئر بیٹسمین کی حیثیت سے ٹیم میں جگہ بناکر وہ کردار ادا کروں جو 1992کے ورلڈ کپ میں جاوید میاں داد یا انضمام الحق نے ادا کیا تھ

یونس خان کی ونڈے ٹیم میں واپسی ، فوادکا اخراج حیران کن

کراچی ۔ یکم ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ٹسٹ مقابلوں میں غیر معمولی کارکردگی پر اسٹار بیٹسمین یونس خان کو ونڈے ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔ یونس خان نے 5 ٹسٹ میں717 رنز بناکر سلیکٹر کو بھر پور جواب دیا۔ جبکہ حیران کن طور پر فواد عالم سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ معین خان کی صدارت میں پاکستانی سلیکشن کمیٹی نے اوپنر ناصر جمشید